Urdu News-Online Urdu Newspaper » islamabad

پارلیمنٹ متفق ہو جائے تو ارکین پارلیمنٹ کو پلاٹس دینے کو تیار ہوں۔ ۔ ۔ وزیر اعظم سید یوسف رضاگیلانی
اسلام آباد۔وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ  پارلیمنٹ متفق ہو جائے تو ارکین  پارلیمنٹ کو پلاٹس دینے کو تیار ہوں۔ ملازمین کی تنخواہوں  میں اضافے کے لیے پے اینڈ پنشن کمیٹی کی سفارشات  کا انتظار ہے ۔ قومی اسمبلی  میں شہناز شیخ کے نکتہ اعتراض کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ عدلیہ کی تنخواہوں میں اضافہ  اس لیے  کیا گیا کہ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ  کے سٹاف  کی تنخواہوں  میں فرق تھا۔ پولیس فوج کی تنخواہوں میں بھی اضافہ  ہو چکا ہے   جن اداروں  کے ملازمین  کی تنخواہوں  میں اضافہ نہیں ہوا ان کے بارے  میں پے اینڈ پنشن کمیٹی کی سفارشات کا انتظار ہے ۔ پلاٹ کو صرف عدلیہ  سے منسلک  نہ کیا جائے  اگر پارلیمنٹ متفق ہو جائے  تو اراکین پارلیمنٹ  کو پلاٹس  دینے کو تیار ہوں۔

آئندہ تنخواہوں میں اضافہ کارکردگی کی بنیاد پر ہو گا ‘ شوکت ترین

صدر مملکت آصف علی زر داری نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تنخواہوں میں اضافہ کا حکم دے دیا

کسی صورت اداروں کے درمیان تصادم نہیں چاہتے عدلیہ کا انتہائی احترام کر تے ہیں ججز کی تقرری آئین کے مطابق ہو گی۔ یوسف رضا گیلانی

سپریم کورٹ کے بارے میں پارلیمنٹ سے فیصلے کیے جائیں گے تو تصادم ہو گا۔ ۔ ۔ چوہدری نثار علی خان

آئین میں ترامیم صرف پارلیمنٹ کر سکتی ہے ‘ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی

نیب نے این آر او کیس کے فیصلے کے حوالے سے اضافی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی
اسلام آباد۔نیب کی جانب سے این آر او کیس کے فیصلے کے حوالے سے اضافی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی گئی ہے ۔ نیب کے قائم مقام چئیرمین عرفان ندیم کی جانب سے جمع کروائی گئی ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نیب نے سوئس کیسز کھولے کے لئے اٹارنی جنرل سے رائے مانگی تھی جو انہوں نے اب تک نہیں بھجوائی جبکہ نیب نے اس حوالے سے وزارت قانون کو بھی خط لکھ دیا گیا تھا اس کے علاوہ دیگر افراد کے کسیز نیب نے دوبارہ کھول دئے ہیں ۔ سپریم کورٹ نے بینکرزسٹی کیس میں ڈپٹی پراسیکیوٹر کی اس کیس میں تیار ی نہ ہونے پر نوٹس لیا تھا اور استفسار کیا تھا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر اب تک عملدرامد نہیں کیا گیا نیب نے کچھ دن قبل ابتدائی رپورٹ جمع کروائی تھی اور آج اضافی رپورٹ جمع کر وا دی ہے مقدمے کی سماعت سپریم کورٹ میں کل ہو گی۔

این آر او کے فیصلے پر عملدرآمد کیوں نہیں کیا۔چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری

سپریم کورٹ نے این آر او سے متعلق نیب کی رپورٹ مسترد کردی ‘ فیصلے پر من وعن عملدرآمد کرنے کاحکم

وفاقی حکومت نے این آر او  کے فیصلے  کے خلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست  دائر کر دی

سپریم کورٹ  نے لاپتہ افراد  کے حوالے سے وزارت دفاع  کی رپورٹ مسترد کر دی ‘ سماعت 2 ہفتوں  کے لئے ملتوی

