Tag Archives: jinah hospital

لاہور ‘ جناح ہسپتال میں دہشت گردوں کا حملہ ‘ 12 افراد جاں بحق

لاہور ‘ جناح ہسپتال کی امیرجنسی پر نامعلوم دہشت گردوں نے حملہ کر دیاہے جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ سے 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔دہشت گردوں نے جناح ہسپتال کی چھت پر قبضہ کر لیا ہے جبکہ پولیس نے چاروں طرف سے ہسپتال کو [...]

Share

جناح ہسپتال: دھماکہ کے زخمی 15 منٹ بے یارومددگار بلکتے رہے

لاہور‘ ماڈل ٹاؤن حساس ادارے پر خودکش حملہ کے بعد زخمیوں کو جناح ہسپتال لے جایا گیا لیکن ایمرجنسی میں ڈاکٹر موجود نہ تھا۔ ڈاکٹروں نے ہڑتال کر رکھی تھی جس کے باعث 15 منٹ تک زخمی بے یارومددگار پڑے رہے۔ بعدازاں سیکرٹری ہیلتھ پنجاب کے نوٹس لینے پر ڈاکٹر ڈیوٹی پر آئے۔ یہاں یہ [...]

Share