Monthly Archives: February, 2010

فرانس،پرتگال اور اسپین میں طوفان، 3 افراد ہلاک ،نظام زندگی متاثرمفلوج

پیرس‘ فرانس،پرتگال اور اسپین میں آندھی اور طوفان بادوباراں کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔اسپین میں لاکھوں گھروں کی بجلی معطل ہوگئی۔پرتگال میں 140 میل فی گھنٹہ کی رفتارسے ہوائیں چلیں ۔جس سے متعدد درخت سڑکوں پر گرنے سے ٹریفک کانظام درہم برہم اورایک دس سالہ بچہ ہلاک ہوگیا۔حکام نے شمالی اور وسطی علاقوں [...]

Share

حماس رہنما کے قتل کی تحقیقات کیلئے برطانوی خفیہ پولیس اسرائیل پہنچ گئی

واشنگٹن ‘ برطانیہ کی خفیہ پولیس حماس کے رہنما کے قتل کی تحقیقات کیلئے اسرائیل پہنچ گئی ہے جہاں وہ دبئی کے ہوٹل میں قتل میں مبینہ طور پر استعمال ہونے والے جعلی برطانوی پاسپورٹوں کے بارے میں چھان بین کر ے گی۔ دبئی پولیس کا خیال ہے کہ حماس کے رہنما محمود المبحوح کے [...]

Share

ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد‘ ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 6.2ریکارڈ کی گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد ،پشاور ،نوشہرہ،مہمندایجنسی،مانسہرہ،ہری پور،کوہاٹ،بٹگرام،گلگت،سوات اورملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.2ریکارڈ کی گئی جبکہ [...]

Share

جنوبی وزیرستان میں شدت پسندوں کا چیک پوسٹ پر حملہ،2 اہلکار شہید ، ایک زخمی

لدھا ‘جنوبی وزیرستان میں شدت پسندوں نے سیکیورٹی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 2اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق جنوبی وزرستان کی تحصیل لدھا کے علاقے زاور پوسٹ پرگزشتہ رات شدت پسندوں نے حملہ کردیاجس کے نتیجے میں دواہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔فورسز نے [...]

Share

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے وزیر کھیل کو بھارت جانے سے روک دیا

اسلام آباد ‘ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے وفاقی وزیر کھیل اعجاز جاکھرانی کو ہاکی ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے بھارت جانے سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر کھیل اعجاز جاکھرانی نے ہاکی ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے بھارت جانے کی اجازت مانگی تھی [...]

Share

کالعدم سپاہ صحابہ کے صوبائی جنرل سیکرٹری عبدالرؤف بلوچ سمیت 3 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان ‘ ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ صوبہ سرحد کے جنرل سیکرٹری عبدالرؤف بلوچ مبینہ طور پر سیکورٹی فورسز سے جھڑپ میں ساتھیوں سمیت جاں بحق ہو گئے ایک نجی ٹی وی کے مطابق عبدالرؤف بلوچ اور ڈیرہ اسماعیل خان سے ہی تعلق رکھنے والے کالعدم لشکرجھنگوی [...]

Share

کرک میں پولیس تھانے پر خودکش بم حملہ،دوپولیس اہلکار اورایک بچے سمیت 5 افراد جاں بحق، 23 زخمی

پشاور‘ ضلع کرک میں ہفتے کی صبح پولیس تھانے پر ہونے والے خودکش کار بم حملے میں حکام کے مطابق دوپولیس اہلکار اورایک بچے سمیت 5 افراد جاں بحق اور کم ا ز کم 23 زخمی ہوئے ہیں ۔حکام نے بتایا کہ خودکش حملہ آورنے بارود سے بھری گاڑی کرک سٹی پولیس تھانے کے مرکزی [...]

Share

چلی میں8.8 شدت کا زلزلہ ،ہلاک افراد کی تعداد300سے زائد ہوگئی

۔ 20 لاکھ سے زائد افراد متاثر اور 15 لاکھ گھر متاثرہوئے ہیں سونامی کی لہریں جاپان کے ساحلی علاقے سے ٹکراگئیں ،3لاکھ سے زائد افراد محفوظ مقامات پر منتقل ہو ئے زلزلے کے جھٹکے پڑوسی ملک ارجنٹائن میں بھی محسوس کیے گئے ،2 افراد ہلاک ہوئے اور کئی گھروں کو نقصان پہنچا سانتیاگو‘ جنوبی [...]

Share

بے نظیر بھٹو قتل کیس کے حوالے سے اقوام متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن نے پاکستان کا حالیہ دورہ مکمل کر لیا

تحقیقاتی کمیشن 31 مارچ کو سانحہ لیاقت باغ کی تحقیقات مکمل کر کے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے پاس جمع کروائے گا اسلام آباد۔ بے نظیر بھٹو قتل کیس کے حوالے سے اقوام متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن نے پاکستان کا حالیہ دورہ مکمل کر لیا ہے ۔ تحقیقاتی کمیشن 24 فروری کو پاکستان پہنچا [...]

Share

جمہوری صدر مارچ کے دوسرے یا تیسرے ہفتے پارلیمنٹ سے تیسری مرتبہ خطاب کریں گے:بابر اعوان

قومی اسمبلی نے پارلیمانی کیلنڈر کے سال کے دن پورے کرنے کے باوجود 3 دن فالتو کام کیا ہے سینٹ اگلے ہفتے کام مکمل کرلے گی موجودہ حکومت نے جتنے بل پاس کیئے ہیں اس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی مسلم لیگ (ن) کے نو منتخب رکن قومی اسمبلی ملک شکیل اعوا ن [...]

Share