Tag Archives: alama iqbal open university

اوپن یونیورسٹی نے بی ایڈ کے نتائج کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(ثناء نیوز ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے کنٹرولر امتحانات حفیظ اللہ نے سمسٹرخزاں 2009؁ء میں پیش کئے گئے بی ایڈ پروگرام کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ کنٹرولر امتحانات کے مطابق رزلٹ کارڈز ملک بھر میں موجود تمام اُمیدواروں کو ان کے ڈاک کے پتوں پر ارسال کر دئیے گے ہیں۔ اگر [...]

Share

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے کمپیوٹرازڈ داخلہ فارم میں درستگی

اسلا م آباد (ثناء نیوز ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2010 ء میں پیش کئے گئے پروگرام بی اے کے جاری ( پہلے سے داخل ) طلبہ و طالبات کو نئے سمسٹر میں داخلہ حاصل کرنے کے لئے بھجوائے گئے کمپیوٹرائزڈ داخلہ فارم کی پشت پر غلطی سے مکمل کورس کی فیس [...]

Share

علامہ اقبال اوپن یونیوسٹی میں شعبہ اردو سے ’’آن لائن تعلیم ‘‘ کا آغاز کر دیاگیا

اسلام آباد‘ علامہ اقبا ل اوپن یونیورسٹی کے ساٹھ فیصد کو رسسز اُردو زبان میں ہیں اور بیشتر انگریزی ذریعہ تعلیم رکھنے والے کورسسز میں بھی اُردو میں جواب دینے کی اجازت دی جاتی ہے۔ اِس لئے اُردو ، ای ۔لرننگ سافٹ وےئر تیار کر کے اِسے ذریعہ تعلیم کا حصہ بنا دیا گیا ہے۔ [...]

Share

اوپن یونیورسٹی نے گریجویٹ پروگراموں کے فائنل امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ‘ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے کنٹرولر امتحانات حفیظ اللہ نے سمسٹر بہار 2009؁ء میں پیش کئے گئے تمام گریجویٹ پروگراموں ، بی اے (جنرل) بی بی اے، بی کام، بی سی ایس، بی سی ایس (فاؤنڈیشن ) بی اے (ماس کمیونیکیشن) بی اے (درس نظامی) بی ایل آئی ایس، بی ایس سی [...]

Share

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک پروگرام کے نتائج کا اعلا ن کر دیا

اسلام آباد ‘ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے کنٹرولر امتحانات حفیظ اللہ نے سمسٹربہار 2009؁ء میں پیش کئے گئے میٹرک پروگرام کے فائنل امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ کنٹرولر امتحانات کے مطابق رزلٹ کارڈز ملک بھر میںموجود تمام اُمیدواروں کو ان کے ڈاک کے پتوں پر ارسال کر دےئے گے ہیں۔ اگر [...]

Share

اوپن یونیورسٹی نے پی ٹی سی ،سی ٹی کے فائنل امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ‘ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے کنٹرولر امتحانات حفیظ اللہ نے سمسٹر بہار 2009؁ء میں پیش کئے گے پی ٹی سی اور سی ٹی پروگراموں کے فائنل امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔کنٹرولر امتحانات کے مطابق رزلٹ کارڈ ملک بھر میں موجود تمام اُمیدواروں کو اُن کے ڈاک کے پتوں پر [...]

Share

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے سمسٹر بہار 2010ء کے داخلے6۔ فروری 2010ء سے ملک بھر اور مشرق وسطیٰ کے ممالک میں ایک ساتھ شروع ہو رہے ہیں

اسلام آباد ۔ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2010؁ء کے داخلے6۔ فروری 2010؁ء سے ملک کے طول و عرض میں اور مشرق وسطیٰ کے ممالک میں ایک ساتھ شروع ہو جائیں گے۔ اندرون ملک میٹرک سے پی ایچ ڈی تک جبکہ بیرون ملک میٹرک، انٹر میڈیٹ اور بی اے سطح کے تعلیمی پروگراموں [...]

Share