دہشت گردی کے خلاف دونوں ممالک کامشترکہ ایجنڈہ ہے ، یوسف رضا گیلانی، عبداللہ گل اسلام آباد۔وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی اور ترکی کے صدر عبد اﷲ گل نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف دونوں ممالک کا ایجنڈہ ایک ہے ۔ دونوں ممالک کو مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینا ہو [...]
امریکہ میں مقیم بھارتیوں کا پاکستان کو دہشت گرد ملک قرار دے کر اس کے ہتھیاروں پر قبضہ کرنے کے حوالے سے امریکی وزیر خارجہ کو خط واشنگٹن۔پاکستان کے خلاف بھارتی پراپیگنڈہ مہم تیزی ہو رہی ہے ۔ اب بھارتی حکام کے بعد امریکہ میں مقیم بھاریتوں نے بھی پاکستان کے خلاف مہم چلانے میں [...]
ویلنگٹن۔نیوزی لینڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹیم میں اوپنر جیسسی رائیڈر کی واپسی ہوئی ہے جبکہ روب نکول اسکواڈ میں شامل واحد نئے کھلاڑی ہیں۔ دیگر کھلاڑیوں میں ڈینیل وٹوری کپتان، شین بانڈ، این بٹلر، گیراتھ ہاپکنز، برینڈن مکلم، نیتھن مکلم، کائل ملز، روب [...]
واشنگٹن۔واشنگٹن میں مسلح افراد کی ہجوم پر فائرنگ سے تین افراد ہلاک اور چھ شدید زخمی ہو گئے ۔ ملزمان واردات کے بعد فرار ہو گے تاہم پولیس نے تعاقب کر کے تین کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق واشنگٹن میں ساؤتھ کیپٹل اسٹریٹ کے قریب مسلح افراد نے ہجوم پر فائرنگ کر دی [...]
اسلام آباد۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ : سابق کپتان یونس خان کے وکیل کو فیصلے کے خلاف جو بھی اعتراضات ہیں انہیں دور کیا جائے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق یونس خان کے وکیل کو جوابی خط میں قوانین کے تحت اپیل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ [...]
سیاسی سطح پر اس طرح کے جذبات پیدا کی جائیں اسلام آباد۔مسلم لیگ کے سربراہ میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی شادی خوشی کی بات ہے ۔ دونوں ملکوں میں سیاسی سطح پر مسائل کے حل کے لئے بھی یہ ہی سوچ ہونی [...]
مقدمات کی بحالی کیلئے سوء حکام اور جنیوا کو خط لکھ دئیے گئے شیخ ریاض کو ترقی دیئے جانے کے حوالے سے ذمہ داران کے تعین کیلئے تحقیقات شروع کر دی گئیں ڈی جی ایف آئی اے نے شیخ طارق کی ترقی کے حوالے سے غلطی تسلیم کر لی اسلام آباد۔سپریم کورٹ میں نیب اور [...]
جوڈیشل کمیشن میں سابقہ چیف جسٹس کو بھی نامزد کیا جاسکے گا کمیٹی نے انتہائی خوشگوار ماحول میں کارروائی مکمل کی اسلام آباد۔پارلیمانی کمیٹی برائے آئینی اصلاحات میں ڈیڈ لاک ختم ہو گیا، کمیٹی نے متفقہ طور پر صوبہ سرحد کا نام’’ خیبر پختونخوا‘‘ تجویز کر دیا،آئین میں ترمیم کی سفارش کر دی گئی ہے [...]
شہرام گزشتہ سال حج ادائیگی کے لیے مکہ جانے کے بعد لاپتہ ہوا تھا امریکی ٹی وی ’’ اے بی سی ‘‘ کی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ واشنگٹن۔ایران کے جون سے لا پتہ نیوکلےئر سائنسدان شہرام امیری کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ امریکی ایجنٹ ہیں اور وہ امریکی خفیہ ادارے سی [...]
بغداد۔عراقی انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے والے سیکولر اتحاد کے سربراہ ایاد علاوی نے الزام عائد کیا ہے کہ ایران انہیں عراق کا وزیرا عظم نہیں دیکھنا چاہتا اس لئے مداخلت کررہا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں ایاد علاوی نے کہا کہ عراقی انتخابات میں ایران کی حد درجے مداخلت تشویشناک ہے۔انہوں نے الزام [...]