Urdu News-Online Urdu Newspaper » دنیا کی خبریں

یورپ میں پتھر دور کے انسان آدم خور تھے، ماہرین
برلن ۔ آثار قدیمہ کے ماہرین کو جنوب مغربی جرمنی میں دریافت ہونے والی سات ہزار سال قدیم انسانی باقیات سے آدم خوری کے شواہد ملے ہیں۔ ماہرین کی یہ رپورٹ آثار قدیمہ کے جرنل اینٹیکیوٹی رپورٹس میں جاری ہوئی ہے۔ ماہرین کے مطابق ان کی دریافت سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ یورپ میں پتھر کے دور کے آغاز میں آدم خور موجود تھے۔ جرمنی کے ایک گاؤں ہرایکسیم سے دریافت ہونے والی پانچ سو انسانی کی باقیات کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ وہ آدم خوری کا نشانہ بنے ہوں۔ ماہرین کے مطابق انسانی جسموں کو جان بوجھ کر کاٹا گیا تھا جبکہ ان باقیات میں بچے بھی شامل تھے۔ ماہرین کے ٹیم کے سربراہ برؤنو بولیسٹن نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انسانی باقیات سے حاصل ہونے والے شواہد کے مطابق ہڈیوں کو جان بوجھ کر توڑا اور کاٹا گیا ہے جو آدم خوری کی نشاندہی کرتے ہیں۔ ’جانوروں کی ہڈیوں سے حاصل ہونے والے نمونے کے مطابق انھیں روسٹ ( بھونا) کیا گیا تھا جب کہ انھیں انسانی ہڈیوں سے بھی بالکل ایسے ہی نمونے حاصل ہوئے ہیں۔‘ لیکن ڈاکٹر برؤنو نے اس بات پر بھی زور دیا کہ اس بات کو ثابت کرنا بہت مشکل ہے کہ انسانی ہڈیوں کو جان بوجھ کر روسٹ کیا گیا تھا۔ دوسری جانب کچھ ماہرین نے آدم خوری کے مفروضے کو رد کرتے ہوئے رائے دی ہے کہ ہو سکتا ہے کہ اس وقت انسانی جسم سے گوشت الگ کرنا دفنانے کی ایک رسم ہو۔ اس جگہ کی پہلے سنہ 1996 میں کھدائی کی گئی اور بعد میں سنہ 2005 اور 2008 میں مزید باقیات دریافت کی گئیں۔

اسپین سے  انسانی تاریخ کا سب سے پہلا 14 ہزار سال قدیم   نقشہ  برآمد

معمولی ذہنی اور جسمانی دباؤ کے انسانی صحت کیلئے اچھے اثرات ہوتے ہیں۔ ماہرین

انسانی ذہن کو غلام بنانے والی ٹیکنالوجی دریافت  کرلی گئی

وٹامن ای کااستعمال عضلات کی خرابیاں اوربے چینی دورکرنے میں معاون ثابت ہوتاہے۔ رپورٹ

