Monthly Archives: May, 2010

غزہ جانے والے امدادی قافلے پر اسرائیل کا حملہ غیر انسانی اور ظالمانہ فعل ہے ‘ صدر اور وزیر اعظم کی مذمت

صدر زرداری کی لاپتہ پاکستانیوں کی خیریت معلوم کر کے جلد اربوں صدر کو آگاہ کرنے کی ہدایت اسلام آباد ‘ صدر اور وزیر اعظم پاکستان نے غزہ کے لئے امدادی سامان لے جانے والے بحری بیڑے پر اسرائیلی فوج کے حملے کو غیر انسانی اور ظالمانہ فعل قرار دیا ہے ۔ وزیر اعظم پاکستان [...]

Share

عالمی برادری اسرائیل سے تعلقات منقطع کر دے ، قاضی حسین احمد

غزہ جانے والے امدادی قافلے پر اسرائیل حملہ قابل مذمت ہے ، ترک کی پوری قوم سڑکوں پر نکل آئی ہے استنبول ‘ جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حسین احمد نے اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات منقطع کئے جائیں ۔ایک نجی [...]

Share

یورپی یونین اور فرانس کا غزہ جانے والے امدادی قافلے پر اسرائیلی حملے کی تحقیقات کا مطالبہ

عرب لیگ نے معاملے پر غور کے لیے آج ہنگامی اجلاس طلب کر لیا فلسطینی صدر محمود عباس نے سہ روزہ سوگ کا اعلان کردیا، ترکی سپین یونان اور سویڈن کی حکومتوں نے اپنے ملکوں میں تعینات اسرائیلی سفارت کاروں کو طلب کر لیا برسلز + پیرس ‘ یورپی یونین اور فرانس نے امدادی بحری [...]

Share

جنوبی افغانستان میں سڑک کنارے بم دھماکہ، فائرنگ ‘ 2 نیٹو فوجیوں سمیت 3 افراد ہلاک ، 18 افغان شہری زخمی

کابل ‘جنوبی افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم حملے اور فائرنگ کے واقعے میں 2 نیٹو فوجی اور ایک افغان شہری ہلاک جبکہ دیگر 18 شہری زخمی بھی ہوئے ۔دونوں فوجیوں کی قومیت کے بارے میں فوری طور پر فوج کی طرف سے کسی قسم کی معلومات موصول نہیں ہوئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے [...]

Share

پاکستان کی غزہ کے محصورین کے لئے امداد لے جانے والے قافلے پر اسرائیلی حملے کی مذمت

امدادی قافلے پر اسرائیلی جارحیت بین الاقوامی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے ‘ ترجمان دفتر خارجہ حکومت پاکستان کو امدادی قافلے میں شامل سینئر صحافی سید طلعت حسین ‘ رضا محمود آغا اور ایک این جی او کے نمائندے ندیم کے بارے میں شدید خدشات ہیں اسلام آباد ‘ پاکستان نے غزہ کے [...]

Share

لاہور ہائیکورٹ نے فیس بک پر سے پابندی اٹھا لی

گستاخانہ خاکوں جیسی کوئی حرکت پھر کی گئی تو فیس بک پر دوبارہ پابندی عائد کردی جائے گی ‘عدالت عالیہ کا انتباہ لاہور ‘ لاہورہائی کورٹ نے فیس بک کھولنے کی اجازت دے دی ہے اورخبردار کیاہے کہ اگرگستاخانہ خاکوں جیسی کوئی حرکت پھر کی گئی تو فیس بک پر دوبارہ پابندی عائد کردی جائے [...]

Share

فضائی مسافروں کی معلومات دینے کیلئے امریکا نے پاکستان پر دباؤ بڑھا دیا

پاکستان دیگر ممالک سفر کرنے والے اپنے شہروں کے متعلق معلومات دے‘ اوباما انتظامیہ کا پاکستان سے مطالبہ پاکستان دیگر ممالک سفر کرنے والے پاکستانی شہریوں کی معلومات دینے سے انکار کررہا ہے‘ نیویارک ٹائمز نیویارک ‘ امریکی اخبار نے دعویٰ کیاہے کہ امریکا نے پاکستانی فضائی مسافروں کے متعلق مزید معلومات دینے کیلئے حکومت [...]

Share

نوجوان طبقہ میرے ساتھ ہے ‘ وطن لوٹ کر کامیابی سے ہمکنار ہوں گا ‘ پرویز مشرف

معاشیات پر مسئلے کا مرکز دہشت گردی کے خلاف جنگ اور امن و امان پاکستان کا اہم مسئلہ ہے افغانستان میں جاری جنگ دہشت گردی کو شکست دینے کے لئے اہم ہے ‘ سکاٹ لینڈ میں ہے فیسٹیبول آف لٹریچر کے موقع پر ایک انٹرویو لندن ‘ سابق صدر پرویز مشرف نے دعویٰ کیا ہے [...]

Share

ریاض لال جی کی بازیابی میں آئی ایس آئی کا کردار اہم ہے‘ رحمان ملک

ممتاز تاجر ریاض لال جی رات گئے اچانک گھر پہنچ گئے ، ڈرائیور اور گن مین کا کوئی سراغ نہیں مل سکا اچانک لال جی کو ایک مشتبہ گاڑی ان کے گھر کے باہر اتار کر چلی گئی، ان پر کوئی تشدد ہوا اورنہ ہی کسی قسم کا تاوان ادا کیا ‘ سی سی پی [...]

Share

اسرا ئیل کا غزہ امداد لے جانے والے بین الاقوامی قافلے ’’ فریڈم فورٹیلا ‘‘ پر حملہ ، 20 افراد ہلاک ، 60سے زائدزخمی

ترکی نے اسرائیلی سفارت کار کو وزارت خارجہ طلب کر لیا، مشتعل افراد کی استنبول میں اسرائیلی قونصل خانے پر دھاوا بولنے کی کوشش اسرائیل کی 10افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق۔ جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں اور 6کشتیوں کو قبضے میں جبکہ زخمیوں اور دیگر کارکنوں کو حراست میں لیکر اسرائیل کی [...]

Share