Tag Archives: iraq bagdad

بغداد میں العربیہ ٹی وی چینل کے دفتر پر خود کش کار بم حملہ، 5 افراد زخمی

بغداد ۔ 26 جولائی (اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ)بغداد میں العربیہ ٹی وی چینل کے دفتر پر خود کش کار بم حملہ کے نتیجہ میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔ عراقی وزارت داخلہ کے مطابق عراق میں دہشت گردی کے ایک اور واقعہ میں پیر کی صبح خود کش حملہ آور نے [...]

Share

عراق میں القاعدہ کے سربراہ ابو ایوب المصری کو ہلاک کر دیا گیا

نور المالکی نے تصدیق کر دی بغداد۔عراق میں القاعدہ کے سر براہ ابو ایوب المصری کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ عراقی وزیر اعظم نوری المالکی نے ابو ایوب المصری کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ ابو ایوب المصری کو انٹیلی جنس ایجنسیوں کے آپریشن میں ہلاک کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ ابو [...]

Share