Tag Archives: khairpur

خیر پور‘ مکان میں دھماکا ، خواتین اور بچوں سمیت 15 افراد زخمی

خیر پور ‘ خیرپور میں ٹھری میر واہ کے علاقے انڈیاری میں مکان میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت15 افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ دھماکے کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈکوطلب کرلیا گیا ہے ۔دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو مقامی اسپتال میں منتقل کردیاگیا ہے ۔ پولیس کاکہنا ہے کہ [...]

Share