Monthly Archives: June, 2010

وفاقی کابینہ نے حیاتیاتی اور کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال پر پابندی سے متعلق کنونشن 2010ء کی توثیق کر دی

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا وفاقی کابینہ کے بعض فیصلوں پر عمل درآمد کے سلسلے میں سرخ فیتے کی رکاوٹ کا سخت نوٹس ملک میں کچی آبادیوں کو باقاعدہ بنانے کی بھی منظوری دے دی گئی اسلام آباد‘ وفاقی کابینہ نے حیاتیاتی اور کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال پر پابندی سے متعلق کنونشن 2010ء کی توثیق [...]

Share

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں نہتے شہریوں کی شہادتوں کے خلاف بدھ کے روز مسلسل تیسرے روز بھی احتجاجی ہڑتال

بھارتی فوج کی فائرنگ سے 10ویں اور11ویں جماعت کے 2طلباء سمیت 3نوجوان شہید ہوگئے درجنوں افراد گرفتار کر لیے گئے مظاہرین اور فورسز کے مابین جھڑپوں میںپولیس کے 5اعلیٰ افسران ، 30فورسز اہلکاروں سمیت125سے زائد افراد زخمی ہوگئے محمد عمر فاروق سمیت دیگر حریت قائدین آغاسید حسن ، مختار احمد وازہ، حکیم عبدالرشید ، سید [...]

Share

لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو ڈرون حملے روکنے کی ہدایت کردی

لاہور‘ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ خواجہ محمد شریف نے حکومت کو ہدایت کی ہے کہ قبائلی علاقوں میں ڈرون حملے رکوانے کیلئے اقدامات کئے جائیں۔ یہ ہدایت انہوں نے آج ایک شہری سردار عزیز کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کے دوران کی۔ عدالت عالیہ نے ریمارکس کے ساتھ درخواست بھی نمٹا دی۔ تفصیلات [...]

Share

مسلم لیگ (ن) نے فیصل آباد کے 3 ارکان اسمبلی سے جعلی ڈگریوں کی بناء پر استعفے طلب کرلئے

فیصل آباد‘ مسلم لیگ ن نے فیصل آباد سے اپنے تین ارکان اسمبلی سے جعلی ڈگریوںکی بنا پر استعفے طلب کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔ذرائع کے مطابق میاں نوازشریف کے ڈگریوںکے بارے میں بیان کے بعد یہ فیصلہ کیاگیاہے ۔ فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے اراکین صوبائی اسمبلی خواجہ محمداسلام اور چودھری محمد شفیق گجرکے [...]

Share

بار ایسوسی ایشنوں کو فنڈز دینا حکومت کا آئینی حق ہے ۔۔اعتزاز احسن

لاہور ‘ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر و پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما چودھری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ اگر ججوں نے سیاسی گفتگو سے پرہیز نہ کیا تو انہیں بھی تنقید کا نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بار ایسوسی ایشنز کو فنڈز دینا حکومت کا حق ہے۔ سپریم [...]

Share

دوطرفہ جھڑپ ‘ جلال آباد ایئرپورٹ پر طالبان کا حملہ ‘ 30 افراد ہلاک

جلال آباد ‘ افغانستان میں جلال آباد ایئرپورٹ پر طالبان کے حملے میں 30 افراد ہلاک ہو گئے ۔ حملے کے بعد نیٹو فورسز نے ایئرپورٹ کو گھیرے میں لے لیا اور طرفین کے درمیان جھڑپ ہوئی ۔ طالبان ترجمان دبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ ایئرپورٹ پر حملے کی ذمہ داری وہ قبول [...]

Share

جنرل ایوب سے مشرف تک اقتدار پر قبضہ امریکی مرضی سے ہوا ‘ مرزا اسلم بیگ

بدقسمتی سے امریکہ نے اپنے مفادات کے لئے ہر دور میں پاکستان میں ایک شخص کو قابو کر لیا ذوالفقار علی بھٹو کو ایٹمی پروگرام کے آغاز اور نواز شریف کو دھماکے کرنے کی پاداش میں ہٹایاگیا بے نظیر بھٹو کو 2008 ء کے انتخابات میں امریکہ کے نظریئے کی مخالفت پر منظر نامے سے [...]

Share

گھانا میں سونے کی کان بیٹھ جانے سے 110 کان کن ہلاک

آکرہ ‘ گھانا کے جنوبی علاقے میں سونے کی ایک کان کے بیٹھ جانے سے غیر قانونی طور پر کام کر نے والے 110 کان کن دب کر ہلاک ہو گئے ہیں ۔ امدادی کان کن پمپوں کے ذریعے کان سے پانی نکالنے اور کھدائی کر نے میں مصروف تھے لیکن کان بیٹھ جانے سے [...]

Share

پاک امریکا بڑھتے ہوئے عوامی رابطے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مضبوط کریں گے ، سید یوسف رضا گیلانی

امریکا پاکستان کے تعلیمی نظام کی بنیاد کو مستحکم کرنے کے سلسلے میں بھرمعاونت کر رہا ہے دونوں ممالک کا باہمی تعاون دو طرفہ تعلقات کی مضبوط بنیاد کے لیے سنگ میل ثابت ہوگا تعلیم کو اعلی ترین ترجیح دئیے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی ۔ تعلیمی شعبے میں بہتری کے لیے جامع [...]

Share

پاکستان مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جنگی جرائم کو بے نقاب کرنے کے لیے عالمی اداروں کو متحرک کرے

حافظ سعید اور دہشت گردی کے حوالے سے من موہن کے مطالبات بے بنیاد اور مسئلہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے بھارتی وزیر اعظم کے بیان پر راجہ ظفر الحق ، جنرل ( ر ) حمید گل ، راجہ فاروق حیدر ، لیاقت بلوچ کا رد عمل اسلام آباد ‘ پاکستان کے سرکردہ [...]

Share