Urdu News-Online Urdu Newspaper » صحت

شراب نوشی اور موٹاپا جگر کی بیماریوں کا باعث بنتے ہیں۔ طبی تحقیق
اسلام آباد۔موٹاپا اور شراب نوشی کی عادت جگر کیلئے تباہی کا سب سے بڑا ذریعہ ثابت ہوتے ہیں۔ یہ بات یونیورسٹیز آف آکسفورڈ اینڈ گلاسکو نے دو الگ الگ طبی تحقیقات میں برٹش میڈیکل جرنل میں شائع کی ہیں۔ تحقیق کرنے والے طبی ماہرین نے کہا ہے کہ شراب نوشی جگر کی متعدد بیماریوں کا باعث بنتی ہے جبکہ جولوگ شراب نہیں پیتے مگر موٹے ہو چکے ہیں ان کے جگر کی حالت بھی شرابیوں جیسی ہو جاتی ہے۔ برطانیہ میں موٹاپے کے باعث جگر کی خرابی کے لاکھوں مریض موجود ہیں۔ پہلی تحقیق میں آکسفورڈ یونیورسٹی نے 1.2 ملین لوگوں میں موٹاپے او جگر کی بیماری کے درمیان تعلق کو دیکھا جن میں خواتین کی تعداد زیادہ تھی۔ اس تحقیق کو ڈاکٹر بیویٹی لیو نے کیسز آپیڈا مالوجی یونٹ کے تحت مکمل کیا۔ اس کے علاوہ دوسری تحقیق میں موٹے افراد جو شراب پیتے تھے اور جو نہیں پیتے تھے ان کے جگر کا معائنہ کیا گیا تو معلوم ہوا کہ جو لوگ شراب نہیں پیتے وہ بھی جگر کے عارضہ میں مبتلا ہیں۔

شراب پر پابندی لگائی جائے۔ پنجاب اسمبلی میں اقلیتی رکن کی حکومت سے اپیل ‘ آپ بھوکے مر جائیں گے۔ حکومتی بینچوں سے آوازیں

بھارت ، خواتین میں سگریٹ نوشی کے رجحان میں حیران کن اضافہ

سگریٹ کا دھواں گھروں اور دفاتر  میں موجود اشیاء پر خطرناک کیمیائی مادے  کی لہر چھوڑتا ہے ‘ نئی تحقیق میں انکشاف

خون میں کولیسٹرول کی زیادتی دل کی بیماریوں بڑھاتی ہے

کینڈی سگریٹ بچوں میں سگریٹ نوشی کی عادت کا باعث بن سکتا ہے۔ امریکی ماہرین

گرمیوں میں کم پانی پینے سے گردے میں پتھری ہوسکتی ہے:طبی ماہرین
گردے کی پتھری سے محفوظ رہنے کیلئے ہرگھنٹے بعد پانی کا گلاس پینا چاہئے

لاہور ،پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و جنرل ہسپتال کے ایسوسی ایٹ پروفیسر آف یورالوجی ڈاکٹر ممتاز احمد نے کہا ہے کہ موسم گرما میں گردے میں پتھری کے مریض خصوصی احتیاط برتیں۔ گرمیوں میں گردوں کی پتھری اور دیگر امراض گردہ میں تیزی سے اضافہ ہوجاتا ہے۔ طبی ماہرین نے کہا کہ گرمی میں گردے کے مریضوں کو زیادہ پانی پینا چاہئے تاکہ پیشاب میں پتھری بنانے والے اجزا کو خارج ہونے میں مدد ملتی رہے کیونکہ یہی رسوب دار اجزا کم پانی کی وجہ سے گردے میں جم کر پتھری کی شکل اختیار کرجاتے ہیں۔ جو لوگ گرمیوں میں پانی کم استعمال کرتے ہیں انہیں گردے کی پتھری کے مرض کا خطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گردے کی پتھری سے محفوظ رہنے کیلئے ہر ایک گھنٹے بعد پانی کا گلاس پینا چاہئے جبکہ رات کو بھی سونے سے کم از کم ایک دو گھنٹہ قبل پیٹ بھر کے پانی پینا چاہئے۔ اس کے علاوہ ورزش کے بعد اور کھانے کے ساتھ بھی پانی زیادہ پینے سے گردے کے امراض کم لاحق ہوتے ہیں۔

