Monthly Archives: November, 2010

کراچی ‘ سی آئی ڈی کی عمارت میں دھماکہ ‘ 18 افراد جاں بحق ، 100 سے زائد زخمی

کراچی ‘ کراچی کے علاقے پی آئی ڈی سی کے قریب سی آئی ڈی کی عمارت میں انتہائی زور دار دھماکا ہوا ہے ۔جس کے نتیجہ میں18افراد جاں بحق اور100 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔جبکہ جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔دھماکہ اتنا زوردار تھا کہ [...]

Share

شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملہ ‘ 7 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

میرانشاہ ‘ شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں 7 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق امریکی ڈرون طیارے نے تحصیل غلام خان کے علاقے گولی خیل میں چھ میزائل داغے۔ جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا [...]

Share

پشاور ‘ راکٹ گھر پر گرنے سے دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق

پشاور ‘ پشاور کے نواحی علاقے ادیزئی میں امن لشکر اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ کے دوران گھر پرراکٹ گرنے سے تین افراد جاں بحق ہوگئے ۔پولیس کے مطابق تھانہ متنی کی حدود میں واقع گاوٴں ادیزئی میں نصف شب کے وقت مسلح افراد نے امن لشکر پر فائرنگ کر دی امن لشکر نے [...]

Share

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ‘ اپوزیشن کی ایوان میں شدید ہنگامہ آرائی

اسلام آباد ‘ قومی اسمبلی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کی قرارداد لانے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن نے ایوان میں شدید ہنگامہ آرائی کی جس کے بعد اجلاس کل صبح تک ملتوی کردیاگیا۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن ارکان نے ڈیسک بجائے اور اپنی نشستوں پر کھڑے ہوکر نعرے [...]

Share

لاہور ائیر پورٹ ‘ امریکی مسافر سے30کارتوس بر آمد

لاہور‘ لاہور سے دبئی جانے والی پی آئی اے کی پرواز کے امریکی مسافر سے30کارتوس بر آمد کے اسے گرفتار کرلیا گیا۔ایئرپورٹ سکیورٹی فورس کے مطابق لاہور سے دبئی جانیوالی پی آئی اے کی پرواز پی کے203 کے ذریعے امریکی مسافر گیری ولیم نے لندن جانا تھا جب اس کے سامان کی تلاشی لی گئی [...]

Share

ہم سب کچھ جانتے ہیں لیکن اپنے منہ سے کچھ نہیں کہنا چاہتے ۔۔سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے اڈیالہ جیل سے 11لاپتہ قیدیوں کے متعلق اٹارنی جنرل کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب بھی وقت ہے کہ معقولیت کا مظاہرہ کریں۔ ثبوت موجود ہیں وقت گزر گیا تو فیصلے میں دیر نہیں کریں گے،یہ انتہائی حساس معاملہ ہے ہم سب کچھ جانتے ہیں لیکن اپنے منہ سے [...]

Share

چینی کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

لاہور ‘ چینی کی قیمتوں میں اضافے کولاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔لاہور ہائی کورٹ میں درخواست گزار اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی جانے والی پٹیشن میں کہا گیا ہے کہ چینی کی قیمتوں میں اضافہ کے ذمہ دار وزیر اعظم اوروزیر اعلی پنجاب ہیں۔ انہیں عدالت میں طلب کرکے وضاحت [...]

Share

مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ، وفاقی حکومت کوئی اقدامات نہیں کر رہی۔نواز شریف

خیر پور ‘ مسلم لیگ (ن) کےقائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے اور وفاقی حکومت کوئی اقدامات نہیں کر رہی ۔آج یہاں صوبائی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم عوام کی خدمت کررہے تھے کہ ایک ڈکٹیٹرنے حکومت کاتختہ [...]

Share

چینی کی قیمت کنٹرول کرنا حکومت کاکام نہیں ہے ‘ وفاقی وزیرتجارت امین فہیم

کراچی ‘ وفاقی وزیرتجارت امین فہیم نے کہا کہ چینی کی قیمتین کنٹرول کرنا ان کی وزارت یا ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کا کام نہیں ہے۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ ٹی سی پی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے احکامات پر عمل کرتی ہے۔ مخدوم امین فہیم نے بتایا [...]

Share

عالمی مالیاتی اداروں کو بجلی قیمتوں میں مزید 21فیصد اضافے کی یقین دہانی کرا دی گئی

ملتان(ثناء نیوز)وزارت خزانہ نے رواں مالی سال 2010-11 کے اختتام تک قرضوں کے حصول کے لئے ورلڈ بینک ،ایشیائی ترقیاتی بینک اور آئی ایم ایف کو بجلی کی قیمتوں میں مزید 21فیصد اضافے کی یقین دہانی کرادی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ یکم اکتوبر کو بجلی کی قیمتوں میں 2فیصد اضافے سے ملک بھرسے 7ارب [...]

Share