Urdu News-Online Urdu Newspaper

The 3rd Largest Online Urdu Newspaper

Urdu News-Online Urdu Newspaper header image 2
Print This Post Print This Post

کراچی جناح اسپتال بلاسٹ‘ پیاروں کو تلاش کرنے والے خود کھوگئے

February 5th, 2010 by awais · No Comments;  

دہشت گردی کی انٹیلی جنس اطلاعات تھیں
جناح اسپتال بلاسٹ کے بعد فضاء میں فوجی ہیلی کاپٹروں نے گشت شروع کردیا
کراچی ‘ جناح اسپتال بم دھماکے میں ان افراد کونشانہ بنایا گیا جو اپنے پیاروں اور کھوجانے والوں کو تلاش کررہے تھے۔اس دھماکے میں طبی عملے کا بھی نقصان ہوا۔دھماکہ ہوتے ہی قانون نافذ کرنیوالے اہلکار،میڈیا پرسنیل اور رضاکار خو ف و ہراس میں بھاگے۔واضح رہے کہ انٹیلی جنس اطلاعات تھیں کہ کراچی میں چہلم کے موقع پر دہشت گردی کی کارروائیاںکی جاسکتی ہیں دوسری جانب جناح اسپتال بلاسٹ کے بعد فضاء میں فوجی ہیلی کاپٹروں نے گشت شروع کردیا۔

اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

اس خبر پر آپ کچھ کہنا چاہتے ہوں تو نیچے دئے گئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہماری اردو نیوز کو مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ( ان پیج میں ) تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمیں نیچے دئے گئے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔

urduhome@gmail.com | newsurdu@gmail.com

0 responses so far ↓

  • تبصرہ کریں

Leave a Comment

Englishاردو