Tag Archives: Hakimullah mehsud

حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کی متضاد اطلاعات پھر منظر عام پر آ گئیں

ڈرون حملے میں شدید زخمی ہونے کے باعث علاج کے لئے کراچی لے جاتے ہوئے ملتان میں دم توڑ گئے ‘ اینٹلی جنس و طالبان ذرائع کی تصدیق حکیم اللہ محسود زندہ اور خیرت سے ہیں ‘ طالبان ترجمان اعظم طارق کا دعویٰ اسلام آباد ‘ کالعدم تحریک طالبان کے امیر حکیم اللہ محسود کی [...]

Share

طالبان کمانڈر حکیم اللہ محسود کی امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت کی تصدیق ۔ سرکاری ٹی وی

اورکزئی ایجنسی کے علاقے مامون زئی میں اتوار کے روز سپردخاک کردیا گیا ہے اسلام آباد ‘ طالبان کمانڈر حکیم اللہ محسود کی امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ہے ۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق حکیم اللہ محسود پچھلے دنوں ڈرون حملے میں شدید زخمی ہوئے تھے اور زخموں کی تاب [...]

Share

وزیرستان میں ڈرون حملے ‘ مدرسہ اور گھر پر 4 میزائل داغے گئے ‘ 15 افراد ہلاک اور 7 زخمی ‘ حکیم اللہ محسود کے مارے جانے کی متضاد اطلاعات

ڈرون حملے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ حکیم اللہ محسود کے مارے جانے کی متضاد اطلاعات حکیم اللہ محسود زندہ اور سلامت ہیں‘طالبان زرائع کی ہلاکت کی تر دید وانا ۔شمالی و جنوبی وزیرستان ایجنسی کے سرحدی علاقے شکتوئی میں مدرسہ اور ایک گھر پر امریکی ڈرون طیارے کے چار میزائل حملوں میں15 [...]

Share