Urdu News-Online Urdu Newspaper » مڈل ایسٹ

اسرائیلی طیاروں کی غزہ میں چھ مقامات پر بمباری ‘ دو شہری زخمی
غزہ ‘ اسرائیلی طیاروں نے غزہ کے چھ مقامات پر بمباری کی جس کے باعث دو شہری زخمی ہو گئے ۔ اسرائیلی طیاروں نے مصر کی سرحد کے قریب 3 مقامات کو نشانہ بنایا ۔ خان یونس کے علاقے میں شہری آبادی پر بمباری کی گئی ۔ جبکہ غزہ شہر پر بھی بم گرائے گئے ۔ اسرائیل نے الزام عائد کیا ہے کہ گزشتہ روز حماس کی جانب سے پھینکے گئے راکٹ سے اسرائیل میں تھائی لینڈ کا ایک مزدور ہلاک ہو گیا تھا ۔ ادھر اسرائیل نے امریکہ کو یہودی بستیوں کی تعمیر کے معاملے پر مذاکرات کی دعوت دی ہے ۔ جس کے بعد امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی جارج مچل نے دورہ مشرق وسطیٰ کی تیاریاں شروع کر دی ہیں

اورکزئی ایجنسی :جیٹ طیاروں  کی بمباری  سے 8 دہشت گرد ہلاک ،3 ٹھکانے  تباہ

افغان صوبہ اروزگان میں نیٹو طیاروں کی بمباری سے 33 افراد ہلاک

غزہ میں اسرائیلی فوج کی کارروائیاں ‘ 5 فلسطینی شہید

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں

مقبوضہ بیت المقدس اور فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں
مقبوضہ بیت المقدس ‘ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں ۔ جب کہ غزہ میں اسرائیلی سرحد کے قریب مظاہرین نے ٹائر نذر آتش کئے ۔ مغربی کنارے کے علاقے نابلوس اور الخلیل میں فلسطینیوں نے دو مقدس مقامات کو اسرائیل کا تاریخی ورثہ قرار دینے کے خلاف مظاہرہ کیا ۔ اسرائیلی فوج نے مظاہرین کو منتشر کر نے کے لیے آنسو گیس استعمال کی جواب میں مشتعل افراد نے اسرائیلی اہلکاروں پر پتھراؤ کیا ۔ دوسری جانب مسجد اقصیٰ میںنماز کی ادائیگی سے روکنے پر کشیدگی برقرار ہے اور ممکنہ جھڑپیں روکنے کے لیے مقبوضہ بیت المقدس میں پولیس اہلکار تعینات کر دئیے گئے ہیں۔ اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ مغربی کنارے سے بیت المقدس میں داخلے پر عائد پابندی اٹھا لی گئی ہے جبکہ غزہ میں بھی فلسطینیوں نے اسرائیل کے خلاف مظاہرہ کیا

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ اور لاٹھی چارج سے 40 فلسطینی زخمی ہو گئے

مقبوضہ بیت المقدس اور فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری

مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی اوراسلامی تاریخی مقامات کو یہودی ورثہ قراردینے پرمغربی کنارے میں جگہ جگہ مظاہرے

غزہ میں اسرائیلی فوج کی کارروائیاں ‘ 5 فلسطینی شہید

فلسطینی مظاہرین پرصہیونی فوج کے تشدد سے18 افراد زخمی

افزودہ یورینیم سے ایٹمی ایندھن کا تبادلہ اپنی سرزمین پر ہی کریں گے ، ایران
تہران ‘ ایران نے کہا ہے کہ وہ افزودہ یورینیم سے ایٹمی ایندھن کا تبادلہ اپنی سرزمین پر ہی کرے گا۔ یہ بات ایران کی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ علی اکبرصالح نے تہران میں ایرانی اخبار کوانٹرویو میں بتائی ۔ انہوںنے کہا کہ وہ ایران کے تحقیقاتی ری ایکٹر کے لیے 1200 کلو گرام کم افزودہ یورینیم کا ایٹمی ایندھن سے تبادلہ کرنے کو تیار ہے لیکن یہ تبادلہ ایران ہی میں کیا جائے گا ۔ اس سے پہلے ایران نے اقوام متحدہ کو 400 کلو گرام یورینیم کاتبادلہ ایٹمی ایندھن سے کرنے کی تجویز دی تھی