سپریم کورٹ اپنے تحفظ کے لیے فوج سے مدد طلب  کر سکتی ہے۔ ۔ ۔ عبدالحفیظ پیر زادہ

اسلام آباد پولیس نے 2کروڑ تاوان کے لئے اغواء ہو نے والا17 سالہ عبداللہ کو بازیاب کرا لیا
اغواء کار گروہ کے سر براہ کا گرفتاری کے بعد احمد نگر میں 2 اور سعودی عرب میں ایک قتل کر نے کا انکشاف

اسلام آباد۔تھانہ انڈسٹریل ایریا پولیس اسلام آباد نے 17 سالہ عبداللہ کو دو کروڑ روپے تاوان کی خاطر اغواء کر نے والے گروہ کا سر براہ گرفتار کر کے مغوی کو بازیاب کروالیا ابتدائی تفتیش میں ملزم نے تھانہ احمد نگر کے ایریا میں دو اور سعودی عرب میں بھی ایک قتل کر نے کا انکشاف کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مورخہ 23-02-2010 مسمی چوہدری محمد ایوب سکنہ مکان نمبر 139 گلی نمبر 34 سیکٹر آئی ایٹ فور اسلام آباد رپورٹ درج کرائی ہے کہ مورخہ 3-2-10 کو میرا بیٹا عبداللہ ایوب بعمر17 سال جو کہ اپنے موٹر سائیکل ICT-KL-0362پر رات تقریباً ساڑھے 9ابوہریرہ مارکیٹ میں گیا جو تاحال تک واپس نہ آیا اور اس کا موبائل فون بھی بند ہے جبکہ اس کا موٹر سائیکل مارکیٹ میں کھڑا ہے وہ اپنے بیٹے کو اپنے طور پر تلاش کر تا رہا جو نہ ملا بعد ازاں ملزمان اسی کے موبائل فون سے کالیں کر کے دو کروڑ روپے تاوان مانگنے لگے اس سنگین نوعیت کے وقوعہ کے پیش نظر ایس ایس پی اسلام آباد طاہر عالم خان نے مغوی کو ٹریس کر نے کے لئے عبدالغفار قیصرانی ،ایس ایس پی انڈسٹریل ایریا کی زیر نگرانی، خان خورشید خان ڈی ایس پی انڈسٹریل ایریا،فیاض احمد رانجھا ایس ایچ او انڈسٹریل ایریا، راجہ راحت انسپکٹر تھانہ کوہسار،ہیبت اللہ خان سب انسپکٹر اور نعیم یوسف اے ایس آئی پر خصوصی ٹیم تشکیل دی جنہوں نے دن رات محنت کر کے ملزم عامر ریاض عرف روشی ولد محمد ریاض قوم چٹھہ سکنہ وریال تحصیل وزیر آباد ضلع گوجرانوالہ کو گرفتار کر لیا اور 17 سالہ مغوی کو بازیاب کرا لیا گیا ملزم نے دوران انٹروگیشن بتایا کہ اس نے مغوی عبداللہ کو ورغلا کر آئی ایٹ ٹو سے پی ڈبلیو ڈی کا لونی بلایا اور اسے گوجرانوالہ میں لے جا کر ملزمان فیاض کے ڈیرہے میں جا کر بند کر دیا اور مغوی کے والد سے دو کروڑ روپے کا تاوان مانگا۔ملزم عامر ریاض نے دوران انٹروگیشن تھانہ احمد نگر کے ایریا میں دو قتل کر نے کا انکشاف کیا مقامی پولیس سے رابطہ کر نے پر پایا گیا کہ یہ ملزم دوہرے قتل کا مجرم اشتہاری ہے اس کے علاوہ ملزم نے انکشاف کیا کہ مورخہ 16-01-2010 کو اس نے اس دیگر ساتھیوں نے تھانہ منڈی بہاؤالدین سے ایک شخص نظام دین جو کہ مشہور کاروباری شخص ہے کو بھی اغواء برائے تاوان اغواء کیا ہے اور اس کی گاڑی پشاور میں فروخت کر دی ہے اس انکشاف کے متعلق بھی منڈی بہاؤالدین پولیس کو آگاہ کر دیا ہے ملزم عامر ریاض نے ایک قتل سعودی عرب میں کیا اور وہاں سے فرار ہو کر پاکستان آ گیا تھا اس کے متعلق بھی تصدیق جاری ہے ملزم کا ریمانڈ جسمانی حاصل کر کے تفتیش کی جا رہی ہے مزید سنسنی خیز انکشاف کی توقع ہے۔

