Urdu News-Online Urdu Newspaper » افغانستان

نیٹوکوتیل سپلائی کرنے والے آئل ٹینکرمیں بم دھماکہ
خیبرایجنسی۔پاک افغان شاہراہ پر نیٹو کو تیل سپلائی کرنے والے آئل ٹینکر میں بم دھماکہ،آئل ٹینکر کو آگ لگ جانے سے ہزاروں لیٹر تیل اور آئل ٹینکر جل کر تباہ ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق تحصیل لنڈیکوتل میں پاک افغان شاہراہ چنگی خیل کے مقام پر افغانستان میں برسر پیکار اتحادی افواج کو تیل سپلائی کرنے والے آئل ٹینکر میں پہلے سے نصب شدہ بم کا زور دار دھماکہ ہوا جس سے آئل ٹینکر نمبر TLB242زوردار دھماکے سے الٹ گئی اور اس میں موجود ہزاروں لیٹر تیل نے آگ پکڑ لی اور آئل ٹینکر جل کر خاکستر ہو گیا ۔دھماکے کے بعد پاک افغان شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے تین گھنٹے تک بند رہی ۔آئل ٹینکر کے ڈرائیور اور کنڈیکٹر نے ٹینکر سے کود کر جان بچائی ۔دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز فوراً جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ۔ڈرائیور گل محمد سکنہ سدوخیل اور کنڈیکٹر کو گرفتار کرکے ابتدائی پوچھ گچھ کیلئے لنڈیکوتل حوالات میں بند کر دیاگیا ۔

پشاور میں نیٹو افواج کو آئل سپلائی ٹینکر کو دھماکے سے اڑا دیا

پشاور رنگ روڈ پر نیٹو افواج کر تیل سپلائی کرنے والے آئل ٹینکر میں زوردار دھماکہ

کراچی ‘ 2 بم دھماکے، 22 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی ۔۔اپ ڈیٹ

عراق کے شمالی شہر کرکوک میں خودکش بم دھماکہ، ١٢ افراد ہلاک،٧٠ زخمی

مستونگ میں نیٹو کنٹینر پر فائرنگ ، ڈرائیور جاں بحق

افغانستان۔ ۔ ۔ نیٹو فورسز کی واپسی اور مذاکرات کے لئے طالبان اور حزب اسلامی نے متفقہ فارمولہ جاری کر دیا
کابل۔افغانستان میں امن و امان کے قیام  اور نیٹو فورسز کی واپسی اور مذاکرات کے لئے طالبان اور حزب اسلامی نے متفقہ فارمولہ  جاری کر دیا۔ افغان سکالر پروفیسر حلیم حلیم نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو  میں فارمولے   کے 10 نکات دنیا کے سامنے رکھ دئیے  افغان سکالر نے دو ٹوک  الفاظ میں واضع کیا کہ یہ فارمولہ طالبان اور حزب اسلامی کی تائید اور حمایت سے منظر عام پر لایا جا رہا ہے  اور  اس حوالے سے متعلقہ فریقین بشمول اقوام متحدہ کو آگاہ کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ افغانستان میں دو فریق ہیں ایک امریکہ اور اس کے اتحادی اور دوسری جہادی قوتیں۔دونوں فریقوں کے درمیان بات چیت ہو سکتی ہے طالبان منظم او متحد ہیں ان کے رہنماؤں کی گرفتاریوں سے طالبان پر کوئی اثر نہیں پڑا حامد کرزئی کی قیادت میں کٹھ پتلی عوام حکومت کا کوئی کر دار  نہیں ہے افغان سکالر پروفیسر حلیم روس کے خلاف جہاد کے دوران اگلی صفوں  میں لڑتے رہے ہیں  بعد میں  وہ طالبان کی فکر و فلسفے سے متاثر ہوئے۔

نیٹو اور افغان فوجیوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کر دی ‘ 6 افغان فوجی ہلاک

حامد کرزئی نے امن مذاکرات کے لیے طالبان کی شرائط کو مسترد کر دیا

طالبان  کی افغانستان  میں قیام امن کے لئے اقوام متحدہ نمائندے کائی ایدے  سے مذاکرات  کی تردید

