Tag Archives: faisalabad

سپریم کورٹ، فیصل آباد تھانے میں خاتون پر تشدد کا مقدمہ چوبیس گھنٹے میں درج کرنے کا حکم

ایسے واقعات پوری دنیا میں ملک کیلئے بدنامی کا باعث ہیں، ذمہ داران کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا، چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری اسلام آباد۔سپریم کورٹ نے فیصل آباد تھانے میں خاتون پر تشدد کا مقدمہ چوبیس گھنٹے میں درج کرنے کا حکم دے دیا ۔ چیف جسٹس آف پاکستان [...]

Share

پولیس مظالم کی ایک اور بھیانک داستان ! فیصل آباد کی خاتون ڈاکٹر کو الٹا لٹا کر چھتر ول کیا

فیصل آباد ۔ فیصل آباد کے تھانے سول لائن میں مسلم لیگ (ن) کی عہدیدار خاتون ڈاکٹر عابدہ حمید کو اعلیٰ پولیس افسروں کی موجودگی میں الٹ لٹا کر چھتر مارے گئے اور خاتون کی چیخ و پکار پر افسران قہقے لگاتے رہے ۔ لیڈی کانسٹیبل اس خاتون کو گھسیٹی ہوئی تھانے کے صحن میں [...]

Share

پنجاب حکومت ایک لاکھ 96 ہر پلاٹس بے گھر افراد میں تقسیم کرے گی ، ڈرافٹ تیار کرلیا گیا

فیصل آباد ڈویژن میں 10474 بے گھر افراد میں مفت تقسیم کرنے کے لیے سمری تیار پیرمحل۔ فیصل آباد ڈویژن میں 10474 کنال اراضی کے 24754پلاٹجناح آبادی سکیم‘‘ کے تحت 5 مرلہ پر مشتمل پلاٹس بے گھر افراد میں مفت تقسیم کرنے کے لیے سمری تیار تفصیل کے مطابق وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف کے [...]

Share

جج کو تھپڑ ‘ وکلاء اور ججوں کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کرگیا

لاہور ہائی کورٹ نے فیصل آباد میں سول جج کو تھپڑ مارنے والے وکیل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ۔30 مارچ کو ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں پیش کرنے کا حکم لاہور ‘ فیصل آباد میں ایک وکیل نے سول جج کو تھپڑ مارنے کے معاملے پر وکلاء اور ججوں کے درمیان تنازعہ [...]

Share

فیصل آباد کی ایک عدالت میں وکیل نے سول جج کو تھپڑ مار دیا

فیصل آباد ‘ فیصل آباد کی ایک عدالت میں وکیل لیاقت جاوید نے سول جج طارق محمود کو تھپڑ مار دیا ۔ پیر کی صبح عدالت میں مقدمے کی سماعت کے دوران وکلاء نے سول جج سے اپنی مرضی کے مطابق ضمانت کی درخواست نمٹانے کے لئے کہا لیکن سول جج نے انکار کر دیا [...]

Share

سانحہ فیصل آباد میں سپاہ صحابہ سمیت کالعدم تنظیموں کے ملوث ہونے کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا ، رحمان ملک

حکومت کی فوری حکمت عملی نے بریلوی دیوبندی کے درمیان بڑے فساد کی سازش ناکا م بنا دی وفاق المدارس اور تنظیم المدارس سمیت تمام مکاتب فکر کے نمائندہ علماء کی مشاورت سے مشترکہ حکمت عملی وضع کی جا رہی ہے میرے سمیت دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں کردار ادا کرنے والی تمام حکومتی [...]

Share

فیصل آباد میں دوگروہوں میں تازہ تصادم ، مشتعل افراد ہنگامہ آرائی اور توڑپھوڑ

فیصل آباد‘ فیصل آبادمیں اتوار کو پھر دوگرگروہو ں میں کے درمیان تصادم ہوگیا ہے ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق فیصل آباد میں ملت روڈپر عثمان آبادمیں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ،علاقے میں مشتعل افراد ہنگامہ آرائی اور توڑپھوڑ کی جبکہ علا قے میں کشیدگی کے باعث پولیس کی بھاری نفری طلب [...]

Share

فیصل آباد جیل میں انتظامیہ کی فائرنگ سے دو قیدی جاں بحق ، متعدد زخمی

٭۔ ۔ ۔ ضلعی انتظامیہ نے پولیس کی بھاری نفری طلب کر لی ، قیدیوں پر فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ جاری فیصل آباد‘ سنٹرل جیل فیصل آباد انتظامیہ کی فائرنگ اور شیلنگ سے دو قیدی جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ ضلعی انتظامیہ نے پولیس کی بھاری نفری کو جیل طلب [...]

Share