مسلم لیگ (ن) کے سابق ڈپٹی میئر سیالکوٹ اورنگ زیب شاہ جی  اشتہاری  قرار دیدیئے گئے

کمپلیکس ہسپتال سے بیمار لڑکی ڈاکٹروں کو چکمہ دیکر نوجوان کے ساتھ فرار

اغواء کار بچہ چھوڑ دیں معاف کردوں گی ‘ برطانوی بچے کی والدہ کی اپیل

شازیہ قتل کے مرکزی ملزم نعیم ایڈووکیٹ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

وزیر اعظم کا برطانوی مغوی بچے کے والد کو فون

سپریم کورٹ میں پاکستان سٹیل ملز کرپشن کیس کی سماعت کل ہو گی
اسلام آباد۔سپریم کورٹ آف پاکستان میںوفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک کے خلاف توہین عدالت اور پاکستان سٹیل ملز کرپشن کے حوالے لیے گئے از خود نوٹس کی سماعت کل(پیر) ہو گی ۔عدالت عظمیٰ کی طرف سے جاری کی گئی کاز لسٹ کے مطابق پاکستان سٹیل ملز کرپشن کیس کی سماعت جسٹس جاوید اقبال کی سر براہی میں جسٹس سائر علی اور جسٹس طارق پرویز پر مشتمل 3رکنی بینچ کرے گا واضح رہے کہ وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے پاکستان سٹیل ملز کرپشن کیس کی تحقیقات کرنے والی ٹیم کو تبدیل کر دیا تھا جس پر عدالت عظمیٰ نے وفاقی وزیر داخلہ کو عدالتی کارروائی میں مداخلت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے توہین عدالت کا نوٹس جاری کیاتھا۔سپریم کورٹ کل لاہور میں درختوں کی کٹائی کے خلاف لیے گئے از خود نوٹس کی سماعت بھی کرے گی۔

سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک کو توہین عدالت کیس میں حاضری سے استثنی قرار دے دیا

چیف جسٹس آف پاکستان نے توہین عدالت کیس میں رحمان ملک کو کمرہ عدالت میں روک دیا ، تحریری وضاحت مسترد

بینک آف پنجاب کرپشن کیس میں مزید51کر وڑ روپے جمع کرا دئیے گئےسپریم کورٹ میں سیٹھ یعقوب کے بیٹوں کی طرف سے ضمانت کی درخواست

سپریم کورٹ کا پولیس کو نجی عقوبت خانے ختم کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے پی سی او ججز کی طرف سے 31 جولائی کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواستوں کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

عورتوں کو بااختیار بنانا موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ۔ سید یوسف رضا گیلانی
آئین پاکستان بلا امتیاز تمام شہریوں کو بنیادی حقوق کی ضمانت فراہم کرتا ہے

