Tag Archives: islamabad high court

قومی اسمبلی نے وفاقی دارالحکومت میں ہائی کورٹ کے قیام کیلئے قانون وضع کرنے کا بل متفقہ طور پر منظور کر لیا

اسلام آباد ‘ قومی اسمبلی نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہائی کورٹ کے قیام کیلئے قانون وضع کرنے کا بل متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ بل میں سینٹ کی سفارشات کو بھی شامل کر لیا گیا مسلم لیگ (ن) نے بل کے حوالے سے اپنے اعتراضات حکومت کی درخواست پر واپس لے لئے [...]

Share

اسلام آباد ہائی کورٹ کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کی سفارش کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز کی تقرری کی جائے گی ۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے [...]

Share