بھارتی خلائی مشن کا چاند پر موجود گہرا گڑھا دریافت کرنے کا دعویٰ

دنیا کا ہر پانچواں مرد خاتون کی طرح سوچتا ہے ۔ ہر دسویں خاتوں کا دماغ مردوں جیسا ہوتا ہے ۔ کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ کی رپورٹ
لندن۔برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی کے محققین کے سروے میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا کا ہر پانچواں مرد خاتون کی طرح سوچتا ہے جبکہ ہر دسویں خاتون کا دماغ مردوں جیسا ہوتا ہے۔ ان سائنسدانوں کے مطابق مردوں میں نسوانی دماغ کی موجودگی کا ایک ثبوت یہ ہے کہ وہ فیشن کی جانب مائل ہوگا اور اپنی معشوقہ کے بارے میں اپنے پیار کا برملا اظہار کرنے سے بھی نہیں ہچکچائے گا۔ دوسری جانب اگر کوئی خاتون علم ریاضیات میں دلچسپی اور تجزیاتی ذہنیت رکھتی ہے تو یہ اس بات کی پہچان ہے کہ اس کا دماغ مردوں جیسا ہے۔ اس تحقیق میں ماہرین نے پایا کہ مردوں کا دماغ تجزیاتی رحجان کا حامل تھا جبکہ عورتوں کا دماغ تخلیقی کاموں کے وقت زیادہ متحرک ہوتا ہے۔ چونکہ انسانی دماغ اس کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے ماہرین کہتے ہیں کہ اس تازہ تحقیق سے یوں محسوس ہوتا ہے کہ ہماری شخصیت کا فیصلہ پیدائش سے پہلے ہو چکا ہوتا ہے۔ کیمبرج یونیورسیٹی کے پروفیسر سائمن بیرون کوہین نے کہا ان کے اس انکشاف سے سکول اساتذہ کو بے حد مدد ملے گی کیوں کہ انہیں اب یہ پتہ ہے کہ لڑکے اور لڑکیوں کو تعلیم فراہم کرتے وقت مختلف پیمانے استعمال کرنا ان بچوں کے حق میں زیادہ بہتر ہوگا۔ مختلف پیمانے اس لئے کہ ان کے دماغ اور سوچنے کا انداز نمایاں طور پر ایک دوسرے سے مختلف ہے۔

فرانسیسی سائنسدانوں کا جین تھراپی کے ذریعہ فالج کے علاج کے ابتدائی تجربات میں کامیابی حاصل کرنے کا اعلان

انسانی ذہن کو غلام بنانے والی ٹیکنالوجی دریافت  کرلی گئی

چین میں جنسی عدم توازن میں خطر ناک حد تک اضافہ

پاکستان میں پہلی مرتبہ جنرل ہسپتال میں سٹروک سنٹر قائم  جدید اینجیو گرافی مشین کی تنصیب شروع، بروقت علاج سے مریض کو فالج سے بچایا جا سکے گا۔ پروفیسر اسرار

امریکا کی الاباما یونیورسٹی میں خاتون پروفیسر کی فائرنگ ، 3 ساتھی اساتذہ ہلاک ، 3 زخمی

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ اور لاٹھی چارج سے 40 فلسطینی زخمی ہو گئے
مقبوضہ بیت المقدس ۔ مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے مابین جھڑپوں میں 40 افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق منگل کو سینکڑوں فلسطینی شہری ایک قدیم عبادت گاہ کی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں بے حرمتی کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ ٹائر اور پلاسٹک کے کوڑے دان جلا کر اہم شاہراہوں پر ٹریفک بلاک کر دی۔ مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ بھی کیا۔ جواب میں اسرائیلی فوج اور پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے لاٹھی چارج کیا۔ آنسو گیس کے شیل پھینکے اور ربڑ کی گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں تقریباً 40 افراد معمولی زخمی ہوئے۔ اسرائیلی پولیس سربراہ نے بتایا کہ حماس کی جانب سے مظاہروں کی کال پر مظاہروں کے بعد مغربی کنارے اور مشرقی بیت المقدس میں 3 ہزار اہلکاروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا تھا۔ حماس کا کہنا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے یہودی آبادی میں قدیم عبادت گاہ ’’حروا‘‘ کی بحالی و مرمت کے کام سے 400 میٹر دور واقع مسجد اقصیٰ کو نقصان پہنچے گا۔

اسرائیلی فضائیہ کا مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر شدید حملے، غزہ میں پانچ فلسطینی شہید

عباس ملیشیا کی جانب سے حماس کے رکن پارلیمنٹ کے بھائی کا اغوا

مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی اوراسلامی تاریخی مقامات کو یہودی ورثہ قراردینے پرمغربی کنارے میں جگہ جگہ مظاہرے

فلسطینی ریاست آئندہ چند ہفتوں میں قائم کی جا سکتی ہے ‘ فرانس

غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ ‘ فلسطینی نوجوان شہید ‘ 4 زخمی

