امریکہ میں مزید 7 بینک بند کر دیئے گئے

واشنگٹن ۔ 24 جولائی(اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ)امریکہ میں مزید 7 بینک بند کر دیئے گئے جس کے بعد اقتصادی بحران کے نتیجہ میں رواں سال کے دوران بند ہونے والے بینکوں کی تعداد 103 ہو گئی۔ امریکہ کی فیڈرل ڈیپازٹ انشورنس کمپنی کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق امریکہ میں حالیہ اقتصادی بحران کے باعث 2009ء سے اب تک بند ہونے والے بینکوں کی تعداد بڑھ کر 40 ہو گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال کے دوران بینکوں کے زوال کے عمل میں گذشتہ سال کی نسبت تیزی آئی ہے۔

Share

Leave a Reply