Tag Archives: israel

ایران جیسی نا معقول حکومت کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ۔اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو

مقبوضہ بیت المقدس ‘ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران جیسی نا معقول حکومت کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ۔ واشنگٹن میں امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں بنیامین نیتن یاہو نے کہا کہ ایران جوہری ہتھیاروں کے حصول کی کوششوں میں مسلسل مصروف [...]

Share

اسرائیل نے عالمی دباؤ کے پیش نظر غزہ کی چار سالہ ناکہ بندی میں نرمی کر دی

عام استعمال کی اشیاء لے جانے کی اجازت دے دی تاہم تعمیراتی سامان کو مشروط کر دیا ہے حماس نے اسرائیلی اقدام کو بے سود قرار دے دیا ، ناکہ بندی مکمل طور پر ختم کرنے کا مطالبہ امریکا اور یورپی یونین نے اسرائیلی فیصلے کواہم پیشرفت قرار دیتے ہوئے خیر مقدم کیا ہے مقبوضہ [...]

Share

اسرائیل میں ہر چار گھنٹے بعد ایک عورت کا جنسی استحصال

مقبوضہ بیت المقدس‘ 2000 میں مقبوضہ فلسطین میں اوسطاً ہر 13 گھنٹے بعد کسی حوا کی بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا تھا مگر 2009 میں یہ شرح تیز ہو کر ہر چار گھنٹے بعد ایک ریپ ہو گئی ہے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی یہودیوں کی بے ہودگیوں میں تیزی سے [...]

Share

اسرائیل کے معافی مانگنے تک سفارتی اور معاشی تعلقات کی بحالی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ‘ ترکی

حماس نے غزہ کے زمینی محاصرے میں معمولی نرمی کو اسرائیل کا ڈرامہ قرار دے دیا انقرہ، غزہ ‘ ترکی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے معافی مانگنے تک سفارتی اور معاشی تعلقات کی بحالی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔حماس نے غزہ کے زمینی محاصرے میں معمولی نرمی کو اسرائیل کا ڈرامہ قرار [...]

Share

فریڈم فلوٹیلا پرحملے کے بعد پیش کی گئی اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

تحریک عدم اعتماد حزب اختلاف کی جماعت قدیمہ پارٹی نے پارلیمنٹ میں جمع کرائی تھی تحریک عدم اعتماد کے حق میں 25 جبکہ مخالفت میں 59 ووٹ ڈالے گئے غزہ کا محاصرہ انتہائی ضروری ہے اور اسرائیل اپنی حفاظت کے لئے ہر ممکن اقدام کرے گا ‘ ایہود بارک فریڈم فلوٹیلا پر حملے کے حکومتی [...]

Share

اسرائیل کی پھر ہٹ دھرمی ، فریڈم فلوٹیلا پر حملہ کی بین الاقوامی کمیشن سے تحقیقات کرانے سے انکار

بین الاقوامی کمشن سے تحقیقات کی کوئی ضرورت نہیں ہم خود کریں گے اور اس سلسلہ میں اوبامہ انتظامیہ سے بات چیت جاری ہے اسرائیلی سفیر مائیکل اوریان کا امریکی ٹی وی انٹرویو واشنگٹن ‘ اسرائیل نے ایک بار پھر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فریڈم فلوٹیلا پر حملے کی بین الاقوامی کمیشن سے [...]

Share

اسرائیل کی طرف سے غزہ کے شہریوں کے لیے امدادی سامان لے جانے والے بحری جہازوں کو روکنا افسوسناک ہے ۔ترجمان دفتر خارجہ عبد الباسط

اسلا م آباد۔پاکستان نے کہا کہ فلسطینی عوام کی حمایت جاری رکھی جائے گی ۔ اسرائیل کی طرف سے فسلطینیوں کے لیے امدادی سامان لے جانے والے بحری جہازوں کو روکنا افسوسناک ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ عبد الباسط نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کو اسرائیل کی طرف غزہ کے فلسطینی عوام [...]

Share

اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو آئندہ ہفتے امریکی صدر اوبامہ سے ملاقات کریں گے

واشنگٹن۔اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو آئندہ ہفتے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر اوبامہ سے ملاقات کریں گے ۔ صدر اوبامہ کی اسرائیلی وزیر اعظم سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاری اور امریکہ کی جانب سے اسے روکنے کے لیے کوئی ٹھوس اقدامات نہ کرنے پر شدید تنقید کے [...]

Share

اسرائیل کی فوجی مشق شروع ‘ لبنان کی سرحد پر کشیدگی

حزب اللہ کی جانب سے سخت تشویش کا اظہار یروشیلم ، بیروت ‘ اسرائیل نے اپنی سالانہ دفاعی فوجی مشقیں شروع کر دی ہیں ۔ جس کے بعد لبنان کی سرحد پر سخت کشیدگی پیدا ہو گئی ہے ۔ حزب اللہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ صہیونی حکومت کی یہ کارروائی پڑوسی ملک کے [...]

Share

اسرائیل اور فلسطین کو مستقل فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے سنجیدہ مذاکرات کر نے چاہئیں

محمود عباس نے عارضی سرحدوں پر مشتمل فلسطینی ریاست کے قیام کو مسترد کر دیا فلسطینی صدر کا رملہ میں الفتح کے راہنماؤں سے خطاب رملہ۔فلسطین اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے عارضی سرحدوں پر مشتمل فلسطینی ریاست کے قیام کو مسترد کر دیا ہے ۔ صدر محمود عباس نے رملہ میں الفتح کے راہنماؤں [...]

Share