Author Archives: awais

پاکستان ریلوے تباہی کے دہانے پر، خسارہ 24ارب روپے تک پہنچ گیا

اسلام آباد ‘ پاکستان ریلویز کو رواں مالی سال کے دوران مجموعی طور پر 24 ارب روپے کا خسارہ متوقع ہے ،جو آئندہ مالی سال کے دوران بڑھ کر 30 ارب روپے تک پہنچنے کا اندازہ لگایا گیا ہے۔ پاکستان ریلویز آئندہ سال 230 مسافر اور 50 مال گاڑیاں روزانہ چلانے پر 50 ارب روپے [...]

Share

کراچی:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت3افراد جاں بحق

کراچی‘ کراچی کے علاقے قائدآباد میں واقع بسم اللہ کالونی میں مسلح ملزمان نے گھر میں گھس کرخاتون سمیت تین افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔اہل محلہ کے مطابق اتوار کی صبح نیک محمد نامی شخص کے گھرمیں 3 مسلح ملزمان داخل ہوئے اور گھر میں موجود اس کے سسر 70 سالہ نذر [...]

Share

بھارت کے خلاف میچ ہارنے کا کوئی افسوس نہیں ‘ شاہد آفریدی

بھارت کے خلاف میچ ہارنے کا انہیں اس لیے افسوس نہیں کہ یہ میچ خاصا دلچسپ رہا اور سب اس سے لطف اندوز ہوئے خوشی اس بات کی ہے کہ ٹیم میں فائٹنگ سِپرٹ نظر آئی ہے۔ کپتان کی تبدیلی اور ٹیم کی تشکیل نو کے بعد اس میں بتدریج بہتری آ رہی ہے دمبولا [...]

Share

بغداد میں بم دھماکوں میں15افراد مارے گئے

بغداد ‘ عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکوں اور راکٹ حملے میں کم از کم 15افراد جاںبحق ہو گئے رات کے وقت بغداد میں بم دھماکے میں 3شہر ی جاںبحق اور 14زخمی ہو گئے ۔ زخمی ہونے والوں میں 4پولیس اہلکار بھی شامل ہیں جبکہ مشرقی بغداد میں ایک مکان پر راکٹ گرنے سے [...]

Share

امریکہ نے افغانستان میں سیکورٹی کے لئے بلیک واٹر سے 120ملین ڈالر کا معاہدہ کر لیا

بلیک واٹر افغانستان کے علاقے ہرات اور مزار شریف میں امریکی قونصل خانوں کی حفاظت کرے گی واشنگٹن ‘ امریکہ نے افغانستان میں سیکورٹی کے لئے بلیک واٹر سے 120ملین ڈالر کا معاہدہ کر لیا ۔ امریکی ٹی وی سی بی ایس نیوز سے انٹرویو میں محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ بلیک واٹر [...]

Share

دہشت گردی کے خلاف جنگ سے پیدا شدہ صورت حال پر غور کیلئے پارلیمانی کمیٹی قومی سلامتی کا 3 روزہ اجلاس طلب

۔ 23 سے 25 جون تک اجلاس میں متفقہ سفارشات پر حکومتی عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا فاٹا میں فوجی کارروائی کی بندش، ڈرون حملوں کے سدباب ، عسکریت پسندوں سے بات چیت کیلئے تجاویز پر غور ہو گا وزارت داخلہ سمیت متعلقہ اداروں کے اعلی حکام کو طلب کرلیا گیا ۔ ذرائع اسلام [...]

Share

پی آئی اے کے مہنگے روٹس نجی فضائی کمپنیوں کو آلاٹ کرنے اور جہازون کی خریداری میں مبینہ گھپلے

اسلام آباد ‘ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کی خصوصی تحقیقاتی کمیٹی نے پی آئی اے کی انتظامیہ کی جانب سے بعض مہنگے روٹس نجی فضائی کمپنیوں کو دینے اور نئے جہازوں کی خریداری میں مبینہ گھپلوں کے انکشاف پر پی آئی اے سے رپورٹ طلب کر لی۔ کل ( منگل کو ) [...]

Share

کوئٹہ میں بم دھماکہ،ایک سیکیورٹی اہلکار شہید،تین سیکیورٹی اہلکاروں سمیت بارہ افراد زخمی ہوگئے ہیں

آلٹو کار میں نصب بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس سے گاڑی میں آگ لگ گئی اور وہ مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ کوئٹہ ‘ کوئٹہ میں سریاب روڈ پرسیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب ریموٹ کنڑول کاربم دھماکے میں ایک سیکیورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ تین سیکیورٹی اہلکاروں سمیت بارہ افراد زخمی [...]

Share

ایران نے باغی تنظیم جند اللہ کے سربراہ عبدالمالک ریگی کو سزائے موت دے دی

ریگی کو سزائے موت دینے کا فیصلہ تہران انقلابی ٹربیونل نے کیا اتوار کی صبح سزا پر عملدرآمد ہوگیا تہران ‘ ایران نے جند اللہ کے سربراہ عبدالمالک ریگی کو سزائے موت دے دی ہے۔عبدالمالک ریگی پر ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان میں بم دھماکے کرنے، ایرانی سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے اور برطانیہ اور [...]

Share

عوام مایوس نہ ہوں حکومت بنیادی مسائل پر جلد قابو پا لے گی ۔ ۔ ۔ یوسف رضا گیلانی

قوم ان دہشت گردوں کے خلاف ہے جنہوں نے اسلام کا چہرہ مسیخ کر کے رکھ دیا وزیراعظم کا ملتان میں جلسہ عام سے خطاب ملتان ‘ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے عوام سے کہا ہے کہ وہ مایوس نہ ہوں حکومت اپنی بہتر حکمت عملی سے مہنگائی ، بیروزگاری اور بجلی کی کمی [...]

Share