ایجسٹن۔انگلینڈ نے بنگلہ دیش کو تیسرے ایک روزہ میچ میں ایک سوچوالیس رنز سے ہراکر سیریز دوایک سے جیت لی۔ ایجبسٹن میں گزشتہ روز کھیلے جانے والے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو بیٹنگ کا موقع دیا۔ انگلینڈ نے سات وکٹوں کے نقصان پر تین سوسینتالیس رنز کا بڑا اسکور کیا۔ [...]
سابق وزیر اعظم نے برطانوی عوام سے کئے گے وعدے پورے نہ کر کے ان کے اعتماد کو ٹھیس پہنچایا لندن ‘ سابق برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ ملی بینڈ نے سابق وزیر اعظم گورڈن براون کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ انہوںنے وزیر اعظم جیسے اہم عہدے میں بھی غیر سنجیدگی [...]
کابل ‘ برطانیہ کی نئی حکومت نے افغانستان سے تین سالوں میں اپنی فوج کی واپسی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تین سال میں برطانیہ افغانستان سے فوجی انخلاء کا عمل شروع کرے گا جبکہ افغانستان میں طالبان قیادت سے مذاکرات کے حوالے سے کہا ہے کہ پرامن مذاکرات کا عمل جلد شروع [...]
لندن ‘ برطانوی فوج کے میجر جنرل گورڈن مسینجر نے پاکستان اور ایران پر سنگین الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک افغانستان میں تعینات برطانوی فوج پر حملوں میں ملوث ہیں ۔ یہ ان حملوں کے لئے طالبان کو معاونت فراہم کرتے ہیں ۔ برطانوی اخبار ’’ ٹیلی گراف ‘‘ کے مطابق [...]
تجارتی حلقوں، جامعات کے علاوہ اتحادی حکومت کے کچھ کابینہ اراکین کا بھی منصوبے پر تحفظات کا اظہار لندن ‘ برطانیہ تارکین وطن کارکنوں کی تعداد کی عارضی حد مقرر کرنے کا اعلان (کل ) پیر کو کرے گا۔ پاکستانی اور بھارتی باشندے سب سے زیادہ متاثر ہوں گے۔ تجارتی حلقوں، جامعات کے علاوہ اتحادی [...]
جیسے ہی افغانستان اس قابل ہوا توبرطانوی افواج افغانستان سے نکل جائیں گی لندن ‘ برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے اعتراف کیا ہے کہ ان کا ملک افغان جنگ کی بھاری قیمت چکا رہا ہے۔برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے لندن میں میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ برطانوی افواج افغانستان میں اس [...]
۔2006ء میں ایک ویب سائٹ پر ڈاکٹر ڈاکر نائیک کے اشتعال انگیزبیانات کی وجہ سے انہیں برطانیہ میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔وزارت داخلہ لندن‘ برطانوی وزارت داخلہ نے بھارت سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت کے حامل مسلمان ڈاکٹر ذاکر نائیک کے برطانیہ میں داخل ہونے پر پابندی عائد کر دی اور کہا [...]
لندن ‘ برطانیہ کی کاؤنٹی کمبریا میں ایک شخص نے دن دیہاڑے فائرنگ کر کے چار افراد کو ہلاک کر دیا۔فائرنگ کر نے والے شخص کا نام ڈیرکی برڈ ہے اور وہ ٹیکسی ڈرائیور ہے ڈیر کی برڈ نے کاؤنٹی کمبریا کے چار مختلف علاقوں میں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک [...]
سابق وزیر خارجہ کو پارٹی کی سربراہی کے الیکشن میں اپنے بھائی نے ہی چیلنج کر دیا ہے لندن ‘ برطانیہ میں لیبر پارٹی کی سربراہی کے لئے ملی بینڈ خاندان میں تنازعہ پیدا ہو گیا ہے ۔ لیبر پارٹی کی سربراہی کے لئے سابق برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ ملی بینڈ کو ان کے بھائی [...]
لندن ‘ برطانیہ کے عام انتخابات میں کسی بھی جماعت کو واضح اکثریت نہیں مل سکی ہے جس کے بعد مخلوط حکومت بنانے کے لیے جوڑ توڑ شروع ہوگیا ہے۔دارالعوام کی سب سے زیادہ نشستیں جیتنے والی کنزرویٹو پارٹی کے رہنما ڈیوڈ کیمرون نے نئی حکومت بنانے کے لیے کنگ میکر جماعت لبرل ڈیموکریٹس سے [...]