گنگا دنیا کا غلیظ ترین دریا ہے ‘ ماہرین ماحولیات

گرمیوں کی آمد ‘ شہروں میں 10 جبکہ دیہات میں 14 گھنٹے تک کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع

سیٹھ عابد نے گردوں اور دل کے امراض میں مبتلا مریضوں کیلئے ایک کروڑ روپے کے عطیہ کا اعلان کر دیا

بھارت  مسئلہ کشمیر  کے حوالے سے  پاکستان پر دباؤ بڑھانے کے لئے پانی روک رہاہے ‘ مولانا فضل الرحمان

خون میں کولیسٹرول کی زیادتی دل کی بیماریوں بڑھاتی ہے

جناح ہسپتال کے ڈاکٹروں کی غفلت اور لاپرواہی سے سینئر صحافی کی والدہ دم توڑ گئی
رشیدہ بی بی کو دل کا دورہ پڑا ، ڈاکٹر دردکا انجکشن لگاتے رہے ، حالت بگڑنے پر اللہ سے دعا کرنے کامشورہ دیا

مریضہ کی حالت تشویشناک ہونے پر علاج کرنے والا ڈاکٹر غائب ، سینئر ڈاکٹر کو نہیں بلا سکتا ، شکایت پر اخبار نویس سے اے ایم ایس ڈاکٹر زاہد فاروق کی بدتمیزی

وزیر اعلی پنجاب غفلت برتنے والے ڈاکٹروں وطبی عملے کے خلاف ایکشن لیں ۔ پنجاب اسمبلی کے سابق سیکرٹری محمود ملک کی اپیل

لاہور۔جناح ہسپتال میں ڈاکٹروں کی غفلت اور لا پرواہی معمول بن گیا ۔ عام شہریوں سمیت ، وکلاء ، صحافی اس ہسپتال کے معالجین سے محفوظ نہیں رہے ۔ اس ضمن میں پنجاب اسمبلی پریس گیلری کے سابق سیکرٹری اور معروف نیوز ایجنسی کے بیورو چیف سینئر صحافی محمود ملک کی والدہ کے ساتھ ڈاکٹروں کی غفلت اور نا اہلی کا تازہ واقعہ یہ ہے کہ انہیں  اچانک طبعیت خراب ہونے پر جناح ہسپتال کے شعبہ ایمرجنسی میں لیجایا گیا جہاں ڈاکٹروں اور طبی عملے نے روایتی بے حسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے علاج شروع کیا تو مریضہ رشیدہ بی بی کی حالت مزید تشویشناک ہو گئی جس پر محمود ملک شکایت لیکر  انتظامی ڈاکٹر زاہد فاروق کے پاس گئے اور اپنا تعارف کرایا تو وہ سیخ پا ہو گئے اور کہا کہ اگر علاج سے مطمئن نہیں تو پرائیویٹ ہسپتال لے جائیں میں کسی سینئر ڈاکٹر کو نہیں بلا سکتا ۔ مریضہ کے عزیز و اقارب کے احتجاج پر ڈاکٹر منان نے کہا کہ رشیدہ بی بی کو  دل کا دورہ پڑا ہے جس کے بعد مریضہ کو انجکشن لگایا گیا  جس سے ان کا بلڈ پریشر تیزی سے کم ہوتے ہوئے 30/45 تک آگیا اور ڈاکٹر منان موبائل فون پر خوش گپیاں لگاتے ہوئے  مریضہ کو لاوارث چھوڑ کر ایمر جنسی سے باہر نکل گیا جس پر مریضہ کی حالت زیادہ خراب ہو گئی ۔ لواحقین کے شور مچانے پر نرسیں آگئیں اور انہوں نے بھی  ڈاکٹر منان کو کافی تلاش کیا لیکن وہ 45 منٹ کی تاخیر سے پہنچے اور مریضہ کی حالت دیکھ کر کہا کہ اب علاج میں دیر ہو چکی ہے اب خدا سے دعا کریں ۔ سینئر صحافی نے اس حوالے سے جب پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج پروفیسر جاوید اکرم کو ساری صورتحال سے آگاہ کیا تو انہوں نے کہا کہ وہ اس معاملے کا نوٹس لیں گے ۔ ڈاکٹر زاہد فاروق کے متعلق معلوم ہوا ہے کہ یہ ایک میڈیکل آفیسر ہے اور صرف اتوار کے دن ایوننگ اور نائٹ ڈیوٹی بطور اے ایم ایس دیتا ہے جبکہ باقی دنوں میں ہسپتال کے کسی وارڈ میں ڈیوٹی نہیں لگائی جاتی ۔محمود ملک نے وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف سے اپیل کی ہے کہ اس کی والدہ کے علاج میں غفلت برتنے والے ڈاکٹروں ، طبی عملے اور ہسپتال انتظامیہ کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے ۔