شراب نوشی اور موٹاپا جگر کی بیماریوں کا باعث بنتے ہیں۔ طبی تحقیق
اسلام آباد۔موٹاپا اور شراب نوشی کی عادت جگر کیلئے تباہی کا سب سے بڑا ذریعہ ثابت ہوتے ہیں۔ یہ بات یونیورسٹیز آف آکسفورڈ اینڈ گلاسکو نے دو الگ الگ طبی تحقیقات میں برٹش میڈیکل جرنل میں شائع کی ہیں۔ تحقیق کرنے والے طبی ماہرین نے کہا ہے کہ شراب نوشی جگر کی متعدد بیماریوں کا باعث بنتی ہے جبکہ جولوگ شراب نہیں پیتے مگر موٹے ہو چکے ہیں ان کے جگر کی حالت بھی شرابیوں جیسی ہو جاتی ہے۔ برطانیہ میں موٹاپے کے باعث جگر کی خرابی کے لاکھوں مریض موجود ہیں۔ پہلی تحقیق میں آکسفورڈ یونیورسٹی نے 1.2 ملین لوگوں میں موٹاپے او جگر کی بیماری کے درمیان تعلق کو دیکھا جن میں خواتین کی تعداد زیادہ تھی۔ اس تحقیق کو ڈاکٹر بیویٹی لیو نے کیسز آپیڈا مالوجی یونٹ کے تحت مکمل کیا۔ اس کے علاوہ دوسری تحقیق میں موٹے افراد جو شراب پیتے تھے اور جو نہیں پیتے تھے ان کے جگر کا معائنہ کیا گیا تو معلوم ہوا کہ جو لوگ شراب نہیں پیتے وہ بھی جگر کے عارضہ میں مبتلا ہیں۔

شراب پر پابندی لگائی جائے۔ پنجاب اسمبلی میں اقلیتی رکن کی حکومت سے اپیل ‘ آپ بھوکے مر جائیں گے۔ حکومتی بینچوں سے آوازیں

سگریٹ کا دھواں گھروں اور دفاتر  میں موجود اشیاء پر خطرناک کیمیائی مادے  کی لہر چھوڑتا ہے ‘ نئی تحقیق میں انکشاف

خون میں کولیسٹرول کی زیادتی دل کی بیماریوں بڑھاتی ہے

کینڈی سگریٹ بچوں میں سگریٹ نوشی کی عادت کا باعث بن سکتا ہے۔ امریکی ماہرین

کلونجی کینسراورلیوکیمیا کے علاج میں انتہائی موثر ہے:کونسل آف ہربل فزیشنز

چین، ارجنٹائن میں تیل کا حصے دارہو گا
چینی کمپنی نے دو ارب پاؤنڈ میں ارجنٹائین کی تیل کی کمپنی کے پچاس فیصد حصص خریدے گی

بیجنگ ۔چین کی ایک تیل کی کمپنی دو ارب پاؤنڈ میں ارجنٹائین کی ایک تیل کمپنی کے پچاس فیصد حصص خرید رہی ہے۔چین کی چائنا نیشنل آف شور آئل کارپوریشن، سی این او او سی ارجنٹائن کے آئل اینڈ گیس گروپ بریڈاس کارپوریشن کے پچاس فیصد حقوق خریدنے کے لیے تین اعشاریہ ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔سی این او او سی کے صدر یانگ ہووا نے کہا ہے کہ ’بریڈاز لاطینی امریکہ میں ہمارے داخلے کے لیے بہترین آغاز ثابت ہو گی‘۔بریڈاس کے محفوظ ذخائر کا یقینی تخمینہ چھ سو چھتیس ملین بیرل لگایا جاتا ہے اور اس کا کام ارجنٹائن، بولیویا اور چلی تک پھیلا ہوا ہے۔چین کی معیشت جوں جوں تیزی سے ترقی کر رہی ہے اس کی تیل کی ضرورتیں بھی بڑھتی جا رہی ہیں۔سینفورڈ برینسٹن گروپ میں تیل کی صنعت کے ایک سینئر تجزیہ کار نیل بیوریج کا کہنا ہے کہ ’سی این او او سی کے لیے یہ سودا ذخائر اور پیداوار کے اعتبار سے انتہائی پْرکشش ہے‘۔توانائی کے عالمی ادارے آئی ای اے کا کہنا ہے کہ چین کی تیل کی ضروریات اس سال جنوری میں گزشتہ جنوری کے مقابلے میں اٹھائیس فی صد بڑھی ہیں۔ آئی ای اے نے اس اضافے کو حیران کن قرار دیا ہے۔پین امریکن انرجی نامی کمپنی کے چالیس فیصد کا کنٹرول بریڈاس کے پاس ہے جب کہ ساٹھ فیصد حصص توانائی کے بڑے برطانوی گروپ بی پی کے ہیں۔ملک سے باہر تیل کا کاروبار کرنے والی چینی کمپنیوں میں سی این او او سی سب سے بڑی آئل کمپنی ہے اور اس کی کوشش ہے کہ وہ اس سال کے وسط تک بریڈاس کے پچاس فیصد کی حصے دار بن جائے۔

