غزہ ‘ فلسطینی بین الاقوامی مہم نے غزہ مقامی تنظیموں کے نیٹ ورک، عالمی برادری اور بالخصوص اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے غزہ کا محاصرہ ختم کرنے اور محصورین غزہ کے لیے امدادی سامان لیکر آنے والے لیبیا کے بحری جہاز امید کی فی الفور مدد کی اپیل کی ہے۔ بارہا دھمکیوں کے بعد [...]
غزہ ‘ فلسطینی حکومت کی قومی کمیٹی برائے انسداد معاشی ناکہ بندی کے چیئرمین اور فلسطینی مجلس قانون ساز کے ممبر جمال الخضری اور اسرائیلی کنیسٹ کے عر ب رکن احمد الطیبی کا کہنا ہے کہ لیبیا سے غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے آنے والے امدادی جہاز کا اپنی منزل کی طرف سفر جاری [...]
برسلز ‘ غزہ محاصرہ مخالف یورپی مہم نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کا محاصرہ توڑنے کے لیے یورپی امدادی قافلے فریڈم فلوٹیلا 2 میں شریک ہونے کے لیے اب تک 09 ہزار رضا کاروں کی درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔ 07 بحری جہازوں پر مشتمل یہ قافلہ اسرائیلی پابندیوں پر کاری ضرب ثابت [...]
عام استعمال کی اشیاء لے جانے کی اجازت دے دی تاہم تعمیراتی سامان کو مشروط کر دیا ہے حماس نے اسرائیلی اقدام کو بے سود قرار دے دیا ، ناکہ بندی مکمل طور پر ختم کرنے کا مطالبہ امریکا اور یورپی یونین نے اسرائیلی فیصلے کواہم پیشرفت قرار دیتے ہوئے خیر مقدم کیا ہے مقبوضہ [...]
دمشق ‘ ایران کے پارلیمانی سپیکر علی لاریجانی نے اسلامی ممالک کے پارلیمان پر زور دیتے ہوئے کہا ہے ہ وہ غزہ کی اسرائیلی ناکہ بندی پر فلسطینی عوام کے حقوق کے لیے آواز بلند کریںا ور اس مسئلے کا سنجیدگی سے جائزہ لیں ۔ دمشق میں اسلامک انٹر پارلیمانی اجلاس کے موقع پر انہوں [...]
تہران ‘ ایرانی ریڈ کریسنٹ (آئی آر سی) غزہ کے بچوں کیلئے ایک امدادی جہاز جس میں 1100ٹن ریلیف اشیاء ہونگی روانہ کرے گی،ریلیف اشیاء میں ادویات،غذائی اجناس ،بچوں کیلئے کپڑے اور کھلونے شامل ہیں۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق ان خیالات کا اظہار آئی آر سی کے ایک اہلکارعبد الرعوف زادہ نے اپنے بیان میں [...]
کویت ‘ کویت میں موجود فلسطینی کمیونٹی نے فریڈم فلوٹیلا میں شامل کویتی جہاز سفینہ بدر کے 16 کویتی شرکا اور دو دیگر ممالک کے شرکا پر مشتمل ’’انسداد محاصرہ غزہ کمیٹی‘‘ تشکیل دے دی۔ یہ فیصلہ امدادی قافلے میں شریک کویتی رضا کاروں کے اعزاز میں منعقد تقریب میں کیا گیا۔فریڈم فلوٹیلا پر سوار [...]
لبنانی امداد قافلے کو روکنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں ‘ بان کی مون اور سلامتی کونسل کو خط میں انتباہ مقبوضہ بیت المقدس‘ اسرائیل نے ایک بار پھرلبنان سے غزہ روانگی کیلئے تیارامدادی فلوٹیلا مریم پرجارحیت کی دھمکی دیدی۔ لبنان امدادی قافلہ صرف عورتوں پر مشتمل ہوگا۔عالمی احتجاج کے باوجود صیہونی ریاست کی ہٹ [...]
اقوام متحدہ کے زیر انتظام تحقیقات کروانے کا مطالبہ مسترد ، اسرائیلی کابینہ نے تحقیقات کی منظوری دے دی تل ابیب ‘ اسرائیل نے کہا ہے کہ غزہ امداد لے کر جانے والے قافلے پر اپنے فوجیوں کے حملے کی خود تحقیقات کروائے گا۔ دریں اثناء بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی نے اسرائیل سے غزہ [...]
بیروت‘ غزہ کی معاشی ناکہ بندی توڑنے کے لیے سرگرم تنظیم” فلسطین فریڈم” کے چیئرمین یاسر قشلق نے کہا ہے محصورین غزہ کی مدد کو آنے والے نئے امدادی بحری بیڑے آزادی 2 میں کم ازکم 50 بحری جہازوں کی شمولیت کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ان میں سے کئی جہاز آئندہ چند روز میں تیار [...]