Urdu News-Online Urdu Newspaper

Urdu news Online Urdu Newspaper

Urdu News-Online Urdu Newspaper header image 2
Print This Post Print This Post

مہمند ایجنسی طالبان نے سرکار ی ملازمین سمیت3افراد کو اغواء کر لیا

February 7th, 2010 by awais · No Comments;  

پشاور‘ مہمند ایجنسی کی تحصیل صاقی سے طالبان نے سرکاری ملازمین سمیت 3افراد کو اغواء کر لیا ہے ۔ننجی وی ذرائع کے مطابق تحصیل صافی کے علاقے دو جنگی کے مقام پر نامعلوم مقامی طالبان نے ناکہ لگایا ہوا تھا کہ اس دوران ایک گاڑی کو 3افراد سمیت اغواء کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔ اغواء ہونے والوںمیں 2سرکاری اہلکار بھی بتائے جاتے ہیں ۔ مقامی طالبان نے اغواء کی ذمہ داری قبول کر لی ہے

اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

اس خبر پر آپ کچھ کہنا چاہتے ہوں تو نیچے دئے گئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہماری اردو نیوز کو مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ( ان پیج میں ) تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمیں نیچے دئے گئے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔

urduhome@gmail.com | newsurdu@gmail.com

0 responses so far ↓

  • تبصرہ کریں

You must log in to post a comment.