Tag Archives: imran khan

ملک میں ڈیڑھ کروڑ بوگس ووٹ رجسٹرڈ ہیں۔ ۔ ۔ عمران خان

بوگس ووٹوں کے خاتمہ کے لیے ووٹر لسٹوں کو نادرا ریکارڈ کے مطابق بنایا جائے پنجاب کے صوبائی حلقہ 160 میں دھاندلی کی کریمنل تحقیقات کی جائے تحریک انصاف کے مطالبات پرایکشن نہ لیا گیا تو پھر سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین کی پریس کانفرنس سے خطاب اسلام [...]

Share

دہشت گردوں کو ختم کرنے کے لئے محض 90 دن کافی ہیں ‘ عمران خان

غریب قوم جان و مال کی قربانیاں دے کر حکمرانوں کے غلط فیصلوں کی قیمت ادا کر رہی ہے قرضوں اور امداد سے حکمران اور صاحب اقتدار طبقہ مزے اڑا رہا ہے اگر داتا دربار جیسی باحرمت جگہ پر خودکش دھماکے ہو رہے ہیں تو کیا سیکورٹی پاکستانیوں کے لئے ہے یا رائل فیملیز کے [...]

Share

عوامی نمائندے جعلسا ز ہیں انہیں اسمبلی کی بجائے جیل میں جانا چاہئے۔عمران خان

میاں نواز شریف امیر المومنین بننے کی کوشش کر رہے ہیں ان کے بھائی وزیر اعلی کا ایک دن کا خرچہ 18لاکھ روپے ہے جعلی ڈگریوں کے زور پر اسمبلیوں میں جانیوالے عوامی نمائندے نہیں جعلسا ز ہیں انہیں اسمبلی کی بجائے جیل میں جانا چاہئے۔عمران خان سرگودھا ‘ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان [...]

Share

حکمرانوں نے عوام کو درندوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے، عمران خان

اسلام آباد ‘ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکمران خود محفوظ قلعوں میں بند ہیں جبکہ عوام کو درندوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔انہوں نے داتا دربارلاہور میں ہونے والے خود کش دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے جانی و مالی نقصان پر [...]

Share

صدر تیاری کر لیں مسلم لیگ (ن) اصل اپوزیشن بننے جا رہی ہے ۔ ۔ ۔ عمران خان

ڈرون حملوں کے خلاف سپریم کورٹ میں رٹ دائر کر دی پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین کا پریس کانفرنس سے خطاب اسلام آباد ‘ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری تیاری کر لیں18 ویں ترمیم کی منظوری کے بعد مسلم لیگ (ن) اصل اپوزیشن [...]

Share

حکمران طبقے کے پیٹ میں عوام کا درد نہیں صدر کی کرپشن چھپانے کے مروڑ اٹھ رہے ہیں ، عمران خان

قوم ٹیکسوں کے بوجھ تلے دبی ہوئی ہے ، وی آئی پیز ان ٹیکسوں سے مستفید ہو رہے ہیں چےئرمین تحریک انصاف کی کراچی ائرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کراچی ‘ تحریک انصاف کے چےئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکمران طبقے کے پیٹ میں عوام کا درد نہیں بلکہ ان کے پیٹ میں [...]

Share

حکومت ایران پر لگائی جانے والی پابندیوں کی کھل کر مذمت کرے ۔ ۔ ۔ عمران خان

ایران امریکہ سے ڈکٹیشن نہیں لیتا، ہمارے حکمرانوں کو ایران سے سبق سیکھنا چاہیے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین کو گفتگو اسلام آباد ‘ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ایران پر لگائی جانے والی پابندیوں کی کھل کر مذمت کرے ۔ترکی کی طرح واضح موقف اختیار کیا [...]

Share

بجٹ عوام کے جسم سے خون کا آخری قطرہ بھی چوس لے گا۔ ۔ ۔ عمران خان

حکومت نے ذرعی اصلاحات نہ لاکر جاگیرداروں کو تحفظ فراہم کیا ہے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین کی میڈیا سیل سے گفتگو اسلام آباد ‘ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بجٹ2010-11عوام کے جسم سے خون کا آخری قطرہ بھی چوس لے گا۔بالواسطہ ٹیکس کے ذریعے حکومت 65فیصد حاصل [...]

Share

اسرائیل امریکی سرپرستی میں کھلے عام دہشت گردی کررہا ہے۔ ۔ ۔ عمران خان

اسلام آباد ‘ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسرائیل امریکی سرپرستی میں کھلے عام دہشت گردی کررہا ہے۔اسرائیل نے امریکی صدر کے مسلمانوں کے ساتھ دوستی بارے ایک ہفتہ قبل کیے گئے اعلان کی دھجیاں بکھیردی ہیں۔اسرائیل کی کھلی جارحیت پر امریکہ کی خاموشی نے اسے دہشت گردوں کی [...]

Share

ن لیگ اور پیپلزپارٹی ایک دوسرے کے مفادات کا تحفظ کررہی ہیں ۔عمران خان

ن لیگ اور پیپلزپارٹی ایک دوسرے کے مفادات کا تحفظ کررہی ہیں ۔عمران خان مہنگائی، بے روزگاری اور لاقانونیت نے ملک وقوم کابیڑا غرق کردیا ہے صدر زرداری کی چوری کو بچانے کیلئے وزراء کی فوج سپریم کورٹ پیش ہوئی لیکن کرپشن کرنے والے ہر شخص کا احتساب ہوکر رہے گا سیالکوٹ۔پاکستان تحریک انصاف کے [...]

Share