Tag Archives: jamaat-e-islami

مذہبی مقامات پر حملوں میں بلیک واٹر ملوث ہے۔ ۔ ۔ قاضی حسین احمد

امن و امان کا مسئلہ امریکہ سے اتحاد ختم کر نے ہی سے ممکن ہے امریکہ اور آئی ایم ایف سے ناطہ توڑ کر اپنے وسائل پر انحصار کیا جائے سابق امیر جماعت اسلامی کی ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس ڈیرہ اسماعیل خان ‘ جماعت اسلامی کے سابق مرکزی امیر قاضی حسین احمد نے [...]

Share

الطاف حسین اب بھی پاکستان نہیں آئے تو کب آئیں گے ، انہیں آنا چاہیے ، صدر زرداری استقبال کریں گے ۔۔ امیر جماعت اسلامی

٭۔ ۔ ۔ داتا دربار بم دھماکہ بھی عراق میں ہو نے والی دہشت گردی کی طرز کا ہے جو بلیک واٹر اور امریکی میرینز کا کام ہو سکتا ہے۔سید منور حسن حیدر آباد‘ جماعت اسلامی پاکستا ن کے امیر سید منور حسن نے کہاہے کہ جماعت اسلامی وزیر اعظم کی طرف سے بلائی گئی [...]

Share

داتا دربار میں دھماکہ کرنے والے اسلام اور پاکستان کے دشمن ہیں۔ امیر جماعت اسلامی سید منور حسن

تخریبی کارروائیوں کو روکنا مذہبی اور سیاسی قوتوں کیلئے ایک چیلنج ہے ۔ سب کو مل کر موثر حکمت عملی تشکیل دینی چاہیئے ۔ لاہور ‘ امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منورحسن، سابق امیر قاضی حسین احمد اور سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے داتا دربار لاہور میں ہونے والے بم دھماکوں کی شدید مذمت کی [...]

Share

قادیانیوں نے ناموس رسالت کا مذاق اور آئین کی خلاف ورزیاں جاری رکھیں تو علماء دوبارہ ختم نبوت تحریک چلائیں گے۔ سید منور حسن

٭۔ ۔ ۔ امریکی جنگ کا حصہ بننے کی وجہ سے پوری قوم آگ اور خون کے دریا سے گزر رہی ہے ٭۔ ۔ ۔ بیڈ گورننس کی وجہ سے ملک سول وار کی طرف بڑھ رہاہے، ایم ایم اے کی بحالی کا مستقبل قریب میں کوئی امکان نہیں لاہور‘ امیرجماعت اسلامی پاکستان سید منور [...]

Share

اسلام آباد کو امریکی میرینز نے گھیر لیا ہے۔۔۔منور حسن

یہاں کے 40رہائشی مکانات میں موجود امریکی میرینز کی موجودگی سے چشم پوشی کرکے کہوٹہ تک امریکیوں کی رسائی کو آسان بنایا جارہا ہے جماعت اسلامی گلشن اقبال اور گلستان جوہر زونزکے تحت ’’امریکی استعمار، اسلام اور خطے کی صورتحال‘‘ کے موضوع پر صادقین لان میں ہونے والے سیمینار سے خطاب کراچی ‘ جماعت اسلامی [...]

Share

ملک میں مہنگائی ،بے روز گاری اور کرپشن کی وجہ سے عوام مایوسی کا شکار ہیں۔ ۔ ۔ قاضی حسین احمد

امریکی وزیر خارجہ کی پاکستان کو دھمکیاں ہماری خود مختاری پر حملہ ہے حکومت نے عدلیہ کے فیصلوں پرعملدرآمد نہ کرکے اپنے پاؤں پرکلہاڑی ماری ہے پاکستانی قوم باغیرت قوم ہے نوجوان آگے بڑھ کر قوم میں بیداری پیدا کریں سابق امیر جماعت اسلامی کا شباب ملی کے زیر اہتمام یوتھ کنونشن سے خطاب گوجرانوالہ [...]

Share

جنرل پرویز مشرف کے ہاتھ اکبر بگٹی، بے نظیر بھٹو، لال مسجد وجامعہ حفصہ کی معصوم بچیوں کے خون سے رنگے ہیں۔جماعت اسلامی

حکومت اس کے خلاف آرٹیکل 6کے تحت مقدمہ چلائے ٭۔ ۔ ۔ کراچی ایم کیو ایم کے ہاتھ سے نکل رہا ہے، پنجاب کے عوام بھتہ خور جماعت کے جھانسے میں نہیں آئیں گے ٭۔ ۔ ۔ چیف جسٹس سماجی کارکن وجماعت اسلامی گوادر کے رہنما سعید بلوچ کی ایجنسیوں کے ہاتھوں اغواء کو نوٹس [...]

Share

مسلم لیگ(ق) اور جماعت اسلامی کا ملکی سیاست میں اکٹھے چلنے کا فیصلہ

لاہور میں حافظ سلمان بٹ کی حمایت کی جائیگی ٭۔ ۔ ۔ مہنگائی، بیروزگاری اور لاقانونیت سمیت عوام کو درپیش سنگین مسائل کے حل کیلئے مشترکہ جدوجہد کی جائیگی، منگل کو مسلم لیگ ہاؤس میں مشترکہ اجلاس منعقد ہو گا ٭۔ ۔ ۔ مسلم لیگ کی سیاست کا مقصد قومی مفادات کا تحفظ اور عوام [...]

Share

قوم عافیہ صدیقی بارے امریکی عدالت کے فیصلے کو مسترد کرتی ہے ۔۔احتجاجی ریلی سے خطاب

ملک کو امریکی پالیسیوں پر چلایا جا رہا ہے عافیہ کی رہائی تک جدوجہد و تحریک جاری رہے گی امریکی جیوری کے فیصلے کے خلاف نکالی گئی ریلی سے میاں محمد اسلم ، آمنہ مسعود جنجوعہ اور آصف لقمان قاضی و دیگر کا خطاب اسلام آباد ‘ حکومت سے اورسیاست دانوں سے کوئی امید نہیں [...]

Share

ڈرون حملے پاکستان کی حاکمیت اعلیٰ پر حملہ ہیں امریکا جنیوا کنونشن کی خلاف ورزی کا مرتکب ہو رہا ہے ۔جماعت اسلامی

حکومت پاکستان جرات کا مظاہرہ کرے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون پرنظر ثانی کرے علاقے میں ترقی و امن مسئلہ کشمیر کے حل سے مشروط ہے کشمیر زمینی تنازعہ نہیں ڈیڑھ کروڑ عوام کے حق خود ارادی کا معاملہ ہے ۔ مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر خطے میں امن قائم نہیں ہو [...]

Share