راولپنڈی ‘ راولپنڈی میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے قاتلانہ حملے میں فائرنگ سے زخمی ہوگئے جبکہ فائرنگ کے باعث ان کے چار محافط ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ۔ شیخ رشید کو طبی امداد کے بے نظیر اسپتال پہنچایا گیا۔ شیخ رشید کے پی اے جاوید قریشی کے مطابق حلقہ این اے 55 کے انتخابی دفتر پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس سے شیخ رشید پائوں پر گولی لگنت سے زخمی ہوئے ہیں۔ جبکہ ان کے چار محافظ جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اس واقعہ کے بعد علاقے مین کشیدگی پھیل گئی ۔ پولیس کی بھاری نفری علاقے میں تعینات کردی گئی ہے۔
اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں





0 responses so far ↓
تبصرہ کریں
You must log in to post a comment.