طالبان کو کمزور کرنے کے لئے انہیں تقسیم کرنا ہو گا ‘ گورڈن براؤن

افغان طالبان کا القاعدہ سے کوئی تعلق نہیں ‘ حامد کرزئی

جنوبی افغانستان میں بم دھماکا، دو نیٹو فوجی ہلاک
کابل‘ افغانستان کے جنوبی علاقے میں بم دھماکے میں دونیٹوفوجی ہلاک ہوگئے جبکہ ہلمند کے علاقے لشکرگاہ میں امریکی خیراتی ادارے میں داخل ہونے والے دو خودکش حملہ آوروں کو ہلاک کردیاگیا ہے ۔ کابل میں نیٹو کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ دونوں فوجی دیسی ساختہ بم کے پھٹنے سے ہلاک ہوئے۔ بیان میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی قومیت کے بارے میں نہیں بتایاگیاہے۔افغانستان میں رواں سال مارے جانے والے اتحادی فوجیوں کی تعداد ایک سو پچیس ہوگئی ہے جو گذشتہ سال کے مقابلے میں زیادہ ہے۔ دوسری جانب افغان صوبے ہلمند کے علاقے لشکرگاہ میں امریکی خیراتی ادارے میں داخل ہونے والے دو خود کش حملہ آوروں کو سیکورٹی گارڈ ز نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیاہے۔

جنوبی افغانستان میں بم دھماکے ‘ ایک امریکی اور 2 نیٹو فوجی ہلاک

جنوبی افغانستان میں بم دھماکا،2امریکی فوجی ہلاک

ہلمند میں  بم پھٹنے سے ایک اور برطانوی فوجی ہلاک

افغانستان ‘ دو بم دھماکے ‘ نیٹو کا ایک فوجی ہلاک ‘ 4 بچوں سمیت 5 شہری جاں بحق

افغانستان ‘جھڑپیں اور خودکش حملہ، ٢٦ طالبان،١٥ پولیس اہلکارہلاک

پاک افغان سرحدی پٹی پرنیٹو فورسز کا آپریشن 9 طالبان جاں بحق
چاغی۔پاک افغان سرحدی پٹی پرنیٹو فورسز کا آپریشن 9 طالبان جاں بحق تفصیلات کے مطابق پاک افغان سرحدی پٹی پر نیٹو فورسز کی جانب سے آپریشن جارہی آپریشن کے دوران9 طالبان جاں بحق ذرائع نے ہمیں بتایاکہ نیٹو فورسز کی جانب سے ایک گھر میں چھاپہ ایک درمحمد ولد سخی داد کو گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئے نیٹو فورسز کے اس وقت برانچہ ، رباط میں آپریشن جارہی ہے ذرائع نے ہمیں بتایا آپریشن میں ستارہ ڈآٹینک اور ہیلی کاپٹر حصہ لے رہے ہیں اور آپریشن جارہی رکھنے کا امکان ہے جبکہ پاکستانی علاقہ اسی سرحدی پٹی پر واقع ہے اس حوالے سے ڈی سی او چاغی سے رابطہ کیا تو انہوں نے اس واقع سے لاعلمی کا اظہار کیا ۔

اوبامہ انتظامیہ کا افغان جنگ کی نئی حکمت عملی پر اظہار اطمینان

سیکرٹری جنرل نیٹو کی روس کو افغانستان آپریشن میں شرکت کی دعوت

چمن :سیکورٹی فورسز  نے پاکستان میں داخل ہو نے کی کوشش کے دوران 200 طالبان کو گرفتار کر لیا

افغانستان ‘ اتحادی افواج نے طالبان کے خلاف سب سے بڑا آپریشن شروع کر دیا

ہلمند میں  آپریشن مشترک جاری ‘ نیٹو کے 4 فوجی ہلاک ‘ 35 زخمی

قندھار حملے امریکی اور نیٹو افواج کے لیے ایک وراننگ ہے‘طالبان
ہمارے حملوں کا مقصد آپریشن کو سبوتاژ کرنا اور یہ دکھانا ہے کہ ہم جب چاہیں جہاں چاہیں حملے کر سکتے ہیں‘ ترجمان یوسف احمدی کی غیر ملکی خبر رساں ادارے سے گفتگو

