ْقاہرہ ‘ مصر میں دریائے نیل میں کشتی ڈوبنے سے کم از کم 7 لڑکیاں ہلاک ہو گئیں ۔ پولیس سربراہ حمید عبداللہ نے بتایا ہے کہ کشتی میں 19 لڑکیاں سوار تھیں جو کہ مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے جنوبی علاقے ہیلوان میں ڈوب گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 7 لڑکیاں [...]
قاہرہ ‘ مصر میں ماہرین نے 2800 برس قبل مسیح دور کے مقبرے اور ضبط شدہ لاشیں دریافت کی ہیں ۔ مصر کی سپریم کونسل آف آرکیالوجی کے مطابق ماہرین نے قاہرہ سے 100 کلومیٹر دور 57 مقبرے دریافت کئے ہیں ۔ جن کے اندر حنوط شدہ لاشیں موجود ہیں ۔ ان میں سب سے [...]
تمام مسالک کے پیروکاروں کو اسلامی تعلیمات پرعمل پیرا ہوکر اور قومی اور مذھبی فتنوں کا مقابلہ کرنا چاہیے‘ علماء و دانشور قاہرہ ‘ جامعہ الازھر نے شیعہ اورسنی کو بھائی بھائی قراردیتے ہوئے ایک دوسرے کا احترام کرنے کی تاکید کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جامعہ الازھر کے علماء اور دانشوروں نے فارغ [...]
قاہرہ ‘مصر میں سکیورٹی فورسز نے بڑے پیمانے پر کریک ڈان کے دوران اپوزیشن کی بڑی جماعت اخوان المسلمون کے متعدد سرکردہ ارکان کو گرفتار کر لیا ہے۔اخوان المسلمون کے ایک وکیل عبدالمنعم عبدالمقصود نے بتایا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے ڈپٹی لیڈر محمود عزت، گورننگ باڈی کے رکن عصام الریان اور دوسرے سنیئر ارکان [...]
اخوان المسلمون ایک دن کے لئے بھی حکومت مخالف سرگرمیوں میں ملوث نہیں ہو گی ‘ قائد کی پریس کانفرنس قاہرہ ۔ مصر میں اخوان المسلمون نے 66 سالہ محمد بدیع کو نیا قائد منتخب کر لیا ۔ محمد بدیع پتھیالوجی کے پروفیسر اور اخوان المسلمون کے دیرینہ کارکن ہیں ۔ تنظیم کی قیادت سنبھالنے [...]