ایران کا آئی اے ای اے سے جوہری ایندھن کی فراہمی کا مطالبہ

ایک سو کلوگرام سے زائد یورینیم افزودہ کرلی۔ ایرانی وزیرداخلہ

یورینیم کی افزودگی کیلئے ٣ ہزار سینٹری فیوجز تیارکر لیے ‘ ایرانی صدر

ایران پر نئی پابندیاں لگانے کے لیے چھ عالمی طاقتوں کا اجلاس ٢١ ستمبر کو واشنگٹن میں ہوگا

بھارت امریکہ اور دیگر طاقتوں کے فراہم کردہ افزودہ مواد سے ہر سال  ایک سو وارہیڈ تیار کر سکتا ہے۔پاکستان

مقبوضہ بیت المقدس اور فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری
مقبوضہ بیت المقدس  ‘ مقبوضہ بیت المقدس   اور فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری  ہے ۔ جبکہ اقوام متحدہ  کے سیکرٹری جنرل بان کی مون  نے فریقین  پر زور دیا ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ  کریں ۔ مقبوضہ بیت المقدس   میں یہودی آباد کاروں کے لئے 1600 مکان تعمیر کرنے کا اسرائیلی اعلان اور مغربی کنارے کی 2 مساجد  کو اسرائیلی قومی ورثے میں  شامل کرنے کے اسرائیلی منصوبے   کے خلاف مقبوضہ بیت المقدس  الخلیم  غذا  شہر اور دوسرے فلسطینی علاقوں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے جن میں سینکڑوں  افراد نے شرکت کی ۔ بعض مقامات  پر مظاہرین  اور اسرائیلی سیکورٹی  فورسز  کے درمیان  جھڑپیں بھی  ہوئیں جس سے 40 سے زائد فلسطینی زخمی ہوئے ۔ اسرائیلی سیکورٹی فورسز  نے مظاہرین  کو منتشر  کرنے کے لئے آنسو گیس  استعمال کی اور ربڑ کی گولیوں سے فائرنگ کی ۔ غذا  شہر میں حماس  تنظیم  کے سربراہ  اسماعیل حانیہ  نے ایک اجلاس  میں کہا کہ فلسطینی ہر قیمت پر مقبوضہ بیت المقدس  کا دفاع کریں گے ۔ حماس  کا کہنا ہے کہ اسرائیل مسجد اقصیٰ شہید کرنا چاہتا ہے جس کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی ۔ اسرائیلی منصوبوں سے پیدا ہونے والی کشیدگی  کے پیش نظر مسجداقصیٰ کے بارے میں  امریکہ کے خصوصی نمائندے  جارج مشعل نے اسرائیل کا دورہ ملتوی کر دیا ہے ۔ تاہم امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن  نے کہا ہے کہ اسرائیلی اقدامات  کی مخالفت  کے باوجود  امریکہ نے اسرائیل کی سلامتی  کا تہیہ کر رکھا ہے  ۔ وائٹ ہاؤس  کے ترجمان نے بھی کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس   میں یہودی آباد کاروں کے لئے  مکانوں  کی تعمیر سے اسرائیلی منصوبے  پر اختلاف  کے باوجود  اسرائیلی سیکورٹی  کے بارے میں امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے ایک نیوز کانفرنس   سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ  کے سیکرٹری جنرل بان کی مان نے کہا کہ مشرق وسطیٰ کے بارے میں گروپ چار کا رکن ہونے کی حیثیت   سے اقوام متحدہ  کو اسرائیلی منصوبون  پر شدید تشویش لاحق ہے ۔ انہوں نے کہا کہ گروپ چار  نے اپنے حالیہ  اجلاس میں  اسرائیلی منصوبوں  سے خطے میں  پیدا ہونے والی صورت حال  پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم اسرائیلی حکومت کے اس اشتعال انگیز  اقدامات  کی مذمت کرتے  ہیں ۔ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے جو ان دنوں عرب ملکوں کے دورے پر ہی  ۔ بیروت میں لبنان کے صدر مائیکل سلیمان اور سپیکر نبی بیری   سے ملاقات  کی جس میں خطے کی تازہ ترین صورت  پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ اور لاٹھی چارج سے 40 فلسطینی زخمی ہو گئے

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں

اسرائیلی فضائیہ کا مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر شدید حملے، غزہ میں پانچ فلسطینی شہید