قندھار‘ طالبان نے کہا ہے کہ کو قندھار حملے افغانستان میں امریکی اور نیٹو افواج کے لیے وارننگہے۔ترجمان یوسف احمدی نے غیر ملکی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملے افغانستان میں امریکی و نیٹو افواج کے کمانڈر جنرل سٹینلے میک کرسٹل کے اس تبصرے کا جواب ہیں جس میں انہوں نے کہا تھا کہ آپریشن کا مقصد قندھار ریجن سے طالبان کا صفایا کرنا ہے۔ بقول ترجمان ہمارے حملوں کا مقصد اس آپریشن کو سبوتاژ کرنا اور یہ دکھانا ہے کہ ہم جب چاہیں جہاں چاہیں حملے کر سکتے ہیں۔ بی بی سی کے مطابق قندھار طالبان کے لیے ایک روحانی مرکز کی حیثیت رکھتا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتہ کے روز کو افغانستان کے جنوبی شہر قندھار میں یکے بعد دیگرے چار خود کش حملوں میں 40 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوئے تھے ۔حکام کے مطابق حملہ آوروں نے قندھار جیل کے قریب پہلا دھماکہ کیا اور اس کے بعد یکے بعد دیگرے شہر میں تین اور خود کش حملے ہوئے جن سے شہر کی زندگی معطل ہو کر رہ گئی۔قندھار ہمیشہ سے افغانستان کی سیاست کا اہم مرکز رہا ہے ۔ملا عمر سمیت طالبان کی اعلیٰ قیادت کا تعلق بھی قندھار سے ہے اور موجودہ صدر حامد کرزئی بھی قندھار ہی سے ہیں۔امریکہ نے حال ہی میں کہا ہے کہ قندھار کے پڑوسی صوبے ہلمند میں آپریشن کے اختتام کے بعد وہ قندھار میں بھی اسی طرح کا فوجی آپریشن کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔

قندھار میں نیٹو افواج کی گاڑی پر خودکش حملہ ، 4 افغان شہری ہلاک ،متعدد فوجی زخمی

امریکی فوجی ایک سخت جنگ کے لیے تیار ہو جائیں۔ ۔ ۔ رابرٹ گیٹس

جنوبی افغانستان میں بم دھماکے ‘ ایک امریکی اور 2 نیٹو فوجی ہلاک

قندھار میں پاکستان کے قونصل خانے کے قریب  بم دھماکہ ‘ ایک پاکستانی شہید ‘ 6 زخمی

امریکہ کا طالبان سے مذاکرات پرغور‘ کابینہ کی اوبامہ کو بریفنگ

افغانستان ، پاکستانا ور ازبکستان میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 936 امریکی فوجی مارے گئے
واشنگٹن + کابل۔افغانستان ، پاکستان اور ازبکستان میں 2001 ء سے اب تک دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکی فوج کے 936 اہلکار ہلاک ہو گئے جن میں 727 فوجی آپریشن کے دوران مارے گئے ہیں36 امریکی فوجی صرف گزشتہ دو ہفتوں میں مارے گئے ہیں۔ امریکی خبررساں ادارے کے مطابق پاکستان اور افغانستان ، ازبکستان میں امریکی اتحادی افواج سال 2001 ء سے تعینات ہے ۔ یہ فوجی اہلکار افغانستان میں طالبان اور دیگر انتہا پسندوں کے خلاف کارروائیوں میں مصروف ہیں لیکن ان افواج کو وہاں پر انتہا پسندوں کی جانب سے مزاحمتوں کا بھی سامنا ہے جس کے باعث اب تک 936 امریکی فوجی اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ 76 فوجی جن کا تعلق دیگر مغربی ممالک سے بھی ہلاک ہوئے ہیں ۔ گزشتہ 2 ہفتوں میں 36 امریکی فوجی ہلاک ہوئے ہیں امریکی محکمہ دفاع کے حکام کا کہنا ہے کہ جمعہ کو بھی افغانستان میں 4 مزید فوجی ہلاک ہوئے ان فوجیوں سمیت تعداد بڑھ کر 936 ہوگئی ہے ۔ جبکہ 2 سول فوجی بھی ہلاک ہوئے ۔

نو سالوں میں افغانستان ، ازبکستان اور پاکستان میں تعینات امریکی فوج کے 913 اہلکار مارے گئے