جناح ہسپتال: دھماکہ کے زخمی 15 منٹ بے یارومددگار بلکتے رہے

حکومت علاج میں غفلت برتنے والوں سے نرم گوشہ نہیں رکھے گی۔ صدر زرداری کا ڈاکٹروں کو جواب

پاکستان میں پہلی مرتبہ جنرل ہسپتال میں سٹروک سنٹر قائم  جدید اینجیو گرافی مشین کی تنصیب شروع، بروقت علاج سے مریض کو فالج سے بچایا جا سکے گا۔ پروفیسر اسرار

چین میں ایک سال عمر کے بچے کے جسم میں چھ سوئیاں موجود ہونے کا انکشاف

وزیر اعلی پنجاب نے محکمہ صحت کو سدھارنے کا اعلان کردیا، ایم ایس اور پروفیسرز قبلہ درست کرلیں۔ شہباز شریف

ٍملک بھر میں عوامی اکثریت سوائن فلو کے بارے میں بنیادی معلومات رکھتی ہے ۔گیلپ سروے
حکومت کی جانب سے    سوائن فلو   کے تدارکے کیے گئے اقدامات  پر عدم اطمینان کا اظہار

اسلام آباد۔ملک بھر میں عوامی اکثریت  سوائن فلو کے بارے میں بنیادی معلومات رکھتی ہے حکومتی اقدامات پر عدم اطمینان  کا اظہار  ۔ گیلپ سروے کے مطابق   ملک بھر کے شہری و دیہی علاقوں کے افراد سے کئے گئے  سروے کے مطابق 63 فیصد پاکستانیوں  نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ سوائن فلو کے بارے میں معلومات رکھتے ہیں جبکہ 37فیصد افراد اس حوالے سے کوئی معلومات نہیں رکھتے سروے  کے مطابق سوائن فلو کے بارے  میں معلومات رکھنے والے افراد میں سے 59فیصد لوگوں کا دعویٰ ہے کہ ملکی آبادی  سوائن فلو کے باعث  خطرے میں ہے جبکہ 35 فیصد لوگوں کا کہنا ہے کہ اس سے اتنا زیادہ خطرہ ہے کہ سوائن فلو کے حوالے سے  6فیصد لوگ غیر یقینی کیفیت کا شکار ہیں اس سروے سے ثابت ہو تا ہے کہ پاکستانی عوام خود کو سوائن  فلو کا شکار ہو نے سے بچانے کے لئے حفاظتی  اقدامات کر تے ہیں  سوائن فلو  کے تدارک  بارے حکومتی اقدامات کے حوالے سے پوچھے گئے  سوال کے جواب میں 48 فیصد لوگوں  نے اطمینان  جبکہ 49 فیصد لوگوں نے عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے صرف  تین فیصد لوگوں نے اس حوالے سے کوئی جواب نہیں دیا۔