امریکہ اسرائیل سفارتی تنازعہ کم ہونے کی بجائے شدت اختیار کر گیا

غزہ میں اسرائیلی فوج کی کارروائیاں ‘ 5 فلسطینی شہید

عالمی برادری ایران سے پابندیاں ہٹا کر مذاکرات کے ذریعے ایٹمی ہتھیاروں کا مسئلہ حل کرے ۔ ۔ ۔ چین
بیجنگ۔چین نے ایران کے نیو کلیئر ہتھیاروں  کے بارے  میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے  کہا ہے کہ ایران  سے  پابندیاں اٹھا کر مذاکرات کئے جائیں کیونکہ مذاکرات مسئلے کا بہترین حل ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی وزیر خارجہ  ینگ جی چی نے برطانوی وزیر خارجہ  ڈیوڈ ملی بینڈ سے بیجنگ میں ملاقات میں اس تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ایٹمی  ہتھیاروں کامعاملہ  عالمی تنازعہ بن گیا ہے جس کو حل کر نا ضروری ہو گا چینی وزیر خارجہ  نے کہا کہ میری خواہش یہ کہ یہ مسئلہ  جس پر عالمی سطح پر  تشویش  پھیل رہی ہے کو حل کیا جائے اور اس کا حل اس وقت ممکن ہے جب ایرانی قیادت کو مذاکرات میں شامل کیا جائے۔ چینی وزیر خارجہ ینگ جی چی نے کہا ہے کہ ایران پر نیو کلیئر ہتھیاروں کے رد عمل میں عائد پابندیاں  واپس اٹھائی جائیں  اور مذاکرات میں شامل کر کے اس تنازعے کے حل پر توجہ دی جائے ان کا کہنا تھا کہ میں عالمی برادری کی توجہ اس مسئلے کی جانب مبذول کرانا چاہتا ہوں کہ اس مسئلے کو سنجیدگی سے حل کیا جائے کیونکہ چین کو اس معاملے پر تشویش  ہے وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ ملی بینڈ کو چین کی طرف سے اس معاملے کے حل کے لئے مکمل تعاون کی فراہمی کی  یقین  دہانی بھی کرائی۔

ایران کیخلاف پابندیاں اسکے جوہری پروگرام کے مسئلے کا حل نہیں، چین

عالمی طاقتیں  ایرانی ایٹمی پروگرام  پر پابندیاں لگانے کے حوالے سے اتفاق رائے قائم کرنے میں نا کام ہوں گی۔ ۔ ۔ ایران

ایران پر نئی پابندیاں لگانے کے لیے چھ عالمی طاقتوں کا اجلاس ٢١ ستمبر کو واشنگٹن میں ہوگا

چین ایران کا جوہری پروگرام روکنے کے لیے دباو ڈالے‘ رابرٹ گیٹس

ایران پر پابندیاں جوہری پروگرام کے مسئلے کا حل نہیں ہے ۔ سعودی وزیرخارجہ

بھارت اور بنگلہ دیش کی فوج کے درمیان فائرنگ ،18 دیہاتی زخمی
ڈھاکہ۔بھارت اور بنگلہ دیش کی سرحدی فوج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں18 دیہاتی زخمی ہوگئے۔بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں سکیورٹی حکام کے مطابق اتوار کو بھارتی قبائلی علاقے کے رہائشی بنگلہ دیش کے علاقے میں مچھلی پکڑنے کے لیے داخل ہوگئے ۔ بنگلہ دیشی باشندوں نے انہیں روکا توبھارتی سکیورٹی فورسز نے ان پر فائرنگ شروع کردی جس کے بعد بنگلہ دیشی گارڈز نے بھی جوابی کارروائی کی۔دو گھنٹے تک جاری رہنے والی فائرنگ کے نتیجے میں18 بنگلہ دیشی زخمی ہوگئے۔

پاکستان کے بعد بھارت نے بنگلہ دیش کے ساتھ بھی کشیدگی بڑھا دی

بنگلہ دیش کے سابق وزیر صحت نے شیخ حسینہ واجد کو رشوت کی رقم دینے کا اعتراف کرلیا

نیوزی لینڈ نے 20/20 میچ میں بنگلہ دیش کو 10 وکٹوں سے ہرا دیا

بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے مذہبی جماعتوں سے متعلق آئینی ترمیم غیر قانونی قرار دیدیا

انڈر 19 ورلڈ کپ ، ۰پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا

عراق کے مغربی صوبے میں کار بم دھماکا، 7 افراد ہلاک
فلوجہ ‘ عراق کے مغربی صوبے انبار میں کار بم دھماکے سے سات افراد ہلاک اور تیرہ زخمی ہوگئے ہیں۔ عراقی پولیس کے مطابق دھماکہ فلوجہ شہر میں فوجی گاڑیوں کے قریب کھڑی کار میں ہوا جس کے نتیجے میں عام شہری نشانہ بنے۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق زخمی ہونے والے اکثر افراد کی حالت نازک ہے اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

