اسلام آباد ‘ ایک نجی ائیر لائن کا طیارہ اسلام آباد مارگلہ پہاڑیوں کے قریب گر کر تباہ ہو گیا ہے ۔طیارے میں 157 افراد سوار تھے ۔طیارہ کراچی سے اسلام آباد کیلئے صبح سات بجکر پچاس منٹ پر روانہ ہوا تھا اور اسے نو بجکر تیس منٹ پر اسلام آباد کے ائیر پورٹ پر لینڈ کرنا تھا مگر یہ مارگلہ کی پہاڑیوں کے قریب دامن کوہ میں گر کر تباہ ہو گیا۔جہاز کے ملبے سے10 لاشیں اور5 افراد کو زندہ نکال لیا گیاہے اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔وزیر داخلہ رحمان ملک نے 5 افراد کے زندہ نکالنے کی تصدیق کر دی ہے
Recent News
- مسلم امہ کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ صرف اسلام کے اصولوں پر عمل پیرا ہو کر ہی کیا جا سکتا ہے‘ خطبہ حج
- مکہ المکرمہ ، خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کردیا گیا
- عالمی برادری دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ‘‘ ڈومور‘‘ کا مطالبہ نہ کرے
- جسٹس اعجاز چودھری لاہور ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس نامزد
- پرویز مشرف نے میرظفراللہ جمالی کی طرف سے لگائے الزامات کی سختی سے تردید کر دی
Popular news
- ۔18ویں آئینی ترمیم میں ججز تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کا قیام سپریم کورٹ میں چیلنج
- امریکا اور بھارت ملکر اپنے شہریوں کا دفاع کریں گے ‘ صدر اوباما
- بھارت میں لیپ ٹاپ کے استعمال سے مرد بانجھ پن کا شکار ہو گئے
- امریکہ اور بھارت کے مفادات مشترک ہے۔صدر اوباما
- عالمی مالیاتی اداروں کو بجلی قیمتوں میں مزید 21فیصد اضافے کی یقین دہانی کرا دی گئی