صوبہ سندھ میں سوائن فلو کے مزید4مریضوں کی تصدیق  ، متاثرہ افراد کی تعداد 90 ہوگئی

ملک میں سوائن فلو  کی وباء پھیل سکتی ہے ‘ احتیاطی تدابیراختیار کئے جائیں ‘ وزیر صحت کا انتباہ

اوبامہ حکومت کا ایک سال مکمل ‘ مقبولیت میں 20 فیصد کمی

عالمی بحران  سے ایشیاء  پیسفک مزید 2.1 کروڑ ڈالر انتہائی خط غربت  کے نیچے چلے جائیں گے ‘ اقوام متحدہ  اور اے ڈی بی   کی مشترکہ رپورٹ

پچانوے فیصد بھارتی ٹرک ڈرائیور ہم جنس پرستی میں ملوث ہیں۔۔رپورٹ

صوبہ سندھ میں سوائن فلو کے مزید4مریضوں کی تصدیق ، متاثرہ افراد کی تعداد 90 ہوگئی
جون 2009 سے ابتک اس مرض سے 6 افراد ہلاک ہوچکے ہیں‘ صوبائی محکمہ صحت

کراچی ‘ کراچی میں سوائن فلو کے چار نئے کیسز کی تصدیق ہوگئی ہے، جس سے سوائن فلو سے متاثرہ افراد کی تعداد 90 ہوگئی ہے۔صوبائی محکمہ صحت کے سوائن فلو سیل سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق  سوائن فلو کے چار نئے کیسز کی تصدیق ہوگئی ہے۔ جون 2009 ء سے اب تک سوائن فلو کے 90 کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے، جن میں سے 43 مرد اور 47 خواتین ہیں۔ جون 2009 سے ابتک اس مرض سے 6 افراد ہلاک ہوچکے ہیں، جبکہ اس وقت کوئی بھی مریض اسپتال میں زیر علاج نہیں ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق سوائن فلو سے بچاؤ کے لیے شہری اپنے ہاتھ صابن سے دھوئیں، رش والی جگہوں میں جانے سے گریز کریں اور سوائن فلو کی علامات ہونے کی صورت میں فوری طور پر ڈاکٹر سے رابطہ کریں

ملک میں سوائن فلو  کی وباء پھیل سکتی ہے ‘ احتیاطی تدابیراختیار کئے جائیں ‘ وزیر صحت کا انتباہ

ٍملک بھر  میں عوامی  اکثریت سوائن فلو کے بارے میں  بنیادی معلومات رکھتی  ہے  ۔گیلپ سروے

کراچی ‘ ٹارگٹ کلنگ جاری ‘ نامعلوم افراد فائرنگ سے مزید2افراد ہلاک

نیٹو افواج نے ہلمند میں آپریشن  مشترک کے دوران مزید 3 شہریوں کی ہلاکت  کی تصدیق کر دی ‘ ابتک 19 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں

لاہور ‘ ایف آئی اے کے انویسٹی گیشن یونٹ کو بارود سے بھری گاڑی سے اڑا دیا گیا ‘  2 منزلہ عمارت مکمل تباہ‘ 11 افراد جاں بحق اور 61 زخمی ہوگئے ۔۔اپ ڈیٹ