متحدہ ہندوستان کی سابق حکمرانی کرنے والی ایسٹ انڈیا کمپنی کو بھارتی تاجر نے خرید لیا

امریکی کمپنی ٹیراانٹرنیشنل گروپ کا پاکستان میں سڑکوں کے انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے سرمایہ کاری کرنے میں میں اظہار دلچسپی

کراچی اسٹاک ایکس چینج میں آج جمعرات کو مندی رہی

ٹونی بلیئر نے جوتوں سے کامیابی حاصل کی

روپے کے مقابلے میں امریکن ڈالر سمیت دیگر اہم کرنسیوں کی قدر میں اضافہ

پاک افغان سرحدی پٹی پرنیٹو فورسز کا آپریشن 9 طالبان جاں بحق
چاغی۔پاک افغان سرحدی پٹی پرنیٹو فورسز کا آپریشن 9 طالبان جاں بحق تفصیلات کے مطابق پاک افغان سرحدی پٹی پر نیٹو فورسز کی جانب سے آپریشن جارہی آپریشن کے دوران9 طالبان جاں بحق ذرائع نے ہمیں بتایاکہ نیٹو فورسز کی جانب سے ایک گھر میں چھاپہ ایک درمحمد ولد سخی داد کو گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئے نیٹو فورسز کے اس وقت برانچہ ، رباط میں آپریشن جارہی ہے ذرائع نے ہمیں بتایا آپریشن میں ستارہ ڈآٹینک اور ہیلی کاپٹر حصہ لے رہے ہیں اور آپریشن جارہی رکھنے کا امکان ہے جبکہ پاکستانی علاقہ اسی سرحدی پٹی پر واقع ہے اس حوالے سے ڈی سی او چاغی سے رابطہ کیا تو انہوں نے اس واقع سے لاعلمی کا اظہار کیا ۔

اوبامہ انتظامیہ کا افغان جنگ کی نئی حکمت عملی پر اظہار اطمینان

سیکرٹری جنرل نیٹو کی روس کو افغانستان آپریشن میں شرکت کی دعوت

چمن :سیکورٹی فورسز  نے پاکستان میں داخل ہو نے کی کوشش کے دوران 200 طالبان کو گرفتار کر لیا