عراق میں  خودکش حملہ ‘ دو پولیس اہلکاروں  سمیت 7 افراد ہلاک ‘ 6 زخمی

عراق ۔ ۔ ۔  کربلا میں دو کار بم دھماکوں میں 27 افرادجاں بحق،75 زخمی

عراق ‘ پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے میں خودکش دھماکے اور راکٹ حملے ‘ فوجیوں سمیت 17 افراد ہلاک ‘ درجنوں زخمی

عراق میں فوجی  ہیڈ کوارٹر ز پر خود کش حملہ،33افراد زخمی

عراق کے شمالی شہر کرکوک میں خودکش بم دھماکہ، ١٢ افراد ہلاک،٧٠ زخمی

امریکہ اسرائیل سفارتی تنازعہ کم ہونے کی بجائے شدت اختیار کر گیا
بستیوں میں توسیع کے منصوبے کا اعلان مجھے بتائے بغیر ہوا‘ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو

جو بائڈن کے دورہ اسرائیل کے موقع پر مشرقی مقبوضہ بیت المقدس میں نئی یہودی بستیوں کے منصوبے کا اعلان امریکہ کی ہتک ہے‘مشیر اوباما

واشنگٹن +مقبوضہ بیت المقدس ‘ امریکی نائب صدر جو بائڈن کے دورہ اسرائیل کے دوران مشرقی مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی بستیوں کی توسیع کے منصوبے کے اعلان کے بعد امریکہ اور اسرائیل کے تعلقات میں آنے والی کشیدکی کم ہونے کی بجائے بڑھتی جا رہی ہے۔صدر براک اوباما کے مشیر ایمونیل ایگزلروڈ نے کہا ہے کہ مشرقی مقبوضہ بیت المقدس میں نئی یہودی بستیوں کی تجویز مشرقی وسطیٰ میں امن کی کوششوں کے لیے تباہ کن ہے اور امریکی نائب صدر کی موجودگی میں اس منصوبے کا اعلان امریکی کی ہتک کے متراف ہے۔اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کابینہ کے اجلاس کے دوران امریکہ اسرائیل سفارتی تنازعے کا احاطہ کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح ذرائع ابلاغ میں کوریج ہوئی اس سے معاملات ٹھیک نہیں ہوں گے ۔ اسرائیلی وزیر اعظم نے تجویز کیا کہ معاملات کو ٹھنڈا کرنے کی کوشش کی جانی چاہیے۔انہوں نے کہا ’ہم جانتے ہیں کہ ایسی صورتحال سے ٹھنڈے اور سنجیدہ انداز میں کیسے نمٹا جاتا ہے۔بستیوں میں توسیع کے منصوبے کا اعلان ایک جارحانہ فعل تھا لیکن کہ یہ کسی سوچے سمجھے منصوبے کا نتیجہ نہیں بلکہ ایک حادثہ تھا۔امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے اسرائیل کی سرزنش کرتے ہوئے اسرائیل کو خبردار کیا تھا کہ اس سے دونوں ملکوں کے تعلقات کشیدہ ہو سکتے ہیں۔ ہیلری کلنٹن نے کہا تھا کہ امریکہ کی ہتک کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔اسرائیل یہودی بستیوں میں توسعی منصوبے کے تحت 1600 نئے گھر تعمیر کرنا چاہتا ہے۔ مشرقی بیت المقدس پر 1967 کے قبضے کے بعد وہاں ایک سو یہودی بستیوں میں پانچ لاکھ یہودیوں کو آباد کیا گیا ہے۔ فلسطینی مشرقی مقبوضہ بیت المقدس کو فلسطینی ریاست کا دارالخلافہ بنانا چاہتے ہیں۔اسرائیل کی جانب نئی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے کے اعلان کے بعد فلسطین رہنماؤں نے بالواسطہ مذاکرت نہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔اسرائیلی وزیر اعظم نے تسلیم کیا ہے کہ امریکی نائب صدر کی موجودگی میں یہودی بستیوں میں توسیع کے منصوبے کا اعلان ایک جارحانہ فعل تھا لیکن انہوں نے دعویٰ کیا کہ کہ یہ کسی سوچے سمجھے منصوبے کا نتیجہ نہیں بلکہ ایک حادثہ تھا۔نیتن یاہو نے ایک کمیٹی قائم کر رکھی ہے جو یہ پتہ لگانے کی کوشش کر رہی ہے کہ ایسے منصوبے جس کا وزیر اعظم کو بھی علم نہیں تھا اس کا اعلان امریکی نائب صدر کی اسرائیل میں موجودگی کے دوران کیسے کیا گیا۔

