Urdu News - Online Urdu News Paper

Urdu News, Online Urdu Latest News Pakistan & World Newspaper

Urdu News - Online Urdu News Paper header image 3

تازہ ترین خبریں

امریکہ کی معیشت خطرے سے دوچار ، تجارتی مراکزکی بندش کا خدشہ
امریکہ کے صدر بش نے کہا ہے کہ پوری امریکی معیشت خطرے سے دوچار ہے اوراہم تجارتی مراکز بند ہونے کا خطرہ پیدا ہو چکا ہے۔ ٹی وی پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پوراامریکی مالیاتی نظام بحران کا شکار ہے اورمارکیٹ صحیح سمت میں فروغ نہیں پارہی جس کی وجہ سے امریکہ کے اہم تجارتی شعبے خطرات سے دوچار ہیں۔انہوں نے کہا کہ بینک صورتحال سے نمٹنے میں ناکام ہوچکے ہیں جومعیشت کو کساد بازاری کی طرف دھکیل رہی ہے تاہم ایسا نہیں ہونے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ معاشی بحران کے ذمے دار چند لوگ ہیں۔ صدر بش نے کہا کہ کانگریس بحران پر قابو پانے کے لیے اقدامات کو یقینی بنائے۔ انہوں نے دونوں ایوانوں سے مطالبہ کیا کہ وہ معاملے پر سنجیدگی سے غور کریں۔ بش انتظامیہ کو امریکہ کے معاشی بحران کو سہارا دینے کے لیے سات سوارب ڈالر کے مجوزہ فنڈ کی کانگریس سے منظور کرانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔مزید۔۔۔۔
صدر بش نے افغانستان میں امریکی حکمت عملی تبدیل کرنے کا حکم دے دیا

عوام جان لیں پاکستان حالت جنگ میں ہے انتہا پسندی کا خاتمہ مشترکہ ایجنڈا ہونا چاہیے
کوئٹہ خودکش دھماکا ، طالبہ سمیت ٤ اہلکارہلاک دہشت گردوں کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا
سٹاک مارکیٹ کا بحران شدت اختیار کر گیا ہلاکتوں سے امریکہ کیخلاف نفرت بڑھ رہی ہے
دہشت گردی کابھرپور مقابلہ کریں گے دہشت گرد مستقبل تاریک کرنا چاہتے ہیں
یوم افتخار ڈے منایا گیا، مکمل ہڑتال پیپلز پارٹی کی پنجاب حکومت کو دھمکی
پاکستان میں متعین افغانستان کا سفیر اغواء دہشتگردوں نے پوری دنیا کو چیلنج کیا ہے
شہدادکوٹ: پولیس چوکی پر راکٹ حملہ سوات: ماں اور تین بچے جاں بحق
کسی کی پالیسیاں یا ہدایات نہیں لیں گے اسلام آباد ‘ مزید افراد کی لاشیں برامد
میریٹ ہوٹل میں زور دار خود کش بم دھماکہ وزیرستان سیکورٹی قافلے پر خود کش حملہ
کشیدگی اور منافرت کی سیاست چھوڑنا ہوگی خطاب ، باتوں کو حقیقت کا رنگ بھی ملنا چاہیے
کوئٹہ میں دو دھماکے: چھ افراد جاں بحق سپریم کورٹ میں ججز کی تقرری کی منظوری
مشرف دور کے معاہدے منظرعام پر لائے جائیں چوہدری نثارعلی بلامقابلہ چیئرمین منتخب
و کلاء کا ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان وزیرستان کے علماء نے جہاد کا فتوی دے دیا
خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں میزائل حملے ، کوئی پیشگی اطلاع نہیں
اعتماد کے ووٹ کا مطالبہ نہیں کیا جائے گا انسانی کلوننگ کے لئے لائسنس جاری
جنوبی وزیرستان ، ایک اور امریکی میزائل حملہ غیر ملکی فوج کو کارروائی کی اجازت نہیں
چوہدری نثار ، قائد حزب اختلاف مقرر کرپشن کا بادشاہ ملک کے مستقبل کا فیصلہ کرے گا
حج سکیم قرعہ اندازی کی تفصیلات کا اعلان پارلیمنٹ کو اختیارات واپس کرنا ضروری ہے
جوابی کارروائی کاحکم دے دیا گیا سوات ۔ کیمپ پر خودکش حملہ
پاکستانی حدود میں امریکی حملے خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں
فوج کی وردی ،لال مسجد ، خون کے دھبے پنجاب حکومت خیرات میں نہیں ملی
کشمیر کمیٹی کے چیئرمین منتخب او آئی سی ، کشمیریوں کی مکمل حمایت
کارروائی نہ کی تو نئی جنگ شروع ہوجائیگی حکومت اور افواج کے درمیان مکمل ہم آہنگی ہے
پچیس سیکورٹی اہلکاروں کو رہا کر دیا امریکہ میں شدید مالی بحران، مشکلات
عافیہ کا بیٹا احمد ، فوزیہ کے حوالے ججزنے اپنے نام کو ہاتھوں سے مٹادیا
امریکی جارجیت کا منہہ توڑ جواب دیں گے باجوڑایجنسی ، سوات میں آپریشن جاری
جمہوریت پر شب خون مارنے نہیں دیں گے میجر جنرل کی خاتون کیپٹن سے زیادتی
بھارت یکے بعد دیگرے ٧ دھماکے ، ٢٠ افراد ہلاک قبائل کا امریکی اڈوں پر لشکر کشی کا اعلان

مزید خبریں

Videos BLOG BLOG
Capital Talk | bolta pakistan | Live with Talat | Kal Tak | ColumnKaar | Siyasi Log | Left Right | Choraha | 50 Minute | News Maker | Kamran Khan | Off The Record | More...
Urdu Home BLOG
"The Art Of Urdu" ...