Tag Archives: cancer

جلدی سرطان کے ٹیومر کی روک تھام پر قابو پانا ممکن ہو گیا ہے۔ طبی ماہرین

لندن ۔ 25 جولائی (اے پی پی ،نیوز اردو ڈاٹ نیٹ) ماہرین طب نے جلد کے سرطان کی وجہ سے بننے والے ٹیومر کی روک تھام کیلئے نئی گولی تیار کر لی ہے جس کے استعمال سے ٹیومر کی نشوونما آدھی رہ جاتی ہے۔ ماہرین کے مطابق آئندہ 3 سال کے دوران یہ گولی مارکیٹ [...]

Share

امریکی سائنسدانوں نے دواؤں کے بغیر کینسر کے خلیوں کو تباہ کرنے کا جدید طریقہ دریافت کر لیا

واشنگٹن ‘ امریکی سائنسدانوں نے دواؤں کے بغیر کینسر کے خلیوں کو تباہ کرنے کا جدید طریقہ دریافت کر لیا ہے ۔ ہاورڈ یونیورسٹی میں کی گئی تحقیق میں ایسا جین دریافت کیا گیا ہے جو کینسر کے خلیوں کے بڑھنے کی صلاحیت کو ختم کر سکتا ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر [...]

Share