وزیراعظم کا عالمی یوم خواتین کے موقع پر پیغام

اسلام آباد۔وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عورتوں کو بااختیار بنانا موجودہ حکومت کی ا ولین ترجیحات میں شامل ہے۔ اس سال کے موضوع’’ مساوی حقوق ، مساوی مواقع اور ترقی سب کے لیے ‘‘ پر خصوصی توجہ مرکوز کرتے ہوئے حکومت اپنی تمام قومی اور بین الاقوامی ذمہ داریاں نبھائے گی ۔ ہمارا آئین بلا امتیاز تمام شہریوں کو بنیادی حقوق کی ضمانت فراہم کرتا ہے۔ عالمی یوم خواتین کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ حکومت بے نظیر بھٹو کے وژن کے مطابق اس بات کویقینی بنانے کے لیے اقدامات اٹھا رہی ہے تاکہ خواتین نہ صرف ہر طرح کے استحصال سے آزاد ہوں بلکہ حقیقی معنوں میں بااختیار بھی ہوں ۔ خواتین کو سماجی ، معاشی ، قانونی اور سیاسی لحاظ سے بااختیار بنانے کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جا رہے ہیں تاکہ انہیں ہر شعبہ زندگی میں مساوی حقوق اور مساوی مواقع حاصل ہو سکیں ۔ ان میں خواتین کے لیے مائیکرو کریڈٹ کی سہولت ، فنی تربیت کی فراہمی، پریشانیوں کا شکار خواتین کی بحالی، متحرک کرنے والی خدمات ، آگاہی میں اضافہ کے اقدامات وغیرہ شامل ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ہم اپنے پچاس فیصد انسانی وسائل کو استعمال کیے بغیر ملک کو ترقی نہیں دے سکتے ۔ خواتین کو قانونی اور اقتصادی لحاظ سے بااختیار بنانا ہماری حکومت کی اولین خواہش ہے خواتین کو معاشی تحفظ ، خوف سے پاک کام کرنے کا ماحول اور خواتین کے لیے آگے بڑھنے کے یکساں مواقع فراہم کر کے ہی اس ترقی کو یقینی بنایا جا سکتا ہے ۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا اجراء، کریمینل لاء ( ترمیمی) ایکٹ 2009 ء کا پاس کیا جانا اور کام کرنے کی جگہ پر خوف وہرا س کے خلاف تحفظ کا بل 2009 ء اس سلسلے میں کیے گئے چند امتیازی اقدامات ہیں۔

صدر مملکت نے خواتین کو کام کی جگہوں پر ہراساں کرنے سے متعلق تحفظ  بل 2010پر دستخط کر دئیے

کینیڈا اور پاکستان کے مابین پاکستان میں عورتوں کیلئے ملازمت کے مواقع بڑھانے کے منصوبے پر دستخط

مشرق وسطیٰ اورشمالی افریقہ  میں خواتین پرتشدد کے واقعات بدستورعام ہیں

پاکستان میںہر ایک لاکھ خواتین میں سے276خواتین موت کا شکار ہوجاتی ہیں

’’ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں  گیارہ لاکھ سے زائد داخلہ حاصل کرنے والوں میں کم و بیش پچپن(55%) فیصد خواتین شامل ہوتی ہیں

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے اجلاس میں وزیر قانون کی عدم شرکت پر اظہار برہمی
اجلاس احتجاجاً بغیر کارروائی کے ملتوی کر دیا گیا

وزیر اعظم کو وزراء اور بیوروکریٹس کے قائمہ کمیٹیوں کے ساتھ نامناسب رویئے کا نوٹس لینے کی سفارش

