Tag Archives: faislabad

فیصل آباد ، حساس ادارے کے اہلکاروں کے تشدد سے 65 سالہ پروفیسر جاں بحق

٭۔ ۔ ۔ محلہ داروں نے سادہ کپڑوں میں ملبوس ملازمین کو قابو کر لیا فیصل آباد( ثناء نیوز )حساس ادارے کے اہل کاروں کی طرف سے اغوا کرنے کی کوشش میں 65 سالہ پروفیسر عبدالقیوم تشدد کی وجہ سے جاں بحق ، اہل علاقہ نے سادہ کپڑوں میں ملبوس حساس ادارے کے ملازمین کو [...]

Share

فیصل آباد سے 2 غیر ملکی خواتین گرفتار ،حساس نقشے برآمد

فیصل آباد ‘ فیصل آباد میں پولیس مقابلے کے بعد گرفتار ہونے والے خودکش حملہ آور سمیت دو مبینہ دہشت گردوں کو لاہور منتقل کردیا گیا ہے جبکہ نمک کالونی فیصل آباد کے علاقے سے دو غیر ملکی خواتین کو گرفتار کرلیا گیا ہے ان کے قبضے سے کیمرے اور کمپیوٹر برآمد کیے گئے ہیں۔۔ [...]

Share

چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ کا از خود نوٹس، فیصل آباد جیل میں قیدیوں کا احتجاج ختم، حالات پر قابو پالیاگیا

قیدیوں کے اصرارپراضافی نفری کو جیل کے احاطے سے باہر بھیج دیاگیا، انتظام جیل اہلکاروں کے سپرد کردیا گیا جیل میں حالات پر مکمل قابو پالیا گیا ، سپرنٹنڈنٹ جیل طارق بابر کاتبادلہ نہیں کیا جارہا‘ چوہدری عبدالغفور پنجاب کی تمام جیلوں میں ممنوعہ اشیا کیلئے بہت جلد سرچ آپریشن شروع کیاجارہاہے موبائل فون یا [...]

Share