اسلام آباد۔اورکزئی ایجنسی میں عسکریت پسندوں کے خلاف پاک فوج کی کارروائی میں 16دہشت گرد ہلاک جبکہ دو فوجی جوان شہید ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق جمعہ کو سیکیورٹی فورسز نے اورکزئی کے علاقوں عیسیٰ خیل اور میر گھڑی کے علاقوں میں عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی کی جس میں سولہ عسکریت پسند ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ جھڑپ کے دوران دو فوجی جوان بھی شہید ہو گئے ۔ واضح رہے کہ پاک فوج نے انتیس مارچ کو ان علاقو ںکو آپریشن کر کے عسکریت پسندوں سے پاک کر دیا تھا۔ ادھر دوسری طرف لوئر اورکزئی سے نقل مکانی کرنے والے لوگوں نے و اپس اورکزئی جانا شروع کر دیا ہے۔
Recent News
- مسلم امہ کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ صرف اسلام کے اصولوں پر عمل پیرا ہو کر ہی کیا جا سکتا ہے‘ خطبہ حج
- مکہ المکرمہ ، خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کردیا گیا
- عالمی برادری دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ‘‘ ڈومور‘‘ کا مطالبہ نہ کرے
- جسٹس اعجاز چودھری لاہور ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس نامزد
- پرویز مشرف نے میرظفراللہ جمالی کی طرف سے لگائے الزامات کی سختی سے تردید کر دی
Popular news
- ۔18ویں آئینی ترمیم میں ججز تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کا قیام سپریم کورٹ میں چیلنج
- امریکا اور بھارت ملکر اپنے شہریوں کا دفاع کریں گے ‘ صدر اوباما
- بھارت میں لیپ ٹاپ کے استعمال سے مرد بانجھ پن کا شکار ہو گئے
- امریکہ اور بھارت کے مفادات مشترک ہے۔صدر اوباما
- عالمی مالیاتی اداروں کو بجلی قیمتوں میں مزید 21فیصد اضافے کی یقین دہانی کرا دی گئی