ملک میں ہیپاٹائٹس مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 40 لاکھ سے متجاوز
اسلام آباد‘ ملک میں ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی تعداد تیزی سے ایک کروڑ 40 لاکھ سے متجاوز ہو گئی ہے۔ وزارت صحت کی ایک خصوصی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک میں اس وقت ہیپا ٹائٹس سی کے مریضوں کی تعداد 88 لاکھ جبکہ ہیپاٹائٹس بی کے مریضوں کی تعداد 56 لاکھ سے متجاوز ہے ۔ رپورٹ کے مطابق اس بیماری پر قابو پانے کے حوالے سے اگرچہ مفت علاج کی سہولت بھی ہے مگر سہولتوں کی کمی کے باعث انتہائی تھوڑی تعداد کے مریضوں کا مفت علاج ممکن ہے ۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ چار سالوں کے دوران وزیراعظم کے پروگرام برائے تدارک اور کنٹرول ہیپا ٹائٹس کے تحت ہیپا ٹائٹس سی کے تقریبا 33 ہزار مریضوں جبکہ ہیپاٹائٹس بی کے 6 ہزار 3 سو کے قریب مریضوں کا مفت علاج ممکن ہو سکا ۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے ان بیماریوں کے مریضوں کے لیے شروع کیے گئے علاج کو فعال بنانے کے لیے صوبہ سندھ اور پنجاب نے اپنی متعلقہ بی سی ون بنایا اور ہیپاٹائٹس کے مریضوں کے علاج کے لیے بجٹ مختص بھی کیا گیا

حکومت علاج میں غفلت برتنے والوں سے نرم گوشہ نہیں رکھے گی۔ صدر زرداری کا ڈاکٹروں کو جواب

عالمی بنک کی بھارت میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں اضافے پر تشویش

پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں اور دیہی مراکز صحت میں دو ہزار نرسیں بھرتی کرنے کا اعلان

سیٹھ عابد نے گردوں اور دل کے امراض میں مبتلا مریضوں کیلئے ایک کروڑ روپے کے عطیہ کا اعلان کر دیا

فرانسیسی سائنسدانوں کا جین تھراپی کے ذریعہ فالج کے علاج کے ابتدائی تجربات میں کامیابی حاصل کرنے کا اعلان

ملک میں سوائن فلو کی وباء پھیل سکتی ہے ‘ احتیاطی تدابیراختیار کئے جائیں ‘ وزیر صحت کا انتباہ
اسلام آباد  ۔ وفاقی وزیر صحت مخدوم شہباب الدین  نے شہریوں  اور صحت کے مراکز کو خبردار کیا ہے کہ ملک میں سوائن فلو  کی وباء پھیل سکتی ہے ۔ احتیاط  سے کام لیا جائے ۔ اب تک سوائن فلو  سے 14 اموات  ہو چکی ہیں  ۔ ڈبلیو ایچ او سے  ویکسیئن  کے حصول میں  تاخیر  ہو گئی ہے ۔ ایک ہفتہ  کے بعد ویکسیئن  ملے گی ۔ منگل کو قومی اسمبلی میں توجہ مبذول کرانے کے نوٹس پر پالیسی   بیان دیتے ہوئے  وفاقی وزیر صحت نے کہا کہ ملک میں سوائن فلو   کے 828 کیسز  کی نشاندہی  ہوئی تھی ۔ 219 مریضوں  کے خون کے نتائج مثبت نکلے 14 اموات ہوئیں ۔ بیشتر مریض  تندرست  ہو رہے ہیں  انہوں نے صحت کے مراکز  کو خبردار  کیا ہے کہ سوائن فلو  کی وباء پھیل سکتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عوام میں بھی  شعور بیدار کیا جا رہا ہے ۔ ڈاکٹرز  کو ٹریننگ دی گئی ہے ۔ ڈبلیو ایچ او  نے 10 جنوری تک ویکسین  فراہم کرنا تھی اس میں تاخیر ہو گئی ہے ایک ہفتہ  میں یہ ویکسین  ملے گی ۔ ڈبلیو ایچ او   ملک کی 10 فیصد آبادی   کے لئے ویکسین   دے گی ۔ سوائن فلو  کے مرض کے حوالے سے  تمام انٹرنیشنل  ہوائی اڈوں  پر سکینر  لگا دیئے گئے ہیں

صوبہ سندھ میں سوائن فلو کے مزید4مریضوں کی تصدیق  ، متاثرہ افراد کی تعداد 90 ہوگئی

ٍملک بھر  میں عوامی  اکثریت سوائن فلو کے بارے میں  بنیادی معلومات رکھتی  ہے  ۔گیلپ سروے

