قندھار ۔ 26 جولائی(اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ) افغانستان کے جنوبی صوبہ قندھار میں ایک بس کے حادثہ میں 26 افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہوگئے۔ قندھار ٹریفک ڈائریکٹر کرنل محمد اللہ خان کے مطابق بدقسمت بس پیر کی صبح قندھار سے کابل کیلئے روانہ ہوئی۔ قندھار شہر سے باہر دامن [...]
کابل ۔ 25 جولائی (اے پی پی) افغانستان میں طالبان نے لاپتہ ہونے والے دو امریکی فوجیوں میں سے ایک کی ہلاکت کی تصدیق کر دی جبکہ دوسرے کو گرفتار کر لیا۔ افغانستان کے صوبہ لوگر میں طالبان کے ترجمان زبیح اﷲ مجاہد نے بتایا کہ یہ لاپتہ امریکی فوجی گذشتہ روز عسکریت پسندوں کے [...]
بھارت کے ٹرکوں کو پاکستان داخل نہیںہونے دیا جائے گا،بھارت کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت ہو گی ۔مخدوم امین فہیم پاک افغان معاہدے سے بھارت کو افغانستان و وسط ایشیائی ریاستوں تک تجارتی رسائی مل گئی معاہدے پر دونوں ممالک کے وزرائے تجارت نے دستخط کیے معاہدہ امریکی دباؤ پر کیا گیا ، [...]
کابل۔قندھار ایئر فیلڈ پر فائرنگ کے واقعے میں ملوث افغانستان میں تعینات کینیڈا کے سینئر فوجی کمانڈر بریگیڈیئر جنرل ڈینیل منال کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا ہے ۔ کینیڈا کی وزارت دفاع کی جانب سے ویب سائٹ پر بتایا گیا ہے کہ افغانستان میں تعینات کینیڈا کے سینئر فوجی کمانڈر کو [...]
کابل۔افغان افواج نے گزشتہ رات بغلان صوبے میں جاری آپریشن کے دوران طالبان کے اہم کمانڈر ملا جبار گجر سمیت 11 طالبان کو ہلاک کر دیا ۔ افغان پولیس کے مطابق افغان فوجی دستوں نے خصوصی نیٹو فوجی دستوں کے ساتھ مل کر بافہ سافہ کے علاقہ میں خفیہ اطلاعات پر عسکریت پسندوں کے ٹھکانے [...]
طالبان سے لڑائی میںسات طالبان اور تین پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں افغان وزارت داخلہ کا دعویٰ کابل۔پاکستان سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں طالبان نے افغانستان کے مشرقی سرحدی صوبے نورستان پر حملہ کر دیا ہے اور مقامی حکام کے مطابق صوبے شدید لڑائی جاری ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے پاکستان طالبان کمانڈر مولانا فضل اللہ [...]
واشنگٹن۔نیٹو کے سیکرٹری جنرل اینڈرس فوگراس موسین نے کہا ہے کہ افغان حکومت کو روان سال فوجی اور سیاسی امور کی منتقلی کا عمل شروع ہو جائے گا ۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں ایک مضمون میں انہوں نے کہا کہ قندھار میں نیٹو بیس پر حالیہ حملے سمیت نئے حملوں کو روکا نہیں جا [...]
کابل۔افغانستان کے صوبہ ہلمند میں تعینات 8 ہزار سے زائد برطانوی فوجیوں کو امریکی کمان میں دے دیا گیا ہے ۔ برطانوی وزارت دفاع نے لندن میں بتایا ہے کہ ہلمند صوبے میں تعینات برطانوی فوجیوں کو آپریشن مقاصد کے تحت امریکی کمان میں دیا گیا ہے ۔ نیٹو کی تنظیم نو کے ضمن میں [...]
طیارے میں سوار5 غیرملکیوں سمیت44 افراد کے زندہ بچنے کے امکات ختم کابل۔افغانستان میں تباہ ہونے طیارے کا ملبہ مل گیا۔ طیارے میں سوار پانچ غیرملکیوں سمیت چوالیس افراد کے زندہ بچنے کے امکات ختم ہوگئے ہیں۔امریکی و برطانوی حکام کے مطابق افغان اور نیٹو امدادی کارکنوں نے کابل سے بیس کلومیٹر دور پہاڑی علاقے [...]
پچیس افراد کو اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا پولیٹیکل انتظامیہ نے تصدیق کر دی کرم ایجنسی۔کْرم ایجنسی میں حکام کے مطابق کْرم ایجنسی سے پشاور جانے والی دو مسافرگاڑیوں پر حملہ ہوا ہے جس کے نتیجہ میں پچیس افراد کو اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔کْرم ایجنسی میں ایک [...]