Author Archives: amna

بغداد میں العربیہ ٹی وی چینل کے دفتر پر خود کش کار بم حملہ، 5 افراد زخمی

بغداد ۔ 26 جولائی (اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ)بغداد میں العربیہ ٹی وی چینل کے دفتر پر خود کش کار بم حملہ کے نتیجہ میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔ عراقی وزارت داخلہ کے مطابق عراق میں دہشت گردی کے ایک اور واقعہ میں پیر کی صبح خود کش حملہ آور نے [...]

Share

اونچی ایڑی والے جوتوں کا استعمال پنڈلی کیلئے نقصان دہ ہے۔ رپورٹ

لندن ۔ 26 جولائی (اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ) اونچی ایڑی والے جوتے استعمال کرنے والی عورتوں کی پنڈلی کے پٹھوں کو نقصان پہنچتا ہے جس کے بعد وہ فلیٹ جوتے میں بھی چل پھر نہیں سکتیں، اس طرح کے جوتوں سے پٹھوں میں کھچاؤ پیدا ہو جاتا ہے جو کہ درد [...]

Share

برطانیہ: سفید فام بچے نے چار سال کی عمر میں اپنے سیاہ فام جڑواں بھائی سے نفرت کا اظہار شروع کر دیا

لندن ۔ 26 جولائی(اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ) برطانیہ میں مختلف النسل والدین کے ہاں پیدا ہونے والے سفید فام بچے نے محض چار سال کی عمر میں اپنے سیاہ فام جڑواں بھائی سے نفرت کا اظہار شروع کر دیا، برطانوی باپ اور نائجیرین ماں کے ہاں دو مختلف رنگوں کے بچے [...]

Share

بھارت کا بیلسٹک میزائل کو مار گرانے کی صلاحیت رکھنے والے میزائل کا تجربہ

نئی دہلی ۔ 26 جولائی(اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ)بھارت نے پیر کو بیلسٹک میزائل کو مار گرانے کی صلاحیت رکھنے والے میزائل کا تجربہ کیا۔ بھارتی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق میزائل ریاست اڑیسہ کے ساحلی علاقہ سے فائر کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ہدف میزائل زمین سے زمین پر [...]

Share

کمار سنگا کارا اور تھرنگا پراناویتانا کی بھارت کے خلاف شاندار سنچریاں

کولمبو ۔ 26 جولائی (اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ)کمار سنگا کارا اور تھرنگا پراناویتانا نے بھارت کے خلاف کولمبو ٹیسٹ کے پہلے روز شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنچریاں اسکور کیں۔ کمار سنگا کارا نے اپنے کیریئر کی 23 ویں جبکہ پرانا ویتانا نے دوسری سنچری اسکور کی۔ دونوں بلے بازوں [...]

Share

صدر مملکت آصف علی زرداری کی 55 ویں سالگرہ

کراچی ۔ 26 جولائی (اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں و کارکنوں نے صدر مملکت آصف علی زرداری کی 55 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے اعضاء عطیہ کرنے کے کارڈ پر دستخط کئے۔ مشیر اطلاعات سندھ جمیل احمد سومرو، مشیر وزیر اعلیٰ سندھ شرمیلا فاروقی، راشد حسین [...]

Share

سوات‘ نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ‘ 10سالہ بچی سمیت 3 افراد جاں بحق‘ 5 زخمی

سوات ۔ 26 جولائی (اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ) سوات کے علاقہ منگلور کے موضع تاغوان میں نامعلوم مسلح افراد کی موٹر کا رپر فائرنگ کے نتیجہ میں 10 سالہ بچی سمیت 3 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ ماں اور دو بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو فوری [...]

Share

یوٹیلٹی سٹورزکارپوریشن کا رمضان المبارک پیکج کے تحت 400 اشیاء کی قیمتوں میں 10فیصد تک کمی کافیصلہ

اسلام آباد ۔ 26 جولائی(اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ)یوٹیلٹی سٹورزکارپوریشن نے رمضان المبارک پیکج کے تحت 400 اشیاء کی قیمتوں میں 10فیصد تک کمی کافیصلہ کر لیاہے۔ پیرکو کارپوریشن کے ذرائع نے بتایا کہ رمضان پیکج کے تحت آٹے کی قیمت میں 10 روپے اور گھی وتیل کی قیمت میں 20 روپے [...]

Share

ٹیسٹ ٹیوب نظام تولید میں پرانے بیضے سے بھی استفادہ ممکن ہو چکا ہے

نیویارک ۔ 26 جولائی(اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ)طب کی دنیا میں اب ٹیسٹ ٹیوب بی بی کی پیدائش کیلئے عورت کے تازہ ’’ ایگ‘‘ کی بجائے لیبارٹری میں محفوظ کئے گئے پرانے بیضہ سے بھی استفادہ ممکن ہو گیا ہے۔ ان وائیٹرو فرٹیلائزیشن ( آئی وی ایف) ٹیکنالوجی میں مزید ترقی کے [...]

Share

عمر میں اضافے کے ساتھ شکر کی مقدار کو باقاعدہ رکھنے کی ہڈیوں کی صلاحیت کم ہوجاتی ہے۔طبی تحقیق

لندن ۔ 26 جولائی (اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ)نئی طبی تحقیق کے مطابق ہڈیاں ذیابیطس کے مرض میں اہم کردار ادا کرتی ہے ۔ خون میں شکر کی مقدار کو باقاعدہ رکھنے میں ہڈیوں کی صحت ایک اہم فیکٹر ہے۔ جریدے ’’ سیل‘‘ میں شائع ہونے والی اس تحقیق کے مطابق ہڈیاں [...]

Share