لندن: متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ڈاکٹر عمران فاروق کو لندن میں قتل کردیا گیا۔ الطاف حسین نے مقتول کو شہید انقلاب قرار دے دیا۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس کے مطابق ڈاکٹر عمران فاروق کی موت شام چھ بج کر سینتیس منٹ پر ہوئی۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ان پر چاقو سے [...]
اسلام آباد ‘ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی موجودگی میں طالبان کی ضرورت نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم پشتونوں اور مہاجروں کی لاشوں پر سیاست کر کے قوم پر مہربانی کر رہی ہے [...]
لندن‘ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں ایم کیو ایم کے جنرل ورکرز کے اجلاس سے ٹیلیفونک خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان کے محب وطن جرنیل جاگیردارانہ نظام کے خاتمے کے لئے مارشل لا کی طرز پر کرپٹ سیاستدانوں کے خلاف کاروائی کریں تو ایم [...]
لاہور ‘ سینئر صوبائی وزیر پنجاب راجہ ریاض نے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری کا دورہ برطانیہ منسوخ کرانے میں بھارتی لابی ملوث ہے ہم اس لابی کی کوششوں کی شدید مذمت کرتے ہیں ،الطاف حسین اور شہباز شریف لندن میں اپنے فلیٹ بیچیں تب برطانیہ نہ جانے کی باتیں کریں،لاہور میں میڈیا [...]
صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات میاں افتخارحسین اور اے این کے رہنماؤں و کارکنوں سے اظہار افسوس لندن ۔ 24 جولائی (اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ)متحدہ قومی موومٹ کے قائد الطاف حسین نے صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعلات میاں افتخار حسین کے صاحبزادے میاں راشد حسین کے قتل پر گہرے [...]