Urdu News

Urdu News…The 3rd Largest Online Urdu Newspaper

Urdu News header image 2

تھائی لینڈ کی ائرلائن نے فضائی میزبانی کیلئے خواجہ سراء بھرتی کرلئے

February 10th, 2011 · No Comments · دنیا کی خبریں

بنکاک‘تھائی لینڈ کی ائرلائن نے فضائی میزبانی کیلئے مرد یا عورتوں کے ساتھ ساتھ خواجہ سراء بھرتی کرلئے۔پی سی ائر نامی کمپنی اپنی پروازوں کا سلسلہ اپریل سے شروع کرے گی اور فضائی میز بانی کیلئے ابھی تک 19 عورتیں ، سات مرد اور چار خواجہ سراء بھرتی کئے گئے ہیں۔ کمپنی انتظامہ کا کہنا ہے کہ وہ فضائی میز بانی کے لیے خواجہ سراؤں کی تعداد بڑھانا چاہتی ہے، اور ان کے نزدیک فضائی میزبانی کے لیے واحد میرٹ امیدوار کا پرکشش ہونا ہے۔

Tags: ·

No Comments so far ↓

There are no comments yet...Kick things off by filling out the form below.

Leave a Comment