اسلام آباد ۔سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے اجلاس میں وزیر قانون و انصاف ڈاکٹر بابر اعوان اور سیکرٹری قانون کی عدم شرکت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اجلاس احتجاجاً بغیر کارروائی کے ملتوی کر دیا ۔ وزیر اعظم کو وزراء اور بیوروکریٹس کے قائمہ کمیٹیوں کے ساتھ نامناسب رویئے کا نوٹس لینے کی سفارش کی گئی ہے ۔ کمیٹی کا اجلاس منگل کو کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر کاظم خان کی صدارت میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں ثالثی بل کا جائزہ لیا جانا تھا ۔ تاہم اجلاس میں وزیر قانون اور سیکرٹری قانون کی عدم شرکت پر بل پر غور احتجاجاً ملتوی کر دیا گیا ۔ کمیٹی نے اظہار افسوس کیا اور کہا کہ قانون سازی حساس مسئلہ ہے کمیٹی کا وقت نہ ضائع کیا جائے ۔ کمیٹی نے وفاقی وزیر اور سیکرٹری کو آئندہ اجلاس میں اپنی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔ اجلاس کے ایجنڈے پر فارن آربٹرل ( Arbitral ) ایوارڈ بل 2004 ء ( ثالثی بل ) زیر غور تھا مگر اس پر کارروائی نہ ہو سکی ۔ یہ بل 2004 ء میں سینٹ میں پیش ہوا اور 18 فروری 2004 ء کو کمیٹی کے سپرد کیا گیا تھا ۔ 6 سال گزرنے کے باوجود تاحال یہ بل لٹکا ہوا ہے ۔ چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ اس بل میں تاخیر کی ذمہ دار وزارت پارلیمانی امور ہے جبکہ پچھلے دور کی کمیٹی نے اس بارے غفلت کی ہے ۔ ایڈیشنل سیکرٹری قانون حاکم خان نے بھی یہ بل سینٹ سے واپس لینے کی تجویز کی تائید کی ۔ اجلاس میں وسیم سجاد کے نجی بل ’’ جعلی اقرار ناموں کے خلاف کارروائی ‘‘ خود وسیم سجاد کی عدم موجودگی کی وجہ سے موخر کر دی گئی ۔ تاہم فیصلہ کیا گیا کہ آئندہ اجلاس میں جعلی اقرار ناموں کے خلاف سخت قانون وضع کر دیا جائے گا ۔

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں معافی اور پیرول پر رہائی کے لیے امریکی صدر سے رجوع کرنے کی حکومتی تجویز مسترد

ملک میں بھارتی فلموں اور ڈراموں کی نشریات کا معاملہ ایوان بالا میں اٹھانے کا فیصلہ

وزیر اعظم کی زیر صدارت بین الصوبائی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

پارلیمانی کمیٹی برائے آئینی اصلاحات میں  18 ویں ترمیم کا مجوزہ مسودہ پارلیمنٹ میں پیش کرنے کے حوالے سے پھڈا

صدرآصف علی زرداری نے سوئس مقدمات کھولنے کے لیے اٹارنی جنرل اور وزارت قانون کو گرین سگنل دے دیا

چشمہ رائٹ بنک لفٹ کینال کی تعمیر سے پسماندہ علاقوں میں زرعی ترقی و خوشحالی کا نیا دور شروع ہو گا۔ ۔ ۔ سید یوسف رضا گیلانی
عوام نے اپنے معیار زندگی میں بہتری کے لئے حکومت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے

وزیر اعظم کی ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی سے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد۔وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں چشمہ رائٹ بنک لفٹ کینال کی تعمیر سے جہاں لاکھوں ایکڑ بارانی زمینیں سیراب ہوں گی وہیں صوبہ سرحد کے پسماندہ علاقوں میں اس زرعی انقلاب سے ترقی و خوشحالی کا نیا دور شروع ہو گا اور ملک خوراک میں خود کفیل ہو جائے گا۔ ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے پیر کو اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر فیصل کریم کنڈی سے ملاقات میں کیا ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ چشمہ لفٹ کینال کا منصوبہ ملک کی فوڈ سیکورٹی کا ضامن ہو گا حکومت منصوبے کی تعمیر کا پختہ عزم کئے ہو ئے ہے وزیر اعظم نے کہا کہ عوام نے اپنے معیار زندگی میں بہتری۔فلاح و بہبود ،سود مند پالیسیوں اور ان پر بروقت عملدر آمد کے لئے حکومت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ یہ اراکین پارلیمنٹ کی بنیادی ذمہ داری ہے کہ وہ عوامی مسائل کے حوالے سے اپنی تجاویز کے ذریعے حکومت کے ساتھ تعاون کریں ۔ وزیر اعظم نے قومی اسمبلی کی کاروائی چلانے کے سلسلے میں ڈپٹی سپیکر فیصل کریم کنڈی کی کارکردگی کی تعریف کی۔وزیر اعظم نے ڈپٹی سپیکر سے کہا کہ ہو اپنے انتخابی حلقہ ڈیرہ اسماعیل خان میں مختلف مسالک کے درمیان ہم آہنگی کے لئے اپنے اثر و رسوخ کو استعمال کریں ۔ڈپٹی سپیکر فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعظم کو اپنے آبائی علاقہ ڈیرہ اسماعیل خان میں امن و امان کی صورت حال اور مختلف ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں آگاہ کیا۔

