میچ فکسنگ کی ویڈیو جعلی بھی ہو سکتی ہے ‘ رحمان ملک

کراچی ‘ وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ میچ فکسنگ کے حوالے سے میڈیا پر دکھائی جانے والی ویڈیو جعلی بھی ہو سکتی ہے، پاکستان کرکٹ کے کھلاڑیوں کے خلاف اگر کوئی سازش ہوئی ہے تو اس کے حقائق جاننا چاہتے ہیں، سٹے میں کوئی بھی ملوث پایا گیا اسے مثالی سزا دی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی کرکٹ کے خلاف پہلے بھی سازشیں ہوتی رہی ہیں۔

Share

1 Comment to "میچ فکسنگ کی ویڈیو جعلی بھی ہو سکتی ہے ‘ رحمان ملک"

  1. شاہد مسعود احمد's Gravatar شاہد مسعود احمد
    August 31, 2010 - 12:07 pm | Permalink

    رحمان ملک کو اللہ نے پاکستان میں کیا مقام دیا ہے ان کو ہر طرف جعلی ہی جعلی نظر اتا ہے کیا کوئی سیاستدان ہو کھلاڑی ھو یا کوئی دھشت گرد جعلی قرار دینا کیا مشکل ہے جب ہمارے لیڈر جعلی ڈگریوں پر نادم نہ ہوئے حکمران اپنی عیاشی پر شرمندہ نہ ہوئے وزیر اپنی بات پر مستعفی نہ ہوئے تو کیا اصلی اور کیا جعلی سب چلتا ہے ہم بےحس لوگ ہیں بھیک منگے ہیں کوئی ڈالر دے پاونڈ دے تو سب کعچھ کرنے کو تیا رہیں ؟؟؟؟؟؟ کی میں چھوٹ بولیا ؟؟؟؟؟؟ کوئی نہ بھی کوئی نہِِِِ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کی میں کفر تولیا؟؟؟؟؟ کوئی نہ بھی کوئی نہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Leave a Reply