شہد بیکٹریا کے خاتمے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔

ایمسٹرڈیم۔ 24 جولائی(اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ)طبی ماہرین نے تحقیق کے بعد یہ ثابت کیا ہے کہ شہد بیکٹریا کے خاتمے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ ایمسٹرڈیم یونیورسٹی کے ماہرین نے تحقیق کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا کہ شہد ناک کی سوزش کا باعث بنے والے بیکٹریا کو ختم کرنے میں انتہائی مؤثر ہے اس بیماری کی وجہ سے سر درد اور سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے اور ہر سال لاکھوں افراد اس کا شکار ہوتے ہیں۔

Share

Leave a Reply