Tag Archives: islamabad

نجی ائیر لائن کا طیارہ ایئر بلیو مارگلہ پہاڑیوں کے قریب گر کر تباہ ہو گیا ‘ 152 مسافر جاں بحق ۔۔اپ ڈیٹ

اسلام آباد ‘ کراچی سے اسلام آباد پہنچنے والا نجی ائیرلائن کا طیارہ ایئر بلیو مارگلہ پہاڑیوں کے قریب گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں جہاز میں سوار 146 مسافر اور عملے کے 6 ارکان سمیت 152 مسافر جاں بحق ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق ترکی سے براستہ کراچی سے اسلام [...]

Share

نجی ائیر لائن کا طیارہ مارگلہ پہاڑیوں کے قریب گر کر تباہ ہو گیا

اسلام آباد ‘ ایک نجی ائیر لائن کا طیارہ اسلام آباد مارگلہ پہاڑیوں کے قریب گر کر تباہ ہو گیا ہے ۔طیارے میں 157 افراد سوار تھے ۔طیارہ کراچی سے اسلام آباد کیلئے صبح سات بجکر پچاس منٹ پر روانہ ہوا تھا اور اسے نو بجکر تیس منٹ پر اسلام آباد کے ائیر پورٹ پر [...]

Share

ریفارم سیلز ٹیکس کے نفاذ کیلئے 27 جولائی کو اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد، وزیراعظم صدارت کریں گے

اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ) ملک بھر میں ریفارم سیلز ٹیکس کے نفاذ کیلئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 27 جولائی کو ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہورہا ہے جس کی صدارت وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کریں گے۔ اتوار کو وزارت کے ذرائع نے بتایا کہ [...]

Share

حکومت تعلیم کے شعبے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ پیر مظہر الحق

اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم پیر مظہر الحق نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے منشور میں تعلیم دوسری بڑی ترجیح ہے اور حکومت اس پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ ہفتہ کو اپنے ایک انٹرویو میں وزیر تعلیم سندھ پیر مظہر الحق نے کہا کہ ہمارا [...]

Share

چیف آف آرمی سٹاف کی مدت ملازمت میں توسیع بیرونی دباؤ پر نہیں کی گئی ‘ وزیراعظم سیّد یوسف رضا گیلانی

دہشت گردی کے خلاف جنگ، پالیسیوں میں تسلسل اور خطہ میں استحکام کیلئے توسیع ناگزیر تھی، صدر، وزیراعظم، آرمی چیف اور سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی مدت 2013ء تک ہے، سب کو آئین کے دائرہ میں رہ کر کام کرنا چاہئے، افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا حتمی معاہدہ ابھی نہیں ہوا، جعلی ڈگری والے ارکان [...]

Share

وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف عدم اعتماد پیش کرنے پر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ سردار غلام صادق

اسلام آباد ۔ 23 جولائی (اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ) وزیراعظم آزاد کشمیر کے مشیر برائے کشمیر کونسل سردار غلام صادق نے کہا ہے کہ وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف عدم اعتماد پیش کرنے پر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ پیپلز پارٹی اپنی مرکزی قیادت کے [...]

Share

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے آذربائیجان کے سبکدوش ہونے والے سفیر کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد ۔ 23 جولائی (اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ)وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے آذربائیجان کے سبکدوش ہونے والے سفیر ڈاکٹر عین اللہ مداتلی نے جمعہ کو یہاں وزیراعظم سیکرٹریٹ میں الوداعی ملاقات کی۔ وزیراعظم نے پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان تعلقات کے فروغ کیلئے سبکدوش ہونے والے سفیر کی خدمات [...]

Share

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کر دی گئی

نئے قائد ایوان کیلئے سردار عتیق احمد خان نامزد ، قانون ساز اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی ریکوزیشن پر پیپلز پارٹی اور فرینڈز گروپ کے اراکین نے دستخط کئے اسلام آباد، مظفر آباد ۔ 23 جولائی آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان کے خلاف اپوزیشن کی طرف سے عدم اعتماد کی تحریک [...]

Share

ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا سندھ اور کراچی کی جامعا ت کو ڈگریوں کی تصدیق کیلئے مزید مہلت دینے سے انکار

اسلام آباد۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے سندھ اور کراچی کی جامعا ت کو ڈگریوں کی تصدیق کے لیے مزید مہلت دینے سے انکار کردیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ہائیر ایجوکیشن نے جامعہ کراچی اور سندھ یونیورسٹی کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ڈگریوں کی تصدیق مقررہ وقت میں مکمل کی [...]

Share

پاکستان کو حقیقی معنوں میں اسلام کا قلعہ بنانے کیلئے جدوجہد کو تیز کرنا ہو گا۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی

بعض ممالک میں چند نام نہد دانشور اور تھنک ٹینک اسلام کو اورا سلامی تعلیمات کو انتہا پسندوں اور دہشت گردوں سے جوڑتے ہیں جو نہایت افسوسناک بات ہے حکومت فرقہ واریت پر قابو پانے کیلئے مرحلہ وار پروگرام پر عملدرآمد کررہی ہے ۔’’ مضامین قرآن مجید ‘‘ کی رونمائی پر تقریب سے خطاب اسلام [...]

Share