Monthly Archives: August, 2010

دنیا کو بتانا چاہئے کہ قوم آفت کے مقابلے کے لئے متحد ہے ۔ نواز شریف

لاہور ‘ لاہور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے آج یہاں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اور فوج اخراجات کم کرے اور سیلاب زدگان کی مدد کرے۔ سیلاب زدگان کا سب سے بڑا مسئلہ دوبارہ گھروں کی تعمیر ہے۔ روزانہ کی اجرت [...]

Share

ٹھٹھہ سیلابی ریلا شہر کی جانب رواں دواں ‘ شہریوں کی بڑے پیمانے پر نقل مکانی جاری

ٹھٹھہ ‘ ٹھٹھہ کے منارکی اوربھریوشیدی حفاظتی بند میں شگاف پڑنے کے بعد سیلابی پانی شہر کی طرف بڑھ رہا ہے۔ شہریوں کی بڑے پیمانے پر نقل مکانی جاری ہے جبکہ کوٹری بیراج پرپانی کا بہاو نو لاکھ پینسٹھ ہزار کیوسک سے تجاوز کرگیا۔موری کے مقام پربھریوشیدی بند میں 200 فٹ چوڑا شگاف پڑنے کے [...]

Share

ٹھٹھہ ‘ سجاول کے قریب ایم ایس سورجانی حفاظتی بند میں شگاف ‘ ہزاروں لوگ پانی میں پھنس گئے

ٹھٹھہ ‘ ٹھٹھہ میں سجاول کے قریب ایم ایس سورجانی حفاظتی بند میں پڑنے والا 20فٹ شگاف بڑھ کر 150 فٹ تک پہنچ گیا ہے اور سیلابی ریلہ دڑو شہر کے قریب گاوں خوٹ عالموں میں داخل ہوگیا ہے جس کے باعث ہزاروں لوگ سیلاب کے پانی میں پھنس گئے ہیں اور ابھی تک ریسکیو [...]

Share

سیالکوٹ میں ظالمانہ ، بہیمانہ ، سفاکانہ اور وحشیانہ تشدد سے ہلاک ہونے والا ایک بھائی نویں جماعت میں پاس ہو گیا

سیالکوٹ ‘ سیالکوٹ میں پاکستانی تاریخ کے ظالمانہ ، بہیمانہ ، سفاکانہ اور وحشیانہ تشدد سے ہلاک ہونے والا ایک بھائی نویں جماعت میں پاس ہو گیا ہے۔آج گوجرانوالہ بورڈ نے نویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے جس کے نتیجے میں سیالکوٹ میں پاکستانی تاریخ کے ظالمانہ ، بہیمانہ ، سفاکانہ اور [...]

Share

ملک میں سیلابی پانی کھڑاہے کوئی مشینری ہے نا کوئی انفرا اسٹرکچر ‘ چیف جسٹس

اسلام آباد ‘ سپریم کورٹ میں اٹھارو یں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں سیلابی پانی کھڑاہے کوئی مشینری ہے نا کوئی انفرا اسٹرکچر ۔سماعت کے دوران انہوں نے کہا کہ خدا نہ کرے بارہ اکتوبر اور تین نومبر والے حالات [...]

Share

دریائے سندھ میں سیلاب کی صورتحال برقرار ‘ رتو ڈیرو کو خطرہ

سکھر : دریائے سندھ میں سیلاب کی صورتحال برقرار ہے۔ لاڑکانہ میں پانی رتو ڈیرو کی طرف بڑھ رہا ہے۔ حکومت نے شہر بچانے کے لئے پانی کا رخ شہداد کوٹ کی طرف موڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ کوٹری بیراج پر سپر فلڈ ہے اور ٹھٹھہ کے سورجانی بند میں دراڑیں پڑ گئی ہیں۔ دریائے سندھ [...]

Share

ایم کیو ایم کی موجودگی میں طالبان کی ضرورت نہیں‘ فضل الرحمان

اسلام آباد ‘ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی موجودگی میں طالبان کی ضرورت نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم پشتونوں اور مہاجروں کی لاشوں پر سیاست کر کے قوم پر مہربانی کر رہی ہے [...]

Share

کوٹری بیراج پر انتہائی اونچے درجے کاسیلاب

حیدرآباد ‘ کوٹری بیراج پر انتہائی اونچے درجے کاسیلاب ہے ۔ کوٹری بیراج سے نو لاکھ کیوسک سے زائد کاریلہ گزر رہاہے ۔ٹھٹھہ میں سورجانی بند کےکچے پشتے پر کٹاؤ شروع ہوگیاہے جبکہ لاڑکانہ میں عاقل آگانی لوپ بند سے پانی کارساؤ بند کردیاگیاہے ۔ بند کو مضبوط کرنے کا کام جاری ہے۔ سیلا بی [...]

Share

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی ‘جون سے ہلاکتوں کی تعداد 63 ہوگئی

سری نگر ‘(سینئر صحافی امتیاز خان سے) مقبوضہ وادی میں ‘جموں کشمیر چھوڑ دو’ تحریک کے دوران زخمی ہونے والے نوجوانوں کا سرینگر کے مختلف اسپتالوں میں دم توڑنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پیر کوایک اور 22سالہ نوجوان مسلسل دس روز تک موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد صورہ میڈیکل انسٹچوٹ [...]

Share

پشاور ‘ متنی بازار میں دھماکا‘ 3 افراد جاں بحق

پشاور‘ پشاور میں متنی بازار میں دھماکاکے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق پشاور کے متنی بازار میں یہ دھماکہ ریموٹ کنٹرول بم سے کیا گیا جس کے نتیجے میں تین امن کمیٹی کے ارکان افراد جاں بحق ہوگئے

Share