ویکسین کی تیاری کے لئے سانپوں کی خریداری میں قومی خزانہ کو 2 کروڑ 22 لاکھ روپے سے زائد کا نقصان پہنچایا گیا ‘ پی اے سی میں انکشاف

حکومت صحت اور تعلیم کے شعبوں  پر بھر پور توجہ  دے رہی ہے ۔ ۔ ۔ سید یوسف رضا گیلانی

ٹیکس نادہندگان کے خلاف 25 جنوری کے بعد بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کردی جائے گی‘ شوکت ترین

کلونجی کینسراورلیوکیمیا کے علاج میں انتہائی موثر ہے:کونسل آف ہربل فزیشنز
ایڈز‘ذیا بیطس ‘بلڈ پریشر‘ہائپر کولیسٹرول ایمیا میں بھی کلونجی فائدہ مند ہے

لاہور۔ طب نبوی اوریونانی (ہربل )سسٹم آف میڈیسن میںصدیوں سے استعمال ہونے والی دوا کلونجی پردنیا بھر میںہزاروںمطالعے اور لاکھوں کلینکل ٹرائلزجاری ہیں ۔کلونجی کے سلسلے میں رسول اللہ کا فرمان ہے کہ اس میں موت کے سوا ہر بیماری سے شفا ہے یہ بات جدید تحقیقات نے بھی ثابت کردی ہے ۔اب تک کی گئی تحقیق کے مطابق کلونجی کے بیج کینسر‘لیوکیمیا‘ ایچ آئی وی ایڈز‘ذیا بیطس ‘بلڈ پریشرہائپر کولیسٹرول ایمیا اورمیٹا بولک ڈیزیززکے علاج میں انتہائی موثر پائی گئی ہے۔اس امر کا اظہارمرکزی سیکرٹری جنرل کونسل آف ہربل فزیشنز پاکستان اور یونانی میڈیکل آفیسرحکیم قاضی ایم اے خالد نے کینسر آگہی مہم کے آغاز کے موقع پر ہیلتھ پاک کے زیراہتمام منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ فلو ریڈا میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق کلونجی کینسر اور لیوکیمیا میں بھی مفیدہے نیز اینٹی کینسرکیمیو تھراپی کے مضراثرات و مضمرات کے ازالہ میں بھی فائدہ مند ثابت ہوئی ہے۔علاوہ ازیں کلونجی کے استعمال سے مریضوں کی قوت مدافعت میں زبردست اضافہ دیکھا گیا۔جن سنگ جنکوبلوبااور کلونجی کے مرکب کے استعمال سے  ایمیون سسٹم کی کارکردگی میں انتہائی بہتری پیدا ہوجاتی ہے تحقیق کرنے والے سائنس دانوں کے مطابق سرطان کے حوالے سے کلونجی کے حوصلہ بخش نتائج میںیقینی پیش رفت ہوئی ہے۔یاد رہے کہ کلونجی پر آغا خان یونیورسٹی کراچی میں بھی تحقیق ہو رہی ہے اورکلینکل ٹرائلز واسٹڈی نمبرNCT00327054کے مطابق کلونجی کوذیا بیطس بلڈ پریشرہائپر کولیسٹرول ایمیا اورمیٹا بولک ڈیزیزمیں فائدہ مند قرار دیا گیا ہے۔ کلونجی کے کینسرکے حوالے سے مثبت نتائج پرعربی پریس میںبے شمار تحقیقات سامنے آچکی ہیں۔میگزین ’’السرطان الوربی ‘‘کی تحقیقی رپورٹ کے مطابق کلونجی آئل کو چوہوں میں معدہ کے کینسر پر مفید پایا گیا ۔جبکہ میگزین ’’بحاث مضادات السرطان‘‘ میں کلونجی کے تیل سے کینسر کے ورم کوختم کرنے کے متعلق ایک مصدقہ تحقیق شائع ہوئی ہے۔اسی طرح میگزین’’الاثنو الدوائی‘‘ کے شمارہ میں کلونجی کے تیل سے انسانی دفاعی نظام میں بہتری اورسرطانی زہریلے اثرات میں کمی سے متعلق تحقیق شائع ہوئی ہے۔’’ النباتات الطبی‘‘ نامی میگزین میں کلونجی کے تیل کی تاثیر سے متعلق اور خون کے سفید گلوب پر ثیموکینون کے مجموعہ کے اثرات پر کامیاب تجربہ شائع کیا گیاہے۔

