Urdu News-Online Urdu Newspaper

Urdu news Online Urdu Newspaper

Urdu News-Online Urdu Newspaper header image 2
Print This Post Print This Post

اٹک، سی ڈی مارکیٹ میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق ، 4 دکانیں تباہ

February 8th, 2010 by awais · No Comments;  

اٹک ‘ اٹک کی تحصیل جنڈ میں نامعلوم افراد نے سی ڈی مارکیٹ کو دھماکے سے اڑا دیا۔ جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ واقعہ کوہاٹ روڈ پر واقع رنگلی اڈہ سی ڈی مارکیٹ میں پیش آیا۔ دھماکے سے مارکیٹ کی چار دکانیں بھی تباہ ہوگئیں۔ جبکہ دکان کی چھت سے ایک شخص کی لاش بھی برآمد ہوئی ہے

اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

اس خبر پر آپ کچھ کہنا چاہتے ہوں تو نیچے دئے گئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہماری اردو نیوز کو مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ( ان پیج میں ) تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمیں نیچے دئے گئے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔

urduhome@gmail.com | newsurdu@gmail.com

0 responses so far ↓

  • تبصرہ کریں

Leave a Comment

Englishاردو