Tag Archives: cofe

حاملہ خاتون دن میں ایک کپ کافی پی سکتی ہے۔ نئی طبی تحقیق

نیویارک ۔ 25 جولائی (اے پی پی ،نیوز اردو ڈاٹ نیٹ) امریکہ کے امریکن کالج آف اوبیسٹریکن اینڈ گائنا کالوجسٹس نے حاملہ خواتین کو دن میں 200 ملی گرام کپ پر مشتمل کافی پینے کی اجازت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان مقدار میں کافی کے مضر اثرات مرتب نہیں ہوئے۔یاد رہے اس سے قبل [...]

Share