پارلیمنٹ عوامی مسائل کے حل کے حوالے سے مایوس نہیں کرے گی۔ ۔ ۔ سیدیوسف رضا گیلانی

غیر ملکی دورے ‘ صدر مملکت،چیئرمین  سینٹ و سپیکر قومی اسمبلی ‘ تین اعلیٰ ترین عہدوں پر قائمقام  فائز

حکومت  اپنی مفاہمتی پالیسی جاری رکھے گی۔سید یوسف رضا گیلانی

صدر کے خلاف ریفرنس نہیں آسکتا ۔ ۔ ۔قائم مقام سپیکر فیصل کریم  کنڈی

وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کا چےئرمین نیب کی تقرری کے بارے سوال کا جواب دینے سے انکار

وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے وزارت پٹرولیم اور او ڈی جی سی سے گیس رائلٹی کی مد میں بلوچستان کے بقایا جات کے بارے رپورٹ طلب کر لی
ملک کے پسماندہ علاقوں کی ترقی حکومتی ترجیحات میں شامل ہے

وزیر اعظم کی جمہوری وطن پارٹی کے سر براہ طلال اکبر بگٹی سے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد۔وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے وزارت پٹرولیم اور او ڈی جی سی سے ایک ہفتہ میں گیس رائلٹی کی مد میں بلوچستان کے بقایا جات کے بارے رپورٹ طلب کر لی۔ وزیر اعظم نے بغیر کسی تاخیر کے بلوچستان کو واجبات ادا کر نے کی ہدایت کی ہے ۔ وزیر اعظم نے وزارت اور او جی ڈی سی کو یہ بھی ہدایت کی ہے کہ گیس فیلڈ کے رینٹ کے حوالے سے نئے معاہدے کے بارے میں مشاورت کو وسیع کیا جائے اس ضمن میں دیگر گیس کمپنیوں کے نرخوں کا بھی جائزہ لیا گیا ہے وزیر اعظم نے یہ بھی ہدایات پیر کو اسلام آباد میں جمہوری وطن پارٹی کے سر براہ طلال اکبر بگٹی سے ملاقات کے موقع پر جاری کیں ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ملک کے پسماندہ علاقوں کی ترقی حکومتی ترجیحات میں شامل ہے ۔ حکومت مشاورت مفاہمت تمام سیاسی قوتوں کو ساتھ لے کر چلنے پر یقین رکھتی ہے انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی ترقی وفاقی حکومت کا ٹاپ ایجنڈا ہے وزیر اعظم نے کہا کہ آغاز حقوق بلوچستان پر آمد کے نتیجہ میں اعتماد کا فقدان ختم ہو گا ۔سیاسی قیادت پر عوامی اعتماد میں اضافہ ہو گا وزیر اعظم نے کہا کہ وفاق کے آغاز حقوق بلوچستان پر عملدر آمد کو یقینی بنانے سے مانیٹرنگ کا موثر نظام وضع کیا ہے۔

بلوچستان کے لا پتہ افراد کی جلد بازیابی کے لیے ٹھوس اقدامات کئے جائیں ، وزیر اعظم گیلانی کی رحمان ملک کو ہدایت

