پشاور حساس عمارت پر قبضہ کرنے والے دہشتگردوں نے سرنڈر کر دیا

پشاور‘ پشاور میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی عمارت پر قبضہ کرنے والے دہشت گردوں نے خود کو سرنڈر کر دیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل اطہر عباس نے کہاہے کہ آپریشن مکمل کر کے اہلکاروں کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آج صبح گرفتار دہشت گردوں نے پشاور میں ایک حساس عمارت پر قبضہ کر کے دو اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا تھا۔

Share

1 Comment to "پشاور حساس عمارت پر قبضہ کرنے والے دہشتگردوں نے سرنڈر کر دیا"

  1. شاہد مسعود احمد's Gravatar شاہد مسعود احمد
    August 28, 2010 - 12:00 pm | Permalink

    کون دھشت گرد ہے اور کون بچارہ مظلوم ہے یہ فیصلہ تو تاریخ کرے گی افغانستان پر امریکہ حملہ کریے تو تمام مزحمت کرنے والے دھشت گرد ہوگیے عراق پر امریکہ مسلط ہو جائے تو وطن پرست دھشت گرد ہو گے اب دنیا میں دھشت گرد اور مجاہد میں فرق ہی نہیں رھا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ان دھشت گردوں کو تربیت کس نے دیا تھا انہیں حساس اداروں نے اب وہ ان کے پاس کیا لینے اتے ہیں کون بتاے گا کون جانے اللہ جانے یا یہ حساس ادارے جانے امریکہ تو ڈالروں کی بارش کرکے اپنے اپ کو بچالیتا ہے ھم ان مجاہدوں یا دھشت گردوں سے لڑتے لڑتے گم کروا لیں گے چونج یا دم۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لڑتے لڑتے ھوجائے گم۔ ۔ ایک کی چونج ایک کی دم

Leave a Reply