Monthly Archives: April, 2010

وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی 4 مئی تک 18 ویں ترمیم پر عملدرآمد کے لئے اطلاقی کمیشن بنانے کے پابند

سینیٹر میاں رضا ربانی نے تاحال کمیشن کی سربراہی قبول کرنے کے بارے حتمی جواب سے آگاہ نہیں کیا چیئرمین پارلیمانی آئینی کمیٹی کا وفاقی وزیر کا عہدہ سنبھالنے سے بھی انکار رضا ربانی کو آمادہ کرنے کے لئے ایوان صدر کا بھی دباؤ ‘ ذرائع اسلام آباد۔وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے 4 [...]

Share

سعودی عرب میں پیٹ سے جڑے جڑواں بچوں کو کامیاب آپریشن کے بعدعلیحدہ کر دیا گیا

ریاض۔سعودی عرب میں پیٹ سے جڑے ہوئے جڑواں بچوں کو کامیاب آپریشن کے ذریعہ ایک دوسرے سے علیحدہ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سعودی وزیر صحت کی سربراہی میں سعودی ڈاکٹروں کی ٹیم نے سات گھنٹے کے طویل آپریشن کے بعد اردن سے آئے ہوئے دو ہفتے کی عمر کے جڑواں بھائیوں امجد اور [...]

Share

بھارت میں 82 سالہ شخص کا 70 برس سے کچھ نہ کھانے کادعویٰ

تصدیق کیلئے اسے ڈیفنس انسٹیٹیوٹ آف سائیکالوجی اینڈ الائیڈ سائنسز میں دو ہفتے تک بغیر غذا اور پانی کے زیر مشاہدہ رکھا گیا نئی دہلی۔بھارت میں 82 سالہ شخص نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ستر برس سے کچھ بھی کھایا پیا نہیں۔بیاسی برس کے اس شخص کا نام پراہالد جانی ہے۔جانی کا دعویٰ [...]

Share

بیلجئیم کی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں میں نقاب پر پابندی کا بل منظور

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اسے مذہبی آزادی کے منافی قرار دیا ہے ایوان زیریں سے منظوری کے بعد اب یہ بل حتمی قانون سازی کے لئے سینیٹ میں پیش کیا جائے گا مسلمان کبھی کسی کو نہیں کہتے کہ وہ لباس کس طریقے سے پہنے تو پھر مسلمانوں کو ہی ہمیشہ کیوں ٹارگٹ کیا جاتا ہے‘ [...]

Share

تھائی لینڈ میں مظاہرین قابو سے باہر ہو گئے

مظاہرین سے سختی کے ساتھ نمٹنے سے گریز کیا جا رہا ہے ، فوج بنکاک۔تھائی لینڈ میں مظاہرین قابو سے باہر ہو گئے ہیں۔ فوج کا کہنا ہے کہ مظاہرین سے سختی کے ساتھ نمٹنے سے گریز کیا جا رہا ہے ۔ 200 سے زائد سرخ پوش مظاہرین اور فوج کے درمیان محاذآرائی کی صورت [...]

Share

امریکا پاک بحریہ کو دو پی سی 3 اورین ائرکرافٹ فراہم کرے گا

پاک بحریہ کو دو پی سی 3 اورین ائر کرافٹ دینے کی تقریب جیکس ول فلوریڈا امریکا میں ہو گی تقریب میں پاک بحریہ کے وائس ایڈمرل شاہد اقبال شرکت کریں گے اسلام آباد۔امریکا پاک بحریہ کو دو پی سی 3 اورین ائرکرافٹ فراہم کرے گا ۔ امریکا کی جانب سے پاک بحریہ کو دو [...]

Share

ایران میں گیس تلاش کرنے والی اٹلی کی کمپنی کا امریکا کی طرف سے پابندیوں کی دھمکیوں کے بعد کام روکنے کا عندیہ

روم۔اٹلی کی سب سے بڑی توانائی کمپنی عینی کا کہنا ہے کہ وہ امریکا کی طرف سے پابندی کی دھمکی کے بعد ایران میں جاری قدرتی گیس منصوبہ پر کام بند کر دیگی ۔ واشنگٹن اور اس کے اتحادی ایران کو اس کے جوہری پروگرام کے پیش نظر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پابندیاں [...]

Share

مقبوضہ کشمیر ‘ میر واعظ عمر فاروق سمیت متعددحریت رہنمادو روز کیلئے نظر بند

مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کا کھیل کھیلا جا رہا ہے ، پوری انتظامیہ کشمیریوں کے خلاف برسرپیکار ہے ۔ میر واعظ عمرفاروق دراصل بھارت مقبوضہ کشمیر سے فوج نہیں نکالنا چاہتا ، اسی لیے مقبوضہ کشمیر کوعملا ایک پولیس سٹیٹ بنا دیا گیا ہے تحریک آزادی کشمیر جاری وساری رہے گی اور اپنے [...]

Share

توہین عدالت نوٹس کے خلاف پی سی او ججز کی اپیلیں سماعت کیلئے منظور ،، سماعت 3 مئی کو ہوگی

رجسٹرار آفس کو پی سی او ججز کی اپیلیں مسترد کرنے کا اختیار نہیں تھا اوراپیلیں غلط طور پر واپس کی گئیں‘ سپریم کورٹ اسلام آباد ‘ سپریم کورٹ نے توہین عدالت نوٹس کے خلاف پی سی او ججز کی اپیلیں سماعت کے لئے منظور کرلیں، سماعت 3 مئی کو ہوگی ۔جسٹس ناصر الملک کی [...]

Share

پرویز مشرف کیخلاف لارجر بینچ کی تشکیل کی درخواست مسترد

لاہور ہائی کورٹ نے سماعت ایک ہفتے کے لئے ملتوی کر دی لاہور ‘ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عظمت سید نے پرویز مشرف کے خلاف دائر درخواستوں پر لارجر بینچ بنانے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے سماعت ایک ہفتے کے لئے ملتوی کر دی ۔درخواست گذار نے موقف اختیار کیا تھا کہ سابق صدر [...]

Share