جنوبی افغانستان میں بم دھماکے ‘ ایک امریکی اور 2 نیٹو فوجی ہلاک

جنوبی افغانستان میں بم دھماکا،2امریکی فوجی ہلاک

عراق میں دو دنوں میں مختلف جھڑپوں اور واقعات میں ١٤ امریکی فوجی ہلاک

راق میں سڑک کے کنارے نصب بم پھٹنے سے ٢ امریکی فوجی ہلاک ہو گئے

امریکہ کا طالبان سے مذاکرات پرغور‘ کابینہ کی اوبامہ کو بریفنگ
امریکی عسکری کمان تاحال طالبان سے مذاکرات کے وقت کا تعین نہیں کرسکی

ہلمند کے بعد قندھار میں طالبان کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کے بعد ہی طالبان قیادت سے رابطے کئے جائیں‘ امریکی کمانڈرز کی  تجویز

واشنگٹن ‘ امریکی صدر براک اوبامہ کو ان کی کابینہ نے افغانستان کی صورتحال پر بریفنگ دی، امریکی میڈیا کے مطابق امریکہ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے غور شروع کردیا۔ طالبان رہنماؤں کے خلاف کارروائی کیلئے پاکستان پر دباؤ برقرار رکھا جائے گا۔امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق جنگی کابینہ نے صدراوبامہ کو افغانستان کے صوبہ ہلمند میں اتحادی فوج کی کامیابیوں، پاکستان میں ڈرون حملوں میں القاعدہ رہنماؤں کی ہلاکتوں اور اہم طالبان رہنماؤں کی گرفتاری سے متعلق آگاہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق امریکی عسکری کمان تاحال طالبان سے مذاکرات کے وقت کا تعین نہیں کرسکی، تاہم امریکی کمانڈروں نے تجویز دی ہے کہ ہلمند کے بعد قندھار میں طالبان کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کے بعد ہی طالبان قیادت سے رابطے کئے جائیں۔رپورٹ کے مطابق قندھار میں اتحادی فوج کا آپریشن آئندہ ماہ متوقع ہے۔

لندن کانفرنس میں طالبان سے مذاکرات کی تجویز کی حمایت کی جائے گی ‘ ہالبروک

افغانستان ‘ اتحادی افواج نے طالبان کے خلاف سب سے بڑا آپریشن شروع کر دیا

طالبان کا ہلمند میں فوجی آپریشن کے پیش نظر گوریلا کارروائیاں تیزکرنے کااعلان

پشاور۔پشاور  کے علاقہ ادیزئی  میں امن لشکر کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول  بم حملے میں 3 افراد زخمی ہو گئے ۔

صدر اوبامہ  نے افغان جنگ کا جائزہ لینے کے لئے کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

افغانستان ‘ دو بم دھماکے ‘ نیٹو کا ایک فوجی ہلاک ‘ 4 بچوں سمیت 5 شہری جاں بحق
کابل ‘ افغانستان میں 2 بم دھماکوں میں نیٹو کا ایک فوجی ہلاک اور 5 افغان شہری جاں بحق ہو گئے جن میں 4 بچے بھی تھے ۔ نیٹو کے ترجمان کے مطابق صوبہ کپیسا میں بم دھماکے کی نوعیت کے بارے میں پتہ نہیں چل سکا ۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے 3 بچوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ دوسری جانب افغانستان کے جنوبی علاقے میں دھماکہ ہوا جہاں نیٹو کا ایک فوجی ہلاک ہو گیا

جنوبی افغانستان میں بم دھماکے ‘ ایک امریکی اور 2 نیٹو فوجی ہلاک

قندھار میں نیٹو افواج کی گاڑی پر خودکش حملہ ، 4 افغان شہری ہلاک ،متعدد فوجی زخمی

افغانستان میں پرتشدد  کارروائیاں ‘ 2 امریکی اور 5 افغان فوجیوں سمیت 8 افراد ہلاک ‘ متعدد زخمی

مشرقی افغانستان میں نیٹو کا فوجی بارودی سرنگ کے دھماکہ میں ہلاک ہو گیا

ہلمند میں طالبان  کی کاروائی  4  نیٹو فوجی ہلاک

یہ ہر زبان میں اپنے مطلب کی بات سمجھتے ہیں، سید یوسف رضا گیلانی
افغانستان میں امن و استحکام کے لیے خارم حرمین شریفین کی رہنمائی چاہتے ہیں، حامد کرزئی

