Tag Archives: comres

امریکہ میں مزید 7 بینک بند کر دیئے گئے

واشنگٹن ۔ 24 جولائی(اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ)امریکہ میں مزید 7 بینک بند کر دیئے گئے جس کے بعد اقتصادی بحران کے نتیجہ میں رواں سال کے دوران بند ہونے والے بینکوں کی تعداد 103 ہو گئی۔ امریکہ کی فیڈرل ڈیپازٹ انشورنس کمپنی کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق امریکہ [...]

Share