افغانستان ‘ اتحادی افواج نے طالبان کے خلاف سب سے بڑا آپریشن شروع کر دیا

ہلمند میں  آپریشن مشترک جاری ‘ نیٹو کے 4 فوجی ہلاک ‘ 35 زخمی

امریکی خاتون سیاح کی بھارتی رکشا ڈرائیور سے شادی
جے پور۔بھارت میں تاریخی مقامات کی سیروسیاحت کیلئے آنے والی ایک 26 سالہ امریکی خاتون سیاح ایک رکشا ڈرائیور کے ساتھ سفر کے دوران اس سے اس قدر متاثر ہوئی ہے کہ اس نے اس سے شادی کرلی ہے۔ امریکی شہر شکاگو سے تعلق رکھنے والی وٹنی کی چند روز قبل بھارت کی مغربی ریاست راجستھان کے شہر جے پور میں اپنے خوبرو شہزادے سے ملاقات ہوئی تھی اور اس نے شہر میں ادھر ادھر جانے اور قیام کیلئے رکشاڈرائیور کی خدمات حاصل کی تھیں۔ ایک بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وٹنی نے بتایا کہ ”تیسرے روز رکشاڈرائیور نے اظہارمحبت کرکے مجھے حیران کردیا اور اس نے مجھے کہا ”میں اپنی باقی زندگی آپ کے ساتھ گزارنا چاہتا ہوں،میں آپ کے ساتھ محبت میں مبتلا ہوگیا ہوں۔” اخبار نے وٹنی کی روایتی ہندستانی ساڑھی پہنے اپنے خاوند ہریش ہوٹالا کے ساتھ تصویر بھی شائع کی ہے۔ اخبار نے لکھا ہے کہ ہوٹالا ایک مختلف قسم کا ”کیبی”ہے۔ وہ سکول کی تعلیم ادھوری چھوڑ کر بھاگ گیا تھا، تاہم وہ انگریزی روانی کے ساتھ بولتا ہے اور وہ تین رکشا?ں کا مالک ہے۔ امریکی خاتون سیاح وٹنی کا اخبار نے پورانام نہیں لکھا۔

متنازعہ مصنفہ تسلیمہ نسرین کی حجاب  سے متعلق آرٹیکل لکھنے کی تردید

پاکستان کی امریکہ کو طالبان کیساتھ مفاہمت میں کردارادا کرنے کی پیش کش

جارجیا نے سعودی عرب میں پہلی خاتون سفیر مقرر کر دی

امریکہ نے اسامہ بن لادن کی نئی ممکنہ تصویر جاری کر دی

پچانوے فیصد بھارتی ٹرک ڈرائیور ہم جنس پرستی میں ملوث ہیں۔۔رپورٹ

بلیک واٹر کے بعد پنٹاگون کے اہلکار نے پاکستان اور افغانستان میں کارروائیوں کے لئے ’’ فرلانگ ‘‘ نامی ایک اور خفیہ نیٹ ورک قائم کر دیا ہے
سی آئی اے اور سپیشل فورسز کے سابق اہلکاروں پر مشتمل نیٹ ورک کا مقصد عسکریت پسندوں کو تلاش کر کے انہیں قتل کرنا ہے

مائیکل فرلانگ پاکستان اورافغانستان میں غیر قانونی طور پر خفیہ آپریشن میں سرگرم ہے ‘معلوم نہیں اس کی سرپرستی کون کررہا ہے ۔ امریکی حکام

واشنگٹن ‘  بلیک واٹر کے بعد اب امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون کے ایک اہلکار مائیکل فرلانگ نے پاکستان اور افغانستان میں مشتبہ اسلامی شدت پسندوں کی تلاش اور انہیں قتل کرنے کے لئے ’’ فرلانگ ‘‘ کے نام سے ایک خفیہ نیٹ ورک قائم کر دیا ہے ۔ امریکی اخبار ’’ نیویارک ٹائمز ‘‘ نے پیر کو اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ محکمہ دفاع پنٹاگون میں کام کرنے والے امریکی عہدیدار مائیکل فرلانگ نے نجی سیکورٹی کمپنیوں سے کنٹریکٹرز سے معاہدہ کر کے پاکستان اور افغانستان میں ’’ فرلانگ ‘‘ کے نام سے نیٹ ورک قائم کر دیا ہے ۔ اس نیٹ ورک میں امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے اور سپیشل فورسز کے سابق ملازمین کو بھرتی کیا گیا ہے ۔ ان اہلکاروں کو عسکریت پسندوں کے بارے میں معلومات جمع کرنے اور ان کے تربیتی مراکز کا پتہ چلانے کا مشن سونپا گیا ہے ۔ یہ معلومات افغانستان اور پاکستان میں امریکی فوجی اور انٹیلیجنس حکام کو بھیجی جاتی ہی تاکہ عسکریت پسندوں کو نشانہ بنایا جا سکے ۔ اخبار کے مطابق کچھ امریکی حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ مائیکل فرلانگ پاکستان اور افغانستان میں غیر قانونی طور پر خفیہ آپریشن کر رہا ہے ۔ تاہم اس بارے میں معلوم نہیں کہ اس کی سرپرستی کون کر رہا ہے ۔ اخبار کے مطابق خفیہ مشن کے لئے پرائیویٹ نیٹ ورک قائم کرنا غیر قانونی ہے ۔ ہو سکتا ہے کہ مائیکل فرلانگ کے نیٹ ورک کو غیر قانونی طور پر رقم فراہم کی جا رہی ہے جس کے ذریعے وہ عسکریت پسندوں کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہو ۔

