اسلام آباد ‘ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے پنجاب کے وزیراعلی شہباز شریف سے فون پر رابطہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف سے گفتگو کے دوران انہیں پیپلزپارٹی کے ارکان پنجاب اسمبلی کے تحفظات سے آگاہ کیا۔ دونوں لیڈروں کے درمیان ملک کی مجموعی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا
اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں





0 responses so far ↓
تبصرہ کریں
You must log in to post a comment.