اسلام آباد۔وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے افغان صدر حامد کرزئی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران افغان عوام کے لیے پاکستان کو ان کا ’’ دوسرا گھر ‘‘ قرار دیا جبکہ افغان صدر نے پاکستان کو اپنا ’’ بھائی ‘‘ قرار دیا ۔ ایک موقع پر جب افغان صدرایک سوال کا پشتو اور اردو میں جواب دینا چاہتے تھے تو وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ یہ ہر زبان میںاپنے مطلب کی بات سمجھتے ہیں ۔افغان صدر نے ڈرون حملوں اورافغان مہاجرین کی واپسی کے بارے میں سوالات کا جواب پشتو اور انگریزی دونوں میں دیا ۔ وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے افغان مہاجرین کے لیے بھی نیک جذبات کااظہار کیا جب کہ افغان صدر نے دونوں ممالک کو قریب لانے کے سلسلے میں سعودی عرب کے کردار کو ناگزیر قرار دیا ۔ افغان صدر نے کہا کہ افغانستان میں امن و استحکام کے لیے ہم خادم الحرمین شریفین کی راہنمائی چاہتے ہیں ۔

ڈرون حملوں کے لیے افغان سرزمین استعمال نہیں ہورہی ، بھارت دوست ملک اور پاکستان ہمارا بھائی ہے ، حامد کرزئی

وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی حامد کرزئی آج مشترکہ  پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

افغان صدر حامد کرزئی  10 مارچ سے پاکستان کا دورہ کریں گے

افغان صدر حامد کرزئی  طالبان کے ساتھی  مفاہمتی عمل میں مدد طلب کر نے سعودی عرب جائیں گے

طالبان کو کمزور کرنے کے لئے انہیں تقسیم کرنا ہو گا ‘ گورڈن براؤن

افغانستان میں خود کش حملہ اور کار بم دھماکہ می،7اتحادی فوجی ہلاک، متعدد زخمی
پکتیا میں  دھماکے کے بعد  افغان فوج کی چیک پوسٹ پر آٹھ راکٹ بھی فائر کئے گئے

کابل  ‘ افغانستان میں خودکش حملے اور کار بم دھماکے میں 2 اتحادی اور5 افغان فوجی ہلاک اور متعدد زخمی  ہوگئے ۔خودکش حملہ مشرقی صوبے خوست میں نیٹو اور افغان سرحدی پولیس کے مرکز پر کیا گیا ۔ اتحادی فوج کے مطابق خودکش حملہ آور پیدل تھا جس نے خود کو دھماکے سے اڑادیا۔ حملے میں دو اتحادی فوجی ہلاک اور معتدد زخمی ہوئے ۔ ہلاک اور زخمی فوجیوں کی قومیت نہیں بتائی گئی ۔۔خوست کے پڑوسی صوبے پکتیا میں بھی افغان فوج کی ایک چیک پوسٹ کے قریب کار بم دھماکا ہوا ۔ صوبائی پولیس چیف کے مطابق دھماکے میں پانچ سیکیورٹی اہل کار ہلاک اور 4 زخمی ہوئے ۔ دھماکے کے بعد چیک پوسٹ پر آٹھ راکٹ بھی فائر کئے گئے تاہم اس سے ہونے والے نقصان کا علم نہیں ہوسکا ۔

افغانستان میں پرتشدد  کارروائیاں ‘ 2 امریکی اور 5 افغان فوجیوں سمیت 8 افراد ہلاک ‘ متعدد زخمی

افغانستان ‘جھڑپیں اور خودکش حملہ، ٢٦ طالبان،١٥ پولیس اہلکارہلاک

غانستان‘ خودکش حملے میں ١٢ پولیس اہلکار ہلاک‘ متعدد زخمی

قندھار میں نیٹو افواج کی گاڑی پر خودکش حملہ ، 4 افغان شہری ہلاک ،متعدد فوجی زخمی

جنوبی افغانستان میں بم دھماکے ‘ ایک امریکی اور 2 نیٹو فوجی ہلاک