نو سالوں میں افغانستان ، ازبکستان اور پاکستان میں تعینات امریکی فوج کے 913 اہلکار مارے گئے

کراچی میں سی آئی اے کی پوسٹ قائم ہو گئی ہے ‘ واشنگٹن ٹائمز کا دعویٰ

امریکی محکمہ دفاع کے ای میل نظام پر ہیکرز کا حملہ

افغانستان ، پاکستانا ور ازبکستان میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 936 امریکی فوجی مارے گئے

اوبامہ انتظامیہ کا افغان جنگ کی نئی حکمت عملی پر اظہار اطمینان

لشکر طیبہ عالمی امن کیلئے خطرہ ہے،دنیا بھر میں اس کے 320 اہداف میں سے 20 بھارت میں ہیں‘ امریکی خارجہ تعلقات کمیٹی
لشکر طیبہ افغانستان میں امریکی فورسز کو پہلے دن سے ہی ہدف بنا رہی ہے، فلپائن سے برطانیہ تک وسیع پیمانے پر پھیل چکی ہے

تنظیم کو ختم کرنے کی عالمی سطح پر کوششوں کی اشد ضرورت ہے

ہمار ی طرف سے اسے ختم کرنے کیلئے کوئی اہم اقدامات سامنے نہیں آ رہے

امریکی کانگریس کے رکن گیری ایکر مین کا سماعت کے دوران اظہار خیال

واشنگٹن ‘ امریکی خارجہ تعلقات کمیٹی نے ایک مرتبہ پھر کالعدم لشکر طیبہ کو عالمی امن کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ہماری غفلت کے باعث یہ ایک مضبوط عالمی نیٹ ورک بن چکی ہے اور اس کے دنیا بھر میں 320 اہداف ہیں جن میںسے 20 بھارت میں ہیں ۔امریکی کانگریس کے رکن گیری ایکر مین نے امریکی خارجہ تعلقات کمیٹی کی سماعت کے دوران بتایا کہ ممبئی حملوں کے حوالے سے تحقیقاتی ٹیموں کو ملنے والی دستاویزات اور ای میل اکاؤنٹس میں دنیا بھر میں لشکر طیبہ کے 320 اہداف کی نشاندہی کی گئی جس میں 20 اہداف بھارت میں ہیں ۔ ایکر مین نے الزام لگایا کہ لشکر طیبہ افغانستان میں امریکی فورسز کو پہلے دن سے ہی ہدف بنا رہی ہے اور اس کا ایک اور ہدف بھارت بھی ہے ۔ یہ گزشتہ 20 سالوں سے بھارتیوں کو ذبح کرتی آ رہی ہے ۔ تاہم اس تنظیم کو ختم کرنے کی عالمی سطح پر کوششوں کی اشد ضرورت ہے ۔ ایکرمین نے اس بات کا اعتراف کیا کہ ہمار ی طرف سے اس تنظیم کو ختم کرنے کے لیے کوئی اہم اقدامات سامنے نہیں آ رہے جبکہ یہ گروپ دنیا میں وسیع پیمانے پر پھیل رہا ہے اور اس کے مزید پھیلنے خدشہ ہے ۔ ایکر مین کا کہنا تھا کہ ہمیں ممبئی حملوں کے ذمہ دار اس گروپ کے خلاف کئی ماہ ، سال یا پھر افغانستان میں استحکام کا انتظار کئے بغیر کارروائی کرنی چاہیے ۔ انہوںنے کہا کہ یہ ایک حقیقت ہے کہ ممبئی حملے میں معاونت فراہم کرنے والا ڈیوڈ ہیڈلی ایک امریکی تھا لیکن بد قسمتی اور افسوس کی بات یہ بھی ہے کہ یہ تنظیم اس کی خدمات حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ۔یہ تنظیم فلپائن سے برطانیہ تک وسیع پیمانے پر پھیل چکی ہے ۔ اس تنظیم پر امریکا میں نائن الیون کے بعد پاکستان نے پابندی عائد کی تھی لیکن یہ بد امنی اور خونریزی پھیلا رہی ہے ۔ یہ تنظیم دیگر جماعتوں سمیت ایک منظم نیٹ ورک رکھتی ہے اور معاشرتی خدمات بھی سرانجام دے رہی ہے ۔ ملک میں غریب اور متاثرہ لوگوں کی معاونت کرتی ہے۔ ایک عام اندازے کے مطابق اس تنظیم کا ملک بھر میں 2 ہزار دفاتر ہیں جن میں بعض دیہاتوں اور بعض قصبوں میں سرگرم ہیں ۔ ایکر مین کا کہنا تھا کہ اس تنظیم کا عالمی سطح پر 320 اہداف ہیں جن میں سے 20 بھارت میں ہیں ۔

