چین میں 14 برس سے کم عمر لڑکی سے ازدواجی تعلقات قائم کرنا قانوناً جرم ہے
بیجنگ ‘چین کے ایک شمال مشرقی قصبے میں اسکول کی ایک 9 برس کی طالبہ ایک بچے کو جنم دے کر دنیا کی سب سے کم عمر ماں بن گئی ہے۔ چینی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مقامی اسپتال میں ماں بننے والی اس لڑکی کے بیٹے کا وزن 6 پاؤنڈ ہے۔ اخبار کے مطابق ماں بننے والی اس لڑکی کے اہل خانہ نے اس سلسلے میں کوئی بھی بات کرنے سے انکار کردیا ہے، تاہم ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس معاملے پر پولیس سے رجوع کرلیا ہے جو اس بچے کے والد کو تلاش کر رہی ہے۔ واضح رہے کہ چین میں 14 برس سے کم عمر لڑکی سے ازدواجی تعلقات قائم کرنا قانوناً جرم ہے، جس کی سخت ترین سزا دی جاتی ہے۔
اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں





2 responses so far ↓
1 شاہد مسعود احمد // Feb 5, 2010 at 10:33 am
جب دین اسلام کو آپ خطرہ سمجھیں گئے تو پھر کیا سرمایہ دارانہ نظام یا سوشلسٹ نظام ایسی بے حیائی کا کوئی علاج بتا سکتا ہے؟؟؟؟؟؟جناب والا گندگی تو ہر نظام میں ہے پھر صرف اسلام کو بدنام کیوں کیا جاتا ہے اب بھگتو۔۔۔۔۔۔۔۔کل شاید پانچ سال کی کوئی لڑکی یہ ریکارڈ توڑ دے تو کیا کرو گئے؟؟؟؟؟اللہ تعالی کے پسندیدہ دین یعنی راستے کو نا پسند کرنا تباہی بربادی کو دعوت دینا ہی ہوتا ہے۔
2 نیک خان // Feb 6, 2010 at 12:10 pm
khuda hum sub ko apni hifzo aman man rakhay.AAMIN
Dua go
XYZ
Leave a Comment