حکومت  اپنی مفاہمتی پالیسی جاری رکھے گی۔سید یوسف رضا گیلانی

حکومت نے این آر او کے بارے میں عدالتی فیصلے پر عملدر آمد کے لئے تیاری شروع کر دی

حکومت بلوچستان سے کئے گئے وعدے پورے کرے اور اکبر بگٹی کے قاتل پرویز مشرف کو گرفتار کرے ۔نواب طلال اکبر بگٹی

اداروں میں اخراجات کم کر نے کے لئے عملی اقدامات کئے ہیں ۔ ۔ ۔ وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی

ایوان صدر ، پارلیمنٹ کے اختیارات میں توازن سے وزیر اعظم ’’ مرکز نگاہ ‘‘ بن جائے گا، سید یوسف رضا گیلانی
اسلام آباد۔وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ایوان صدر اور پارلیمنٹ کے درمیان اختیارات میں توازن کے نتیجے میں وہ ’’ مرکز نگاہ ‘‘ ہو گئے ۔ ایف بی آر ہیڈ کوارٹر میں ایک سوال کے جواب میں وزیراعظم نے کہا کہ میثاق جمہوریت کے مطابق ایوان صدر اور پارلیمنٹ کے اختیارات میں توازن لانا چاہتے ہیں ۔ ایوان صدر اور پارلیمنٹ کے اختیارات میں توازن کے نتیجے میں وزیراعظم نگاہوں کا مرکز بن جائے گا ۔

اقتصادی خود مختاری کے لیے ٹیکس وصولیوں میں اضافہ ناگزیر ہے ،گڈ گورننس اور معیشت کی بنیاد ہی محاصل ہیں۔سید یوسف رضا گیلانی

امداد اور معاونت کے نام پر ملکی وقار  اور قوم کی عزت و نفس کو داؤ پر نہیں لگائیں گے۔ ۔ ۔ سید یوسف رضاگیلانی

چیف جسٹس سے وزیر اعظم کی ملاقات کروانے میں اعتزاز احسن نے کردار ادا کیا۔ حافظ حسین احمد

ملک آمریت کا متحمل نہیں ہو سکتا اقتدار پارلیمنٹ کے پاس ہے ۔۔ سید یوسف رضا گیلانی

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کا ایک بار پھر آمرانہ دور کی ترامیم منسوخ کرنے کی یقین دہانی

وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کا چےئرمین نیب کی تقرری کے بارے سوال کا جواب دینے سے انکار
اسلام آباد ۔وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے پیر کو ایف بی آر میں پریس کانفرنس کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت بھی کی ۔ انہوںنے چےئرمین قومی احتساب بیورو کی تقرری کے بارے میں سوال کا جواب دینے سے گریز کیا ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ آئندہ کے مشیر خزانہ کا نام ’’ ٹاپ سیکرٹ ‘‘ ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان اور فیصل آباد کے واقعات کے حوالے سے وزیر اعظم نے کہا کہ صوفی ازم کے فروغ سے دہشت گردی پر قابو پایا جا سکتا ہے ۔ وزیر اعظم نے واضح کیا کہ فرقہ وارانہ فسادات کی وجہ سے حکومت غیر مستحکم نہیں ہوتی ۔

اقتصادی خود مختاری کے لیے ٹیکس وصولیوں میں اضافہ ناگزیر ہے ،گڈ گورننس اور معیشت کی بنیاد ہی محاصل ہیں۔سید یوسف رضا گیلانی

چشمہ رائٹ بنک لفٹ کینال کی تعمیر سے پسماندہ علاقوں میں زرعی ترقی و خوشحالی کا نیا دور شروع ہو گا۔ ۔ ۔  سید یوسف رضا گیلانی

چیف جسٹس ، گیلانی ملاقات ‘ حکومت نے ججز کی تقرری بارے  متنازعہ نوٹیفکیشن واپس لے لیا

وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے نسیم بیگ کو مشیر خزانہ تعینات کر نے کا فیصلہ کر لیا

یہ غلط فہمی  دور کر لیں کہ میرے عدلیہ کے ساتھ تعلقات اچھے نہیں ہیں‘ سید یوسف رضا گیلانی