پاکستان،بھارت  اور  کشمیری قیادت مل بیٹھ کر مسئلہ کشمیر   کا دیرپا  حل تلاش کرے  ‘ امریکی کانگریس   کی خارجہ تعلقات کمیٹی

لشکر طیبہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ چھیڑ سکتی ہے ، امریکا

امریکہ میں دو پاکستانی نژاد4 پاکستانیوں پر فرد جرم عائد

بھارت کے بعد افغانستان کا بھی لشکر طیبہ  پر کابل خودکش بم حملوں کا الزام

مزید حملے ہوئے تو  بھارت صبر سے کام نہیں لے گا۔ ۔ ۔ امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس

برین سکین سے لوگوں کی سوچ پڑھی جا سکتی ہے ، محققین
واشنگٹن ‘ محققین کی ایک ٹیم کا کہنا ہے کہ دماغی سرگرمیوں کا جائزہ لینے والے برین سکین سے لوگوں کی سوچیں تک پڑھی جا سکتی ہیں۔ یونیورسٹی کالج لندن کے سائنسدانوں نے معلوم کیا ہے کہ مختلف یاد داشتوں سے جڑی لوگوں کی سرگرمیوں کو نا صرف پڑھا جا سکتا ہے بلکہ ایف ایم ار آئی کو استعمال کر کے سوچنے کے انداز کو بھی پڑھا جا سکتا ہے۔ محققین نے ثابت کیا ہے کہ کسی کی دماغی سرگرمیوں سے اس بات کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ وہ ماضی کے کون سے واقعے کو یاد کر رہا ہے۔ اس موضوع پر ایک کتاب کے مصنف ایلینر میگائر کا کہنا ہے کہ انہیں معلوم ہو چکا ہے کہ یاد داشتیں کہاں سٹور ہوتی ہیں ، اور یہ بھی کہ کیسے سٹور ہوتی ہیں اور کس طرح بدلتی ہیں۔

انسانی ذہن کو غلام بنانے والی ٹیکنالوجی دریافت  کرلی گئی

دنیا کا ہر پانچواں مرد خاتون کی طرح سوچتا ہے ۔ ہر دسویں خاتوں کا دماغ مردوں جیسا ہوتا ہے ۔ کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ کی رپورٹ

وزیراعلیٰ پنجاب اپنی خواہشات کا کھیل کھیلنا چاہتے ہیں‘ جہانگیر بدر

چین میں جنسی عدم توازن میں خطر ناک حد تک اضافہ

پاکستان نیا ایٹمی ری ایکٹر تعمیر کر رہا ہے‘امریکی انسٹیٹیوٹ کی رپورٹ میں الزام