Urdu News-Online Urdu Newspaper

The 3rd Largest Online Urdu Newspaper

Urdu News-Online Urdu Newspaper header image 2
Print This Post Print This Post

وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات

March 2nd, 2010 by Editor · No Comments;  

سیکورٹی فورسز کی جانب سے باجوڑ کا کنٹرول سنبھالنے اور وزیرستان میں کامیاب آپریشن پر اظہار اطمینان
اسلام آباد۔وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی سے منگل کو اسلام آباد میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ملاقات کی وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی اور فوج کے سر براہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کے درمیان ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا سرحدی امور قبائلی علاقوں کی صورت حال پر بھی گفتگو ہوئی ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے فوج کے سر براہ کو باجوڑ میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے کنٹرول سنبھالے جنوبی وزیرستان ایجنسی میں کامیاب آپریشن پر مبارکباد دی۔

اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

اس خبر پر آپ کچھ کہنا چاہتے ہوں تو نیچے دئے گئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہماری اردو نیوز کو مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ( ان پیج میں ) تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمیں نیچے دئے گئے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔

urduhome@gmail.com | newsurdu@gmail.com

0 responses so far ↓

  • تبصرہ کریں

Leave a Comment

Englishاردو