راولپنڈی۔فرانس ڈی جی اے کے بین الاقوامی ترقی کے ڈائریکٹر جیکوسٹی لیجکوائی راولپنڈی میں جنرل ہیڈ کوارٹر گئے اور وہاں چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات کی دونوں شخصیات نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔انہوں نے جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز میں جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے چیئر مین جنرل طارق مجید سے بھی ملاقات کی اور دونوں ملکوں کے درمیان دفاع اور سلامتی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے طریقوں پر بات چیت کی۔



0 responses so far ↓
تبصرہ کریں
Leave a Comment