شراب نوشی اور موٹاپا جگر کی بیماریوں کا باعث بنتے ہیں۔ طبی تحقیق

خون میں کولیسٹرول کی زیادتی دل کی بیماریوں بڑھاتی ہے

سگریٹ کا دھواں گھروں اور دفاتر  میں موجود اشیاء پر خطرناک کیمیائی مادے  کی لہر چھوڑتا ہے ‘ نئی تحقیق میں انکشاف

وٹامن ای کااستعمال عضلات کی خرابیاں اوربے چینی دورکرنے میں معاون ثابت ہوتاہے۔ رپورٹ

دنیا کا ہر پانچواں مرد خاتون کی طرح سوچتا ہے ۔ ہر دسویں خاتوں کا دماغ مردوں جیسا ہوتا ہے ۔ کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ کی رپورٹ

پاکستان میں پہلی مرتبہ جنرل ہسپتال میں سٹروک سنٹر قائم جدید اینجیو گرافی مشین کی تنصیب شروع، بروقت علاج سے مریض کو فالج سے بچایا جا سکے گا۔ پروفیسر اسرار
لاہور۔وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی طرف سے 9.5کڑوڑروپے کی خصوصی گرانٹ سے لاہور جنرل ہسپتال میں دماغ کی اینجیوگرافی کرنے والی مشین پہنچ چکی ہے جسکی تنصیب ایک ماہ میں مکمل کر لی جائے گی ۔ یہ بات پرنسپل پی جی ایم آئی /ایل جی ایچ  پرفیسر ڈاکٹر اسرار احمد اور ایم ایس ڈا کٹر اقبال کاظمی نے بتائی۔  انہوں نے کہاکہ برین اینجیوگرافی مشین نیورو ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ میں نصب کی جا ئے گی جس سے دماغ ، خراب مغزاور خون کی شریانوں کا علاج بغیر آپریشن ممکن ہو سکے گا اور بروقت علاج سے مریض کو فالج سے بچایا جا سکے گا ۔پرفیسر اسرار احمد نے مزید کہاکہ اس مقصد کیلئے ہسپتال میںسٹروک سنٹرقا ئم کیا جا رہا ہے اور یہ مشین  پورے ملک میں سرکاری شعبہ میں اپنی نوعیت کی منفرد سہولت ہوگی ۔ انہوں نے مزید کہاکہ وزیر اعلی پنجاب نے لاہورجنرل ہسپتال کو سینٹر آف ایکسیلنس ادارابنانے پر خصوصی توجہ دی ہے جس سے مریضوںکی مشکلات کا ازالہ ہو گیا ہے

فرانسیسی سائنسدانوں کا جین تھراپی کے ذریعہ فالج کے علاج کے ابتدائی تجربات میں کامیابی حاصل کرنے کا اعلان

جناح ہسپتال کے ڈاکٹروں کی غفلت اور لاپرواہی سے سینئر صحافی کی والدہ دم توڑ گئی

پسماندہ علاقوں میں علاج کیلئے 10 کروڑ روپے کی لاگت سے پانچ ہسپتال درآمد کئے جارہے ہیں۔میاں شہباز شریف

ڈائریکٹر ہیلتھ کا دیہی مراکز صحت راوئیونڈ اور مانگا منڈی کی کارکردگی پر عدم اطمینان

حلقہ این اے 55 میںملک شکیل اعوان کا مخالف امیدوار زرداری کا امیدوار تھا ‘ چوہدری شجاعت نے اس کو نوٹ دیئے اور جنرل سید پرویز مشرف نے اس کے لیے دعائیں مانگیں۔وزیر اعلی پنجاب کا کارکنوں سے خطاب