یہودی  بستیوں  کے منصوبے پر امریکا اور اسرائیل کے تعلقات کشیدہ  ہوگئے

مقبوضہ بیت المقدس اور فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری

امریکا مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کو سب سے بڑی فوجی طاقت دیکھنا چاہتا ہے ، امریکی نائب صدر جوزف بائیڈن

اسرائیلی طیاروں کی غزہ میں چھ مقامات پر بمباری ‘ دو شہری زخمی

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ اور لاٹھی چارج سے 40 فلسطینی زخمی ہو گئے

یہودی بستیوں کے منصوبے پر امریکا اور اسرائیل کے تعلقات کشیدہ ہوگئے
یروشلم ‘امریکی نائب صدر جو بائیڈن  کے دورہ اسرائیل کے دوران وزیراعظم نیتن یاہو کی جانب سے نئے رہائشی منصوبے کے اعلان پر دونوں ممالک میں تعلقات کشیدہ ہو گئے۔اسرائیلی اخبار ہاریٹز کے مطابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کے بعد صدر براک اوباما نے بھی اسرائیل کو سولہ سو نئے رہائشی مکانات بنانے کے اعلان پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اوباما نے اسرائیلی وزیراعظم کی جانب سے جزوی معافی قبول نہ کرتے ہوئے نیتن یاہو کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ امریکا اسرائیل تعلقات کے بارے میں سنجیدہ ہیں تو انہیں اپنے عمل سے یہ بات ظاہر کرنا ہو گی۔ اخبار کے مطابق امریکی انتظامیہ نے اسرائیل کو جاری ہونے والی وارننگ کے اجزاء  ظاہر نہیں کئے تاہم اس کے بعد وزیراعظم نیتن یاہو کیلئے مشکلات میں اضافے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔

امریکہ اسرائیل سفارتی تنازعہ کم ہونے کی بجائے شدت اختیار کر گیا

اسرائیل ایران پر حملے کی تیاری  نہیں کر رہا ‘ نیتن یاہو

اسرائیل کے وزیرِ اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جا سکتے ہیں: دبئی  پولیس

امریکا مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کو سب سے بڑی فوجی طاقت دیکھنا چاہتا ہے ، امریکی نائب صدر جوزف بائیڈن

اسرائیلی طیاروں کی غزہ میں چھ مقامات پر بمباری ‘ دو شہری زخمی

جارجیا نے سعودی عرب میں پہلی خاتون سفیر مقرر کر دی
دبئی ‘ جارجیا نے سعودی عرب میں ایک خاتون کو اپنا سفیر مقرر کر دیا ہے۔ سعودی عرب کی 80 سالہ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کسی ملک نے ریاض میں خاتون کو اپنا سفیر بنا کر بھیجا ہو۔سرکاری ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ کوئی خاتون غیر ملکی سفیر کے طور پر خدمات سرانجام دینے آ رہی ہوں۔ سعودی خبر رساں ادارے “واس” نے بتایا کہ وزیر خارجہ ڈاکٹر نزار بن عبید مدنی نے گذشتہ روز جارجیا کی نامزد سفیر ایکاٹرین میئرنے سے اپنے دفتر میں ملاقات کی۔ وزیر خارجہ نے بتایا کہ سفیر نے اپنے تقرری کے کاغذات پیش کئے۔اس کے بعد وہ باقاعدہ طور پر اسناد تقرر سعودی فرمانروا شاہ عبد اللہ بن عبد العزیز کو پیش کریں گی۔سعودی عرب تقرری سے پہلے ایکاٹرین میئرنے کویت میں جارجیا کے سفیر کے طور پر خدمات سرانجام دے رہی تھیں۔ وہ تقریبا خلیج تعاون کونسل کے تمام رکن ملکوں میں اپنے ملک کی نمائندگی کر چکی ہیں۔ایکاٹرین نے کہا کہ جورجیا کے خلیجی ملکوں کے ساتھ تعلقات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔ ان میں زراعت، رئیل اسٹیٹ اور سیاحت شعبے قابل ذکر ہیں

سعودی سفیر عبد العزیز الغدیر کی آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات

پاک بھارت مذاکرات کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ سعودی عرب

امریکی صدر اوبامہ نے 5 سال بعد رابرٹ فورٹ کو شام کے لئے سفیر نامزد کر دیا

افغان حکومت امریکی مرضی کی پابند نہیں ‘ حامد کرزئی  کی امریکی سفیر  کی تنقید  پر سخت ردعمل

امریکہ نے جنگ عظیم اول میں ترک افواج کے ہاتھوں آرمینیائی باشندوں کے